| | | | | | |

ڈیوڈ ملر رن آئوٹ ہوکر بھی کیوں محفوظ،،دیگر سرپرائز

چنائی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے میچ میں جنوبی افریقا کی اننگ  میں کئی نئے ڈرامے ہوئے۔شاداب خان کی جگہ آنے والے اسپنر اسامہ میر نے پہلے اوور میں وکٹ لے لی۔پاکستان نے 4 کھلاڑی136 پر شکارکرکے میچ بنالیا تھا۔ایسے میں قومی کرکٹرز میں بھی جان پڑگئی تھی۔حارث رئوف نے ورلڈکپ کی تیز ترین ڈلیوری 154 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کرکے دوسرا نمبر لیا۔مارک ووڈ 155 کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔

چیئرمین پی سی بی بابر اعظم کی کالز نہیں سن رہے،میسجزکے جواب تک نہیں،کنٹریکٹ منسوخ،شاداب خان کے ساتھ کیا ہوا،اپ ڈیٹ

وکٹ کیپر محمد رضوان  کے تھرو سے ڈیوڈ ملر قانون کی کتاب میں رن آئوٹ تھے لیکن پاکستانی ٹیم نے اپیل نہیں کی اور سپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کیا۔یہ ایسا ہی تھا جیسے اسی سال ایشز میں آسٹریلیا کے وکٹ کیپر نے انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو کو آئوٹ کیا تھا۔رضوان نے پیسر کی شاندار بال پکڑی،چنل لمحات بعد تھرو کردیا۔بال بیلز اڑاگئی۔ملر کریز سے باہر تھے۔جان کاری پر غصہ میں تھے لیکن رضوان نے پاس جاکرمعذرت کی اور کہا کہ یہ ویسے ہی تھرو کیا ہے۔

وسیم جونیئر کی شاٹ پچ بالز نے شاندار سماں باندھے رکھا۔پروٹیز بیٹرز پریشانی کا شکار دکھائی دیئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *