| | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ میں نمبر ایک کون،بھارت نیوزی لینڈ میچ کا ٹاس ہوگیا

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈکپ میں نمبر ایک کون،بھارت نیوزی لینڈ میچ کا ٹاس ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آج دھرم شالہ میں 2 ٹاپ ٹیموں کا میچ ہورہا ہے۔کہاجاسکتا ہے کہ ممکنہ فائنلسٹ ٹیمیں یا ان میں سے ایک ممکمہ چیمپئن ٹیم کا بڑا میچ ہے۔نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت۔دھرم شالہ پچ سپورٹنگ،اسپن فرینڈلی اور بیٹنگ کیلئے بھی کچھ اچھی لگی ہے۔،ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں 250 اسکور کرنے والی ٹیم بھی جیت سکتی ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ2023 پر آج تک کا بادشاہ کون،فیصلہ آج،بڑا مقابلہ ،کس کیلئے خطرہ

دھرم شالہ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی ٹیم میں 2 تبدیلی جو یوینی تھی ہوگئی ہے۔ہردک پانڈیا کی جگہ  آگئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *