| | | |

بابر اعظم نے فیملی کسے کہا،دلچسپ تبصرے شروع

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

بابر اعظم نے فیملی کسے کہا،دلچسپ تبصرے شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ فی الحال تو بابر اعظم کی فیملی ایک ہی بنی ہے،جس کے ساتھ ان کا بہت وقت گزرتا ہے۔بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ کھیل کر سری لنکا سے واپس پاکستان کا سفر شروع کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بس میں سوار انہوں نے ایک تصویر شیئر کی۔

بھارت کے خلاف تجربہ مختلف تھا،نسیم شاہ،پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی

اس کے ساتھ  لکھا ہے کہ فیملی

تصویر میں تمام کھلاڑی دکھائی دے رہے ہیں۔ان میں بابر اعظم وسط میں ہیں۔

کرکٹ فینز نے بڑے تبصرے کئے ہیں،ایک نے لکھا ہے کہ یہ آج کی فیملی ہے۔کل کی فیملی آتے ہی یہ فیملی نہیں،بس کرکٹ ٹیم ہی رہے گی۔

گوٹم گمبھیر پہلی بار پاکستان کو مان گئے،کوہلی پر شدید تنقید،وکرام گپتا نے تواخیر کردی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *