| | |

پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری،سری لنکا کے خلاف بنگلہ دیش کی دگنی ڈبل سنچری

چٹاگرام۔کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ڈبل سنچری پر ڈبل سنچری مطلب 400 رنز سے اوپر سجادیئے،اننگ جاری ہے۔برتری شروع ہے۔پاکستان میں بدھ کا روز ڈالر کی ڈابل سنچری کا تھا۔ بنگلہ دیش نے اپنے ملک میں  طاقتور حریف سری لنکا کے خلاف رنز کی ڈبل سچری کی ڈبل سچری ٹھوک ڈالی ہے۔

چٹاگرام میں میچ کے چوتھے روز میزبان ٹیم اب ایک اچھی برتری کا خواب لئے آئی لینڈرز کو اننگ کی شکست دینے کا خواب دیکھ رہی ہے۔

لنچ کے بعد لٹن داس 88 کرکے آئوٹ ہوگئے،بدقسمتی سے سنچری نہ کرسکے۔ مشفیق الرحیم 89 پر کھیل رہے ہیں۔وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی بیٹر بن گئے ہیں۔کل ریٹائرڈہرٹ ہونے والے تمیم اقبال کھیلنے آئے تو اسی اسکور 133 پر ہی آئوٹ ہوگئے۔

سری لنکا کے خلاف بنگلہ دیش نے 5 وکٹ پر 412 رنز بنالئے ہیں۔15 رنزکی برتری ہے۔5 وکٹیں باقی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *