| | | | |

کسوہ،بابر اعظم نے غلاف کعبہ کے حوالہ سےکیا انکشاف کیا،نئی ویڈیو

مکہ مکرمہ،کرک اگین رپورٹ

کسوہ،بابر اعظم نے غلاف کعبہ کے حوالہ سے کیا کیا،ویڈیو جاری کردی۔یہ خبریں تو دن بھر جاری ہی رہی ہیں۔پاکستانی کپتان نے خود سے ایک ویڈیو جاری کردی ہے۔اس میں وہ خود بتارہے ہیں۔

پاکستانی کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ کسوہ۔بابربرکت ،غلاف کعبہ۔

شان مسعود محض 3 رنز کی کمی سے کس بڑے ریکارڈ سے محروم

اس عظیم اعزاز اور موقع پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔انشااللہ یہ پیارے غلاف کعبہ پر اگلی کسوہ کا حصہ ہوگا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر اعظم غلاف کعبہ کی سلائی خود کررہے ہیں،گویا اس میں اب ان کا بھی حصہ ہوگیا ہے۔

پاکستانی کپتان نے اپنے عمرے کے حوالہ سے متعدد تصاویر شیئر کردی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *