| | | | | |

احمد آباد،ایک لاکھ 32 ہزار نہیں،آئی سی سی نے پاک بھارت میچ دیکھنے والوں کی اصل تعداد بتادی

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

احمد آباد،ایک لاکھ 32 ہزار نہیں،آئی سی سی نے پاک بھارت میچ دیکھنے والوں کی اصل تعداد بتادی۔ایک عرصے سے مچے شور کہ احمد آباد میں پاک،بھارت میچ دیکھنے کے لئے فینز ایک لاکھ 32 ہزار ہونگے اور پھر 14اکتوبر کو اس کا پرچار بھی ہوا۔

اب آئی سی سی نے آفیشل تصدیق کی ہے کہ پاک بھارت میچ کیلئے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں ایک لاکھ دس ہزار فینز موجود تھے۔

آئی سی سی بھارت کے ساتھ،پی سی بی بے بس،اسٹیڈیم میں سیاسی بینرز،قومی کرکٹرزکو گالیاں

آئی سی سی نے یہ بھی تصدیق کی ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا پر میچ دیکھنے والے ناظرین نے نیاریکارڈ قائم کیا ہے اور یہ فیگر 35 کروڑ سے تجازوز کرگئی ہے۔لائیو سٹریلنگ کیلئے اس سے قبل سابقہ ریکارڈ 32 کروڑکا تھا۔

پاکستان اور بھارت میچ کے حوالہ سے بھارتی فینز کے رویہ،شدت پسند طرزعمل اور نامناسب کلمات اور قابل اعتراض بینرزکی شکایات تو پہلے ہی رپورٹ ہوچکی ہیں۔

پاکستان کیخلاف چھکے،روہت شرما سے امپائر کی بیث پر انکوائری ،کیا جواب دیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *