| | | | | |

جیت،جیت اور صرف جیت،سری لنکا نے بقاکے معرکہ کا ٹاس جیت لیا

جیلونگ،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

 سری لنکا نے ٹاس جیت لیا۔پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔نیدرلینڈز کے خلاف اہم ترین معرکہ کا ٹاس ہوا ہے۔چمکتے دن میں پہلے بیٹنگ سود من رہے گی۔

ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 میں یہ گروپ اے کا دونوں ٹیموں کا آخری میچ ہے۔نیدرلینڈز چیمپئن ہے،اس کے 4 پوائنٹس ہیں۔دبائو اپنی جگہ ہوگا۔

جمعرات 20 اکتوبر کو گروپ اے میں سری لنکا گروپ ،کی اب تک کی چیمپئن نیدرزلینڈز کے مقابل ہے۔جیت ضروری ہے۔ہر حال میں۔اس لئے کہ شکست کا مطلب ہوگا کہ وہ یو اے ای سے امید رکھے کہ وہ نمیبیا کو ہرادے اور ہرائے بھی ایسے کہ نیٹ رن ریٹ میں نمیبیا کو بری طرح جھٹک دے۔یہ مشکل ہی نہیں ناممکن  سی بات ہوگی۔

جیت ،جیت اور صرف جیت،سری لنکا کی بقا اسی میں ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ ،سپر 12 سے قبل ہی سپر جنگ،سری لنکا کو نیدرلینڈز کا چیلنج،ممکنہ نتیجہ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *