عمران خان نے لمبے وقت کے لئے بیٹ پکڑلیا،جنگ جاری،3 اور خبریں بھی ساتھ
| | | | | | |

عمران خان نے لمبے وقت کے لئے بیٹ پکڑلیا،جنگ جاری،3 اور خبریں بھی ساتھ

کرک اگین رپورٹ وہ ایک 25 مارچ تھی،سال 1992 تھا۔کپتان عمران خان تھا،پورا پاکستان اس کے پیچھے تھا۔پھر دنیا نے دیکھا کہ پاکستان کیسے ناقابل یقین حالات میں چیمپئن بنا۔ آج ایک اور 25 مارچ آنے کو ہے۔سال 2022ہے۔کپتان ایک بار پھر پاکستان کا کپتان(وزیر اعظم ) ہے۔اس بار بھی ڈو آرڈائی کا میچ 25…

پی سی بی پیٹرن انچیف عمران خان نے سیاسی پچ پر ٹیسٹ میچ  کی تیاری کرلی
| | | |

پی سی بی پیٹرن انچیف عمران خان نے سیاسی پچ پر ٹیسٹ میچ کی تیاری کرلی

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ File photo پی سی بی کے پیٹرن انچیف عمران خان نے سیاسی پچ پر ٹیسٹ میچ کی تیاری کرلی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سیاسی پچ پر ٹیسٹ میچ کی تیاری شروع کردی ہے۔ٹیم بھی اپنی فائنل،پلاننگ بھی مکمل ۔اب سلیکشن یا کسی بیرونی پلیئر…

ملکی سیاسی حالات،پی سی بی چیئرمین  کے لئے اچھی خبر متوقع
| | | |

ملکی سیاسی حالات،پی سی بی چیئرمین کے لئے اچھی خبر متوقع

اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے لئے اگلے چند گھنٹوں میں اچھی خبر کی آمد متوقع ہے۔ملکی سیاسی حالات کے پیش نظر ان کے چیئرمین پی سی بی رہنے نہ رہنے کی سرگوشیاں جاری ہیں۔یہ سرگوشیاں اس لئے ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت،خاص کر وزیر اعظم…

عمران خان کی بابر اعظم اور پاکستانی ٹیم کو مبارکباد،میچ فکسنگ ،پلیئرز خریدنے کی باتیں
| | | | | |

عمران خان کی بابر اعظم اور پاکستانی ٹیم کو مبارکباد،میچ فکسنگ ،پلیئرز خریدنے کی باتیں

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان کی بابر اعظم اور پاکستانی ٹیم کو مبارکباد،میچ فکسنگ ،پلیئرز خریدنے کی باتیں۔پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ ڈرا کرنے پر مبارکباد دی ہے،ساتھ میں انہوں نے پاکستانی کوموجودہ کپتان بابر اعظم کو شاندار اننگ کھیلنے پر مبارکباد دی،اچھے کھیل کی…

عمران خان کا آسٹریلین میڈیا کو تازہ انٹرویو،گرائونڈ میں جاکر میچ دیکھنے کا بھی بتادیا
| | | | | |

عمران خان کا آسٹریلین میڈیا کو تازہ انٹرویو،گرائونڈ میں جاکر میچ دیکھنے کا بھی بتادیا

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کرکٹ سے پیار کرنے والی عوام ہے،ایک عرصہ سے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی آمد کا انتظار تھا،ملک میں کرکٹ کے حوالہ سے جوش وخروش پایا جاتا ہے،سیریز دلچسپی سے دیکھی جارہی ہے۔ بابر اعظم کاناقدین کو…

پی ایس ایل 7 کا افتتاح جلدی میں ہوگیا،پریکٹس میچز کے نتائج،کون سے آفریدی توجہ کا مرکز
| | | | |

پی ایس ایل 7 کا افتتاح جلدی میں ہوگیا،پریکٹس میچز کے نتائج،کون سے آفریدی توجہ کا مرکز

کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے حوالہ سے جوش و خروش جاری ہے۔25 جنوری 2021 کو پی سی بی عنران خان کو بھی درمیان میں لے آئی ہے۔پی  ایس ایل اکائونٹ سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے،جس میں پی سی بی چیئر مین رمیز راجہ عمران خان کو آفس سے باہر لاکر…

دبئی سے عمران خان کے لئے کون سا ایوارڈ فائنل
| | | |

دبئی سے عمران خان کے لئے کون سا ایوارڈ فائنل

  دبئی۔کرک اگین پاکستان کے لیجنڈری سابق کپتان عمران خان نے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنالٹی ایوارڈ جیت لیا ہے، قطر اولمپک کمیٹی کے صدر شیخ جوان بن حمد الثانی کو عرب اسپورٹس پرسنالٹی کا اعزاز دیا گیا، اتوار کو دبئی میں محمد بن راشد المکتوم تخلیقی اسپورٹس ایوارڈ کے 11ویں ایڈیشن کی ایکسپو 2020 میں تقریب…

عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو آج پھر پاکستان کے دورے پر
| | | | |

عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو آج پھر پاکستان کے دورے پر

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ File photo عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو آج پھر پاکستان کے دورے پر۔سابق بھارتی کرکٹر اور اپنی باتوں و اسٹائل کی وجہ سے ہر دلعزیز نوجوت سنگھ سدھو آج پھر پاکستان کے دورے پر ہیں۔نوجوت سدھو گزشتہ 3 سال میں  2 بار پاکستان آچکے ہیں،اس بار ان کا یہ…

کل آپ نےدیکھا کہ کیا ہوا،عمران خان کا پاکستان کی شکست پر سوال،جواب بھی دے دیا
| | | | | |

کل آپ نےدیکھا کہ کیا ہوا،عمران خان کا پاکستان کی شکست پر سوال،جواب بھی دے دیا

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی آج ایک بار پھر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا موضوع بن گئی،انہوں نے آج وہ کہا جو کل نہیں کہا تھا۔سابق پاکستانی کپتان نے آج وہ بولا جو پاکستان کی شکست کا باعث بنا ۔ اسلام آباد میں اپنی کور کمیٹی کے اجلاس کے موقع…

انشا اللہ ٹرافی پاکستان آرہی ہے،ٹیم اور قوم کو کس کی نوید
| | | | | |

انشا اللہ ٹرافی پاکستان آرہی ہے،ٹیم اور قوم کو کس کی نوید

  اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انشااللہ ٹرافی پاکستان آرہی ہے۔یہ خبر وقت سے پہلے دے دی گئی ہے۔اسلام آباد سے پاکستان کے سب سے بڑے مسند پر بیٹھے شخص نے قومی ٹیم،قوم اور دنیا کو نوید دے دی ہے کہ اس بار کا ورلڈ ٹی 20 چیمپئن پاکستان ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈ…

عظیم ٹیم جیت کے بعد کیا کرتی ہے،عمران خان نے قومی کرکٹرز کو آگاہ کردیا
| | | | | | | |

عظیم ٹیم جیت کے بعد کیا کرتی ہے،عمران خان نے قومی کرکٹرز کو آگاہ کردیا

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم پر وزیر اعظم پاکستان کی مسلسل توجہ ہے اور وہ بھی بھر پور دلچسپی کے ساتھ ہر میچ دیکھ رہے ہیں۔بھارت کے خلاف بڑا میچ انہوں نے سعودی عرب میں دیکھا تھا۔نیوزی لینڈ کے خلاف اسلام آباد میں میچ دیکھا،پہلے کی طرح اس بار بھی انہوں نے پاکستان…

انگلینڈ نے اپنے آپ کو نیچا دکهایا،عمران خان کا پہلی بار انگلینڈ کے ساتھ نیوزی لینڈ کو کرارا جواب
| | | | | | | |

انگلینڈ نے اپنے آپ کو نیچا دکهایا،عمران خان کا پہلی بار انگلینڈ کے ساتھ نیوزی لینڈ کو کرارا جواب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، ملک کے وزیر اعظم عمران خان نے انگلینڈ کو کرارا جواب دے دیا ہے. اسلامی جمہوریہ پاکستان کے منتخب وزیر اعظم کی جانب سے تاریخ میں پہلی بار کسی بھی ملک ،وہ بھی انگلینڈ جیسے ملک کو کرکٹ حوالے پہلا کڑا جواب ہے. پاکستان میں کھیلنے سے انکار یا…