| | | | | | |

بابر اعظم سے سونے میں موازنہ،کوہلی پچ پر فیل ،بھارت کو دھچکا

 

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

 

ویرات کوہلی نے سوت سوتے وکٹ گنوادی۔ایکشن سسپنس سے مایوسی میں تبدیل ۔بھارت کی امیدیں خاک میں۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے آخری روز ابتدائی اوقات میں ویرات کوہلی 49 رنز بناکر سلپ میں کھڑے سٹیون سمتھ کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔اسکے ساتھ ہی بابر اعظم سے موازنہ تمام ہوا۔آسٹریلیا نے اگلی وکٹ روندرا جدیجا کی بھی اڑادی۔وہ صفر پر گئے

کیچ پرآئی سی سی کا جواب آگیا،اس پر بھی چیٹنگ کونسل قرار
بھارت 444 رنز کے ہدف میں 184 پر 5 وکٹ گنواچکا تھا۔
اس سے پہلے بابر اعظم کی سوئے ہوئے تصویر وائرل ہوئی۔

دن کے آغاز سے قبل ویرات کوہلی بھی پیڈ باندھے سوئے ہوئے تھے۔ایک روز قبل لبوشین کے بھی یہی انداز تھے۔گویا ایکشن زیادہ اور مایوسی اس سے بھی کہیں اوپر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *