| | |

بھارتی ٹیسٹ ٹیم انگلینڈ روانہ،کون ساتھ

ممبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

بھارتی کرکٹ ٹیم لندن کے  لئے روانہ ہوگئی ہے۔وہاں اس نے گزشتہ سال کا چھوڑا ہوا ٹیسٹ میچ کھیلنا ہے۔

کپتان روہت شرما، سابق کپتان ویرات کوہلی، آل راؤنڈر رویندرا جدیجا، نمبر 3 اسپیشلسٹ بیٹرچیتیشور پجارا اور اوپنر شبمن گل اسکواڈ میں واپس آگئے ہیں،یہ اسکواڈ  ممبئی سے لندن کی پرواز میں سوار ہوگیا ہے۔

آف اسپنر آر اشون، آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ، تیز گیند باز محمد شامی، محمد سراج، شاردول ٹھاکر اور پرسید کرشنا، ہنوما وہاری بھی  لندن گئے ہیں۔

بھارت کا نیا کپتان نامزد۔،شاہین کیوں عمران خان سے ملے،انگلینڈ پر پھر جرمانہ

اس سے قبل بھارتی ٹیم آئرلینڈ میں ٹی 20 سیریز کھیلے گی۔اس کی کپتانی نئے کھلاڑی کو دی گئی ہے،اس کی خبر کرک اگین دے چکا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *