| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ،پاکستانی ٹیم کا روانگی کے وقت ایک منصوبہ فلاپ

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے لئے نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی ہے۔جہاں وہ برسبین میں قیام کرے گی۔کپتان بابر اعظم بھی وہاں جوائن کریں گے۔شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان انگلینڈ سے برسبین اتریں گے۔

شاداب خان نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ روانگی کے لئے ہوٹل سے  روانگی کے وقت  ایک پلان تھا۔شاداب خان نے انکشاف کیا ہے کہ روانگی کےوقت ایک منصوبہ تھا۔

بابر اعظم بادشاہ،شاداب خان وزیر بن گئے،کپتان کی سالگرہ کو منفرد کردیا

یہ منصوبہ تھا حارث رئوف کا۔منصوبہ یہ تھا کہ خصوصی پوز دینا ہے لیکن چیف محمد نواز ہمیشہ کی طرح بھول گئے۔

شاداب خان نے بتایا ہے کہ ہم ورلڈکپ ٹی 20 کے لئے روانہ ہورہے ہیں،تمام پاکستانی شائقین کے لئے کھیلیں گے۔سب کے سب ہمیں سپورٹ کرتے رہیں،ہم 100 فیصد دیں گے۔یہ آپ سب کی ٹیم ہے۔پاکستان زندہ آباد۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *