| | | | | | |

ورلڈکپ 2023،سب سے زیادہ چھکے کسے پڑے،زیادہ ڈاٹ بالز کون کھیلا،جان کر حیرت ہوگی

 

 

ورلڈکپ 2023،سب سے زیادہ چھکے کسے پڑے،زیادہ ڈاٹ بالز کون کھیلا،جان کر حیرت ہوگی۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں اب تک کے ٹاپ سکورر محمد رضوان ہیں۔انہوں نے 4 میچزمیں 294 رنزبنائے ہیں۔265 رنزکے ساتھ روہت شرما دوسرے اور259 اسکور کے ساتھ ویرات کوہلی تیسرے نمبر پر ہیں۔بائولنگ میں نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر اوردلشان مدوشناکا 11،11 وکٹوں کے ساتھ ٹاپ پر ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023 پوائنٹس ٹیبل،انگلینڈ کی بدترین شکست،ڈرامائی تبدیلی،پاکستان کیلئے نئے امکانات،سب کا ممکنہ جائزہ

یہاں اس کے باوجود 2 باتیں دلچسپ چل رہی ہیں،آپ کو جان کر حیرت ہوگئی۔ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 11 چھکے اب تک حارث رئوف کو پڑچکے ہیں۔اسی طرح بیٹنگ کے ٹاپ اسکورر محمد رضوان سب سے زیادہ 130 ڈاٹ بالز کھیل چکے ہیں4 میچزکے بعد سے اب تک منفی ریکارڈ پاکستان کے  نام ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *