ورلڈ ٹی 20،سری لنکن اسکواڈ میں بہت بڑا کھلاڑی شامل،ذمہ داری نئی
| |

ورلڈ ٹی 20،سری لنکن اسکواڈ میں بہت بڑا کھلاڑی شامل،ذمہ داری نئی

Image By Getty Images کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کےسابق کپتان مہیلا جے وردھنے کو ان کے ملک نے ایک ایسی جگہ پر لگادیا ہے،جہاں سے اسے مستقبل میں اتنا ہی فائدہ ہوگا،جتنا آج بھارت کو ہورہا ہے اور پاکستان کو بھی اسی راہ پر چلنے کی ضرورت ہے۔مہیلا جے وردھنے  کو سری لنکا کرکٹ…

کرک اگین کی 3 روز پرانی خبر سچ،انگلینڈ پلیئرز پاکستان آنا چاہتے تھے،بورڈ چیف کی رخصتی یقینی
| | |

کرک اگین کی 3 روز پرانی خبر سچ،انگلینڈ پلیئرز پاکستان آنا چاہتے تھے،بورڈ چیف کی رخصتی یقینی

Image By Associated Press ایڈیٹر کرک اگین اسپورٹس یہ 22 ستمبر کی بات ہے۔کرک اگین نے اوپر تلے 2 سٹوریز شائع کی تھیں۔اس وقت تک برٹش میڈیا سمیت کسی جگہ بھی یہ خبریں نہیں تھیں کہ انگلینڈ کا دورہ پاکستان کینسل کرنا اس کے گلے پڑجائے گا،کرک اگین نے یہ نتیجہ اس لئے اخذ کیا…

ورلڈ ٹی 20،زخم خوردہ پاکستان اپنے دشمنوں کا شکار کیسے کرے گا،مکمل شیڈول
| | | | | | |

ورلڈ ٹی 20،زخم خوردہ پاکستان اپنے دشمنوں کا شکار کیسے کرے گا،مکمل شیڈول

تصویر بشکریہ: اے ایف پی کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے آغاز میں اب صرف 3 ہفتئ باقی رہ گئے ہیں ،۔ہر ٹیم کا شیڈول فائنل ہے۔ایونٹ میں 16 ممالک شریک ہیں۔8 ممالک براہ راست سپر 12 کھیلیں گے جب کہ 8 ممالک اس سے قبل 7روزہ پہلا رائونڈ کھیلیں گے،ادھر سے…

شاداب خان کی ٹیم قومی ٹی 20 کپ کا پہلا میچ جیت گئی
| |

شاداب خان کی ٹیم قومی ٹی 20 کپ کا پہلا میچ جیت گئی

    راولپنڈی، 23 ستمبر 2021ء.پی سی بی پ ر شاداب خان کی زیرقیادت ناردرن نے نیشنل ٹی ٹونٹی کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں بلوچستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ناردرن نے 140 رنز کا…

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کا آفیشل گیت جاری،بہت کچھ آئوٹ
| | |

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کا آفیشل گیت جاری،بہت کچھ آئوٹ

      آئی سی سی نے ورلڈ ٹی 20 کا آفیشل گیت ریلیز کردیا۔میگا ایونٹ کے آفیشل گیت میں تمام 16 ممالک کے رنگ نمایاں نہیں کئے گئے اور ٹائٹل پر بھی پاکستان سمیت کئی ممالک جگہ نہیں بناسکے ہیں۔بھارتی رنگ غالب ہیں۔بھارت کی ٹیم ایونٹ کی دفاعی نہیں ہے بلکہ ویسٹ انڈیز ہے…

گردن کا سریا پگھل گیا،انگلینڈ کے وزیر اعظم اپنی سیریز کے لئے آسٹریلین ہم منصب کی منتوں پر مجبور
| | |

گردن کا سریا پگھل گیا،انگلینڈ کے وزیر اعظم اپنی سیریز کے لئے آسٹریلین ہم منصب کی منتوں پر مجبور

کرک اگین اسپیشل رپورٹ اسے کہتے ہیں مسائل کا حل،کرکٹ نے صرف وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو ہی مداخلت پر مجبور نہیں کیا بلکہ انگلینڈ کے وزیر اعظم بورس جانسن بھی کرکٹ منتوں پر اتر آئے۔حالیہ عرصہ میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے جس انداز میں پاکستان کے دورےمنسوخ کئے۔اس کے بعد ڈرامائی حالات…

عباس کی فیصلہ کن کائونٹی میچ میں اونچی پرواز،،ذمہ داری پھر بھی عائد
| |

عباس کی فیصلہ کن کائونٹی میچ میں اونچی پرواز،،ذمہ داری پھر بھی عائد

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عباس انگلش کائونٹی کرکٹ 2021 کے اہم ترین معرکہ کی پہلی اننگ کے ہیرو بن گئے ہیں۔ہمپشائر کے لئے چیمپئن بننے کا موقع ہے اور اس کے لئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے لیکن اب سنسنی پیدا ہوگئی ہے۔محمدعباس گاہے بگاہے اپنی پرفارمنس شو کرتے آئے ہیں۔اس…

پی سی بی کا ویسٹ انڈیز سے ہنگامی رابطہ، دورے کے حوالہ سے حتمی جواب طلب
| | | |

پی سی بی کا ویسٹ انڈیز سے ہنگامی رابطہ، دورے کے حوالہ سے حتمی جواب طلب

  انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی جانب سے دهچکا ملنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ویسٹ انڈیز سے رابطہ کرلیا ہے اور اسے کہا ہے کہ وہ جواب دے کہ اس نے دسمبر میں پاکستان آنا ہے یا نہیں.ویسٹ انڈیزبورڈنے  تصدیق کی ہے کہ پی سی بی نے ان سے وضاحت مانگی ہے…

جلتی پر تیل،آسٹریلیا کا بھی دورہ پاکستان پر پہلا اعلان سامنے آگیا
| | | | |

جلتی پر تیل،آسٹریلیا کا بھی دورہ پاکستان پر پہلا اعلان سامنے آگیا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ابھی نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے جھٹکے ختم نہیں ہوئے ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا نے بھی بڑا پتھر دے مارا ہے۔اول الذکر دونوں ممالک کی جانب سے پاکستان کے دورے منسوخ کیئے جاچکے ہیں۔آسٹریلیا نے اگلے سال کے شروع میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے اور ٹیسٹ…

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کس نے ختم کیا،پلیئرز لاعلم،حکومت کے ہاتھ کھڑے،کہانی الجھ گئی
| | | |

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کس نے ختم کیا،پلیئرز لاعلم،حکومت کے ہاتھ کھڑے،کہانی الجھ گئی

  کرک اگین کی خصوصی رپورٹ ایک اور کہانی چل پڑی ہے۔انگلینڈ میں کرکٹ پلیئرزکی نمائندہ تنظیم پروفیشنل کرکٹرز ایسو سی ایشن نے بھی دورہ پاکستان کے حوالہ سے لاعلمی کا اعلان کرکے دھماکا کردیا ہے۔اب ذرا کہانی سمجھئے۔انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کیا جو کہ اگلے ماہ کا تھا۔2 ٹی 20 میچزکے لئے انگلینڈ…

انگلش ویمنز ٹیم کی کپتان بھی پاکستان کے حق میں بول پڑیں،رمیز راجہ کا نیا اعلان
| | | |

انگلش ویمنز ٹیم کی کپتان بھی پاکستان کے حق میں بول پڑیں،رمیز راجہ کا نیا اعلان

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے بعد پاکستان بیک فٹ پر ہے۔حکومتی سطح پر بھی اس حوالہ سے تشویش ہے۔یہی وجہ ہے کہ یہ معاملہ تازہ ترین وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گیا۔اس کے بعد گورنمنٹ نے ان معاملات کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور اب دیکھا جائے…

مائیکل ایتھرٹن  انگلینڈ پر برس پڑے،رمیز راجہ کی حمایت کردی،اپنابورڈ جھوٹا قرار
| | | |

مائیکل ایتھرٹن انگلینڈ پر برس پڑے،رمیز راجہ کی حمایت کردی،اپنابورڈ جھوٹا قرار

کرک اگین رپورٹ پاکستان نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے لیگل ورک شروع کردیا ہے،بورڈ اور حکومتی سطح پر اقدامات اٹھانے کا فیصلہ منگل کو وفاقی کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔دوسری جانب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے دورہ پاکستان سےانکار کے بعد اسے اپنے ملک سےشدید تنقید کا سامنا ہے۔غیر…