| | | | | | | |

ورلڈ کپ شروع ہونے کے بعد اسکواڈ کی پہلی تبدیلی،وارنر بھارت سے نہیں کھیلیں گے

 

 

سڈنی،کرک اگین

 

نیوزی لینڈ کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں ابتدائی میچ میں ڈیرل مچل کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔کیوی ٹیم منیجمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ وہ بدستور ان فٹ ہیں۔

ادھر آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر بھارت کے خلاف ورلڈ ٹی 20 ورلڈ وارم اپ میچ میںں شریک نہیں ہونگے۔

سری لنکا نے بنورا فرنینڈو کو ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔پیسر ان فٹ ہونے والے فاسٹ باؤلر دلشان مدوشناکا کی جگہ لیں گے۔ورلڈ ٹی 20 کے آغاز کے بعد کسی بھی ٹیم کی یہ پہلی آفیشل تبدیلی ہے ۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *