| | | | |

نیوزی لینڈ میں کیوں ہارے،حفیظ کا اصل سچ بتانے کا اعلان،پریس کانفرنس شیڈول

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ میں کیوں ہارے،حفیظ کا اصل سچ بتانے کا اعلان،پریس کانفرنس شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہپاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے پاکستانی ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف  ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے اصل اسباب قوم کے سامنے لانے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا ہےکہ وہ پاکستان پہنچ کر پریس کانفرنس کریں گے اور اس میں قوم کے سامنے سچ رکھیں گے کہ پاکستان نیوزی لینڈ میں کیوں ہاراہے۔

ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کیلئے آفیشل رد عمل آگیا

محمد حفیظ نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ یہ بھی بتائیں گے کہ کھلاڑیوں کی پوزیشن اور ان کے بیٹنگ نمبرز کیوں تبدیل کئے۔کرکٹرز نے کیا غلطیاں کیں اور ڈسپلن کیسے توڑا،سب کچھ قو م کے سامنے ہوگا اور یہ بھی کہ انہوں نے پھر جرمانے کیوں لگائے۔

محمد حفیظ جمعہ کے روز پریس کانفرنس کریں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کل پیر کے روز نیوزی لینڈ سے روانہ ہونگے اور  کپتان سمیت 2 کھلاڑی دبئی میں رکھیں گے۔4 کھلاڑی بنگلہ دیش روانہ ہونگے،دونوں مقامات پر ٹی 20 لیگز جاری ہیں،اس میں کھیلیں گے۔

براہ راست چھت پر نہیں جاسکتے،سیڑھیاں چڑھ رہے ہیں،برداشت کریں،شاہین آفریدی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *