| | |

یونس خان کا نیا روپ،کون سی نئی انٹری

کراچی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

یونس خان کا نیا روپ،کون سی نئی انٹری۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اپنے مزاج اور اپنے معاملات کے حوالہ سے ایک منفرد پہچان رکھتے ہیں،ساتھ میں ان کو جو بھی ماٹو ہوتا ہے،وہ صاف ستھرے کردار کی غمازی کرتا ہے۔

کائونٹی،شان مسعود کی مزید 2 اہم اننگز،پاکستانی سلیکٹرز فیصلہ بدلنے پر مجبور

یونس خان کا پورا کیریئر ان مثالوں سے بھرا ہے۔پاکستان کو بطور کپتان ٹی 20 ورلڈ چیمپئن بنوانے والے یونس خان کپتان نہیں رہے،پھر جتنا عرصہ کرکٹ کھیلے،پی سی بی حکام سمیت ساتھی کرکٹرز سےان کے معاملات الگ ہی رہے۔

پھر یونس خان کو 2 سال قبل بیٹنگ کوچ بنایا گیا تو سب خوش تھے لیکن پی سی بی حکام نے جو ان کے ساتھ کیا،وہ یہ سب چھوڑ گئے۔

بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب یونس خان نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر اپنی پروفائل تصویر تبدیل کی ہے،وہ بڑی معنیٰ خیز ہے،اسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ وہ کسی نئے روپ میں سامنے آنے والے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *