| | |

ذکا اشرف کی رخصتی،پاکستان کرکٹ ٹیم اور ڈائریکٹر محمد حفیظ پر کیا اثرات پڑے

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ

ذکا اشرف کی رخصتی،پاکستان کرکٹ ٹیم اور ڈائریکٹر محمد حفیظ پر کیا اثرات پڑے۔ذکا اشرف کے استعفے کے بعد کی صورتحال یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم پر اس کے خوشگوار اثرات پڑے ہیں۔سینئرز کے حوالہ سے کنفرم اطلاعات ہیں کہ انہوں نے  سکھ کا سانس لیا ہے اور جہاں تک تعلق ہے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا،وہ خاصے مضطرب دکھائی دے رہے ہیں۔

پانچواں ٹی 20،پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

کرائسٹ چرچ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ بھی اپ سیٹ ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹی 20 میچ پرتوجہ کم اور اپنے مستقبل کے لئے فکر زیادہ ہوئی ہے۔

پاکستانی ٹیم پر بار بار خود کش حملے،رمیز راجہ مزید بھی کچھ بتارہے

کرک اگین 3 روز قبل ہی یہ نیوز بریک کرچکا تھا کہ ذکا اشرف پیسی بی سے جارہے ہیں اور ان کے ساتھ حفیظ بھی گھر جائیں گے،عین ممکن ہے کہ ٹیم  ڈائریکٹر آج ہی اعلان کردیں یا پھر پاکستان آنے کے بعد وہ بھی چلے جائیں گے۔

بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفی

ویسے بھی اس سیریز کے بعد پاکستان کی انٹرنیشنل اسائنمنٹ کے درمیان پی ایس ایل موجود ہے،اس کے فوری بعد نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز ہوگی،اس وقت تک کافی تبدیلی ہوچکی ہونگی ۔

پاکستان کے 6کرکٹرز دھمکی دے کر لیگز کی اجازت لے گئے ،اسلام آباد سے ذکا اشرف اور حفیظ کی چھٹی کنفرم ،تاریخ بھی آگئی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *