| | |

وکٹیں گرنے کی بارش میں طوفان،سٹینڈ بھی زمین بوس

گالے،کرک اگین رپورٹ

وکٹیں گرنے کی بارش میں طوفان،سٹینڈ بھی زمین بوس۔

سری لنکا اور آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل تاحال شروع نہ ہوا لیکن اس کے باوجود پہلے روز کی گرتی وکٹوں کا سلسلہ تو ابھی شروع ہونا ہے،ایک اور چیز گر گئی ہے۔

گالے ٹیسٹ کے دوسرے روزکا کھیل طوفانی بارش کی نذر ہے،بائولرز نے کیا گرانا تھا،موسم نے سب کچھ گردایا ہے۔

گالے ٹیسٹ کے پہلے روز 13 وکٹیں اڑگئیں،اسپنرزکاراج

گالے میں موجود اسٹینڈ گرگیا،اسے گرینڈ سٹینڈ کہا جاتا ہے لیکن اہم بات یہ ہے کہ اسٹیڈیم میں بارش کی وجہ سے اس اسٹینڈ میں کوئی تماشائی نہ تھا۔

آسٹریلیا نے سری لنکا کے 212 رنز کے جواب میں 3 وکٹ پر 98 اسکور بنالئے ہیں۔میچ بدستور رکا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *