بھارتی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی پر پہلا براہ راست جواب آگیا
ممبئی،کرک اگین رپورٹ
بھارتی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی پر پہلا براہ راست جواب آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کیلئے جائیں گے یا نہیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ اس کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔جب وقت آئے گا تو یہ پل بھی عبور ہوجائے گا۔
چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں شیڈول ہے۔بھارت پاکستان کے گروپ میں ہے اور یہ 19 فروری سے شروع ہوگی۔