ایشیا کپ فائنل،ڈرامہ،سری لنکا کے 13 پر 6 آئوٹ ،سراج ہیٹ ٹرک کے چکر میں بائونڈری سے باہر
| | |

ایشیا کپ فائنل،ڈرامہ،سری لنکا کے 13 پر 6 آئوٹ ،سراج ہیٹ ٹرک کے چکر میں بائونڈری سے باہر

    کولمبو ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ فائنل 2023 کا ڈرامائی آغاز۔ سری لنکا کی پہلے بیٹنگ ۔12 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ہیٹ ٹرک کے جنون میں بھارتی پیسر بال کرنے کے بعد بال کے پیچھے ایسے بھاگے کہ جیسے ہیٹ ٹرک کرنی ہو اور بائونڈری لائن کے باہر جاپہنچے۔ویرات کوہلی سمیت…