| | | | | | |

ورلڈکپ 2023،پاکستان کرکٹ ٹیم تسبیح گھمانے لگی،حسن علی کا سلیوٹ،پروٹیز کپتان کامنتر کا اعتراف

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ 2023،پاکستان کرکٹ ٹیم تسبیح گھمانے لگی،حسن علی کا سلیوٹ،پروٹیز کپتان کامنتر کا اعتراف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار شام۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023  کیلئے پاکستان کے پاس ہفتہ کادن آرام کا تھا،ایک فنکشن اٹینڈ ہوگیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم، کے کھلاڑیوں کے گلے میں تسبیح۔ہاتھوں میں تسبیح۔پھول۔محمد رضوان کو حسن علی کا سلیوٹ۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023،ٹوٹے پھوٹے حالات ،پاکستان کے پاس اکلوتی شان،بابر اعظم کا بھی تاریخی جملہ

بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے گالا ڈنر میں شرکت کی۔میزبانوں نے شاندار استقبا کیا۔خواتین نے قومی کھلاڑیوں کے گلے میں تسبیح ڈالی،ہاتھوں سے گلاب کے پھول عنایت کئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نہایت ہی پرجوش تھے اور خوش تھے۔ایسے موقع پر کھلاڑیوں نے ہنسی مذاق بھی کیا،ایسی ایک  تسبیح حسن علی کو پہنانے کے لئے محمد رضوان آگے بڑھے  تو حسن علی نے کھڑے ہوکر انہیں باقاعدہ سلیوٹ کیا۔

قومی کھلاڑی اس کے بعد بڑی تسبیھ ہاتھوں میں لئے ایسے کھڑے تھے کہ جیسے کسی خاص مقصد کیلئے تسبیح کے دانے گھمارہے ہوں۔

ادھر جنوبی افریقا کے کپتان تیمبا باوومانے بھارت سے وطن واپس جاکر اپنی عوام کے سامنے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیم کیلئے منتر کیا ہے۔ہمارے کھلاڑی بڑے میچزکے چوکرز ہیں۔ہارجاتے ہیں،اس بار کچھ ایسا ہونے نہیں لگا ہے۔ہم مقصد کی جانب گامزن ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *