| | | | | |

ورلڈکپ 2023 کوالیفائنگ ،ٹیسٹ ملک ریس سے باہر،ورلڈکپ سے آئوٹ

 

 

ہرارے،کرک اگین رپورٹ

Icc, Getty images

ورلڈکپ 2023 کوالیفائنگ ،ٹیسٹ ملک ریس سے باہر،ورلڈکپ سے آئوٹ

ایک ٹیسٹ ملک آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہوگیا،وہ ورلڈکپ  2023 کوالیفائنگ راؤنڈ سے بھی آئوٹ ہوگیا۔کسی بھی ٹیسٹ ملک کیلئے یہ افسوسناک مقام اس وقت اس لئے ہوگا کہ ابھی کئی نان ٹیسٹ اسٹیٹس والے ممالک ریس میں ہیں۔

اتوار کو سابق ورلڈ چیمپئن سری لنکا نے آئرلینڈ کو 133 رنز کی بھاری شکست دی۔فاتح ٹیم نے 325 رنز بنائے۔کرونا رتنے کی سنچری تھی ۔آئرش ٹیم صرف 192 رنز بناسکی۔ایک بار پھر ہاسا رنگا نے 5 وکٹ لئے۔

یوں آئرلینڈ ٹیم 3 میچز کے بعد بھی صفر پوائنٹ پر ہے۔اس طرح آخری نمبر ہے اور سپرسکس سے باہر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *