| | | | |

بگ بریکنگ نیوز،جونی بیئرسٹو ورلڈٹی 20 سے باہر،گالف کھیلتے عجب حادثہ

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

بگ بریکنگ نیوز،انگلینڈ کو بڑا صدمہ۔جمعہ کے روز اس وقت اسے جھٹکا لگا ،جب اس نے ورلڈ ٹین 20 کپ کے لئے اپنے اسکواڈز کا اعلان کیا تو سب ٹھیک تھا لیکن انگلینڈ میں پڑتی شام سے قبل ہی انگلش ایوانوں میں اندھیرا چھاگیا ہے۔

انگلینڈ کے ٹاپ بیٹر جونی بیئرسٹو جنوبی افریقا کے خلاف شیڈول تیسرے ٹیسٹ سمیت ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر ہوگئے ہیں اور یہ سب اس لئے نہیں ہوا کہ وہ کرکٹ میچ کھیل رہے تھے یا کسی پریکٹس کا حصہ تھے۔ایک اور کام ہواہے۔

ورلڈ ٹی 20،آسٹریلیا کے بعدانگلینڈ اسکواڈز کی بھی رونمائی

انگلینڈ کے بلے باز جونی بیئرسٹو گالف کھیلتے ہوئے عجیب حادثے کا شکار ہوگئے۔ان کہاں چوٹ لگی،تفصیلات بتانے کا فائدہ نہیں ہے لیکن اعضا  کے نچلے حصے میں چوٹ لگنے کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ اور ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔

کرک اگین تحقیق کے مطابق چوٹ کی تفصیلات فی الحال چھپائی جارہی ہیں،گالف کھیلنا مسئلہ نہیں تھا،حادثہ بڑا مسئلہ بنا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *