| | | | |

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ3کاایشزکے ساتھ آغاز،ٹاس ہوگیا

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ

Twitter  Image

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ3کاایشزکے ساتھ آغاز،ٹاس ہوگیا۔مشہور زمانہ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا ٹاس ہوگیا ہے۔یوں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کا آغاز بھی ہوگیا ہے۔ایج باسٹن مرمنگھم میں  یہ سب ہوا ہے۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔کرک اگین کا ماننا ہے کہ قدرے بہتر فیصلہ ہوگا۔

یہ ٹیسٹ کئی اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے۔آسٹریلیا تازہ تازہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بنا ہے۔انگلینڈ نئے کپتان بین سٹوکس کی زیرقیادت مار دھاڑ کی کرکٹ کھیل رہا ہے۔معین علی کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ واپسی کے بعد پہلا ٹیسٹ میچ ہے۔

آج سے آگ،دھویں کے بادل،ایشزکا پہلا ٹیسٹ،ورلڈچیمپئن شپ 3 کا آغاز

آسٹریلیا نے پیسر مچل سٹارک کو آرام دے دیا ہے اور جوقش ہیزل ووڈ لائن اپ ہوگئے ہیں ۔

باقی دونوں ٹیموں میں وہی کھلاڑی ہیں،جن کا ذکر گزشتہ رات کی سٹوری میں موجود تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *