| | | | | | | |

کرکٹ ورلڈ کپ 2023،ٹوٹے پھوٹے حالات ،پاکستان کے پاس اکلوتی شان،بابر اعظم کا بھی تاریخی جملہ

 

 

حیدرآباد دکن ،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈ کپ 2023،ٹوٹے پھوٹے حالات ،پاکستان کے پاس اکلوتی شان،بابر اعظم کا بھی تاریخی جملہ

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایک تصویر کے ساتھ خاص پیغام دیا ہے۔

بھارت کے شہر حیدر آباد دکن کے ہوٹل سے تازہ ترین تصویر میں وہ مسکراتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ساتھ میں لکھتے ہیں کہ

شکر گزاری کی مشق کریں۔یہ مدد فراہم کرتا ہے۔یا یہ مشق مدد فراہم کرتی ہے۔

بابر اعظم نے یہ بات کیوں کی۔کوئی بھی وجہ ہوسکتی ہے

لیکن ہم آپ کی توجہ ایک امر کی جانب مرکوز کرواتے ہیں۔

کرکٹ کا غیر ملکی میڈیا کرکٹ ورلڈکپ 2023 مضموں میں جب پاکستان کرکٹ ٹیم کا ذکر کرتا ہے تو کمال جملے لکھتا ہے

پہلے وہ جملے ملاحظہ فرمائیں

ٹوٹی پھوٹی

ایشیا کپ میں شکست وریخت

انجری مسائل

اس کے بورڈ پر غیر یقینی کے بادل

اس کے ملک میں بے چینی کی فضا

اس کے ملک کی باگ دوڑ خلائی

اس کے پاس اس وقت ہے ہی کیا

صرف ایک چیز

بلکہ صرف ایک ٹیم کی شان

وہ 1992 ورلڈ کپ کی شان۔

ساتھ میں اس کے کپتان عمران خان کی جگمگاتی تصویر شائع ہورہی ہے ۔ٹرافی اٹھائے

کسی شان کے ساتھ

کسی تمکنت کے ساتھ

ویسے یہ درست توضیح ہے،درست تشبیہ ہے۔پاکستان میں اس کا ذکر نہیں۔عمران خان پاکستان کی تاریخ کے ہی نہیں بلکہ ایشیا کی تاریخ میں زیادہ ورلڈ کپ میچز جیتنے والے کپتان ہیں۔ان کی قیادت میں پاکستان نے 22 میچز میں سے 14 جیتے ہیں۔ورلڈ کپ بھی نام کیا ہے۔

پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلے گا۔

انکے پاس وہ طلسم اور شان تو نہیں کو عمران خان کے پاس تھی۔مگر وہ یاد ضرور ہے اور یہ بابر نے درست کہا ہے کہ

شکر گزاری کی مشق کریں۔مدد بھی ملتی ہے اور نعمت بھی۔ورلڈکپ 1992 کی فتح پر اللہ پاک کا شکریہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا شکریہ

عمران خان کا شکریہ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *