| | | |

محمد عامر کا انگلینڈ میں ایک اور معاہدہ

لندن،کرک اگین رپورٹ

file Photo

پاکستانی پیسر محمد عامر کا کائونٹی میں دوسرا معاہدہ،پہلے معاہدے میں وہ انگلش کائونٹی کے فرسٹ کلاس میچز کا معاہدہ کیا،نسیم شاہ کی جگہ 4 فرسٹ کلاس میچز  کھیلنے کا معاہدہ مکمل ہونے والا ہے۔اب انہوں نے ایک اور کنٹریکٹ کرلیا ہے۔

کائونٹی ،حسن علی اگلا میچ کھیلیں گے یا نہیں،فیصلہ ہوگیا

لیفٹ آرم پیسر محمد عامر نے  ہارن چرچ کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوا ہے۔یہ ایسیکس پریمیئر لیگ کھیلیں گے،یہ لیگ ایسیکس پریمیئر لیگ کے سلسلہ کا معاہدہ ہے۔

لیفٹ آرم پیسر نے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے اہم تجربہ حاصل ہوگا۔محمد عامر کی انگلینڈ میں فرسٹ کلاس میچز میں کارکردگی متاثرکن ہی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *