| | | | | | | | |

پروگرام تو وڑگیا،آج کس کیلئے ،نوین الحق چھوڑگئے،وسیم اکرم نے پاکستان،افغانستان میں سے کسے بہترین کہا

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

پروگرام تو وڑگیا،آج کس کیلئے ،نوین الحق چھوڑگئے،وسیم اکرم نے پاکستان،افغانستان میں سے کسے بہترین کہا۔افغانستان کے کھلاڑی جنوبی افریقا سے شکست کے بعد قدرے مایوس دکھائی دیئے،پاکستان،انگلینڈ اور سری لنکا کو ہرانے والی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف بھی جیت کے قریب آگئی تھی لیکن ناکام رہی،اب صورتحال یہ ہے کہ کھلاڑی  سیمی فائنل کا خواب دیکھتے دیکھتے خوابوں میں چلے گئے تھے لیکن سیمی فائنل ملا نہ ہاکستان سے بہتر پوزیشن۔

کپتانی چھوڑنےکادبائوہے،بابر اعظم نے لب کھول دیئے،پی سی بی کو سخت جواب،کیا ہونے والا

ایسے میں کل ان کےکھلاڑیوں کی جانب سے  لکھی گئی پوسٹ پروگرام تو وڑگیا۔آج ان پر بھی صادق آیا ہے۔24 سالہ نوین الحق نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔اب وہ محدود اوورز کرکٹ اور لیگز کھیلیں گے۔

ادھر سابق لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ ورلڈکپ میں افغانستان ہم سے اچھا کھیلا۔ہم سے بہتر ٹیم لگی۔م،مکن ہے کہ ہم  ورلڈکپ سے قبل کھیلنے کی وجہ سے تھک گئے ہوں لیکن یہ ماننا پڑے گا کہ ان کی ٹیم ہم سے زیادہ بیلنس والی اور بہتر تھی۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023،افغانستان جنوبی افریقاکو تھکاکرہارگیا،ٹاپ پرفارمرزکا احوال ساتھ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *