| | |

حسن علی کو اتوار کے روز کس کی آوازیں

لندن،کرک اگین رپورٹ

حسن علی کو اتوار کے روز کس کی آوازیں۔پاکستانی آل رائونڈر حسن علی انگلینڈ میں ان فٹ ہونے کے بعد کیا کررہے ہیں۔اپنی کائونٹی کی جانب سے کھیلتے ہوئے وہ ان فٹ ہوگئے تھے۔گزشتہ دنوں انہوں نے محدود اوورز کرکٹ میں ہیٹ ٹرک بھی کی تھی۔انجری کی وجہ سے وہ تھوڑا آرام کررہے ہیں۔

اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے رائٹ ہینڈ پیسر حسن علی نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے اور اس کے ساتھ لکھا ہے  میری خوبصورت بیوی کے ساتھ اتوار کی آوازیں۔

ایک اور پاکستانی کھلاڑی شاداب خان ٹی 20 بلاسٹ کے دوران زخمی  ہوئے ہیں۔وہ بھی چند روز آرام کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *