| | | | | | |

کیچ پرآئی سی سی کا جواب آگیا،اس پر بھی چیٹنگ کونسل قرار

 

 

لندن،دبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی نے کیمرون گرین کے کیچ،اس پر بھارتی فینز کے رد عمل پر اپنا آفیشل جواب دے دیا ہے۔معاملہ یہاں رکا نہیں بلکہ اس جواب پر آئی سی سی کو پہلے سے برا اور سخت گیر ردعمل ملا ہے۔

اوول میں جاری بھارت اور آسٹریلیا کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے آخری روز کے آغاز سے ذرا پہلے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے 4 الفاظ کا یہ جواب دیا کہ

دی کیمرون گرین کیچ۔

ساتھ میں اس نے 4 تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

اب اس وضاحت سے کچھ سکون ہونا چاہئے تھا

لیکن کہاں جی

اس پر آئی سی سی کو بھارتی فینز کی جانب سے یہ جواب ملا ہے کہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نہیں

انٹرنیشنل چیٹنگ کونسل

دونوں کا ایک ہی مخفف ہے

آئی سی سی۔

اوول میں میچ کے چوتھے روز شبمان گل کا کیا گیا کیچ کیمروں گرین کے ہاتھوں میں مکمل تھا یا نہیں لیکن تھرڈ امپائر نے کیچ قرار دیا۔

مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *