جسپریت بمراہ کو چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہندوستان کا نائب کپتان نامزد کیا جائے گا اگر تیز گیند باز کے لیے فٹنس کے خدشات نہیں ہیں۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لیے ایک شاندار فیصلہ کیا ہوسکتا ہے، جسپریت بمراہ کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے نائب کپتان نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔ تجربہ کار تیز گیند باز نے ڈاون انڈر میں حال ہی میں ختم ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں دو ٹیسٹ میچوں میں ہندوستان کی قیادت کی۔ جب کہ بمراہ کو کمر میں درد ہوا جس کی وجہ سے وہ 5 ویں ٹیسٹ کے آخری نصف میں…
Author: admin
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔ٹیسٹ کرکٹ دو درجے میں تقسیم،پاکستان باہر،آئی سی سی اور بگ تھری کی اس ماہ میٹنگ شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ کو دو ڈھانچوں میں ترتیب دینے کا معاملہ اب حقیقت بننے لگا ہے۔ٹاپ ٹیسٹ ٹیمیں کمزور یاناکام ٹیموں کے خلاف نہیں کھیلیں گی۔آئی سی سی، کرکٹ آسٹریلیا، اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ اسے حقیقت بنانے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ سرخ گیند کی کرکٹ کی مانگ کو ظاہر کرتے ہوئے بارڈر گواسکر ٹرافی میں آسٹریلیا کی طرف سے ایک بڑے ہجوم کی طرف متوجہ ہونے کے بعد یہ خبر سرخیوں میں…
اسلام آباد،پی سی بی رپورٹ۔ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ دورہ پاکستان۔ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا۔ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ فلائٹ ای کے 612 سے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 جنوری تک اسلام آباد کلب میں پریکٹس میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 17 جنوری کو ملتان میں شروع ہوگا۔دوسرا ٹیسٹ میچ اسی وینیو پر 25 جنوری سے شروع ہوگا۔
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم کو بال مارنے والے پروٹیز پیسر کیخلاف کارروائی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پروٹیز پیسر ویان ملڈر کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے،جنہوں نے بابر اعظم پر غیر ضروری تھرو ڈالا جو ان کے پیڈ پر لگا،اس کے بعد معذرت کی بجائے وہ غصہ سے بولتے نظر آئے۔وکٹ کیپر بیٹرز نے بھی ایک حرکت کی جو سپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف تھی۔ جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز میں گرما گرم تبادلہ دیکھنے میں آیا۔ یہ…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔اوپنر آنے سے ففٹیز نہیں بنیں،سیٹ ہوکر آئوٹ ہونے پر دکھی،کل کی پلاننگ تیار،بابر اعظم کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک دن میں 2 ہاف سنچریز بنانے والے بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم کی ضرورت کے تحت اوپننگ کی،نمبر میٹر نہیں کرتا۔ٹیم کیلئے کھیلتا ہوں۔پہلی اننگ میں بڑا اسکور کرنا چاہئے تھا لیکن دوسری اننگ میں اچھی بیٹنگ کی۔مسلسل 3 ہاف سنچریز کے بعد کچھ بہتر محسوس ہوا لیکن ناکامی کے دنوں میں اپنے ہارڈ ورک اور خود پر یقین کیا۔پچ پر وقت گزارنا ضروری تھا۔ ایک سوال کے جواب…
لاہور 5 جنوری ۔ پی سی بی میڈیا ریلیز ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے شائقین کے لیے فینز چوائس ایوارڈز کا عمل آج شام 6 بجے سے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینل پر بہترین بیٹر کے لیے ووٹنگ کے ساتھ شروع ہونے والا ہے۔ چھ کیٹیگریز کے لیے ووٹنگ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جمعہ 10 جنوری تک ہو گی اور یہ ہر روز شام چھ بجے شروع ہوا کرے گی۔ فینز چوائس ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان 11 جنوری بروز ہفتہ پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔بابر غیر ذمہ دارانہ،رضوان شاہانہ انداز میں آئوٹ،کیپ ٹائون میں پاکستان کو فالوآن ہوگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کو فالو آن ان ہو گیا۔ دوسری اننگز شروع ہونے کو ہے پاکستان کی نو وکٹیں 194 رنز پر گرگئیں۔ گویا پوری ٹیم باہر ۔صائم ایوب بیٹنگ کے لیے نہیں آسکے۔ جنوبی افریقہ کو 421 رنز کی بڑی سبقت ملی ہے ۔آج کھیل کا تیسرا دن ہے۔ بابرعظم احمقانہ انداز میں آؤٹ ۔ایک 18 سالہ پیسر نے انہیں پلان کر کے شکار کر دیا۔لیگ سائیڈ پر ایک ایسی بال کی۔ بابر…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت آسٹریلیا سیریز کے بعد بھی تنازعات جاری،گاواسکرنظرانداز،میزبان کی وضاحتبھارت آسٹریلیا سیریز کے بعد بھی تنازعات جاری،گاواسکرنظرانداز،میزبان کی وضاحت،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے اختتام کے بعد سنیل گواسکر کو فاتح آسٹریلوی ٹیم کو بارڈر-گواسکر ٹرافی پیش کرنے کے لیے مدعو نہیں کیا گیا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے پریزنٹیشن کے لیے صرف ایلن بارڈر کو مدعو کیا۔ آسٹریلیا کے سابق کپتان اور کرکٹ کے لیجنڈ 69 سالہ بارڈر نے فاتح کپتان پیٹ کمنز کو ٹرافی دی۔ پریزنٹیشن تقریب کے دوران سنیل گواسکر کو باؤنڈری لائن…
کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کا ریٹائرمنٹ پلان لیک،روہت شرما اور عثمان خواجہ کیا کرنے والے۔ بھارت کے موجودہ ٹیسٹ کپتان روہت شرما نے اگرچہ یہ کہا ہے کہ وہ فی لحال ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں رکھتے لیکن دورہ انگلینڈ جو کہ جون میں ہے اس میں ان کی شمولیت کافی مشکل ہے۔ ان کو چیمپینزٹرافی 2025 تک موقع دیا جائے گا ،جس کا مطلب ہے اگلے مہینے وہ شروع ہونی ہے۔ چیمپینزٹرافی مارچ میں وہ تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہو سکتے ہیں البتہ ویرات کوہلی کا معاملہ دوسرا ہے ان کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں۔ ویرات کوہلی کی موجودہ فارم…
پی سی بی کا صائم ایوب کیلئے بڑا فیصلہ ،فوری ایکشن چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجے کا فیصلہ۔ سپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز سے اپوائمنٹ طے۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا صائم ایوب سے خود بھی رابطہ، خیریت دریافت کی۔صحت یابی کےلئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔ لندن کے سپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز صائم کا چیک اپ کریں گے۔ صائم سٹائلش زبردست بیٹر اور پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں۔محسن نقوی۔ صائم کی انجری پر بہت تشویش ہے۔ دنیا کے بہترین ہسپتال میں چیک اپ اور علاج…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی سیٹ کنفرم،پروٹیز سے ٹاکرا،بھارت سمیت سب باہر،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر 2023-25 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے مسلسل 2 فائنل کھیلنے کے بعد باہر ہوا ہے۔پہلی بار فائنل میں نیوزی لینڈ اور دوسری بار آسٹریلیا سے ہارا تھا۔آسٹریلیا مسلسل دوسری بار اور جنوبی افریقا پہلی بار فائنل میں پہنچے ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ کے دوران بھارتی سپورٹ سٹاف فیلڈنگ پر آگیا،بائونڈری سے قبل بال…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔ایک اور بھارتی غرور کا خاتمہ،سڈنی ٹیسٹ میں شکست،آسٹریلیا 10 برس بعد بارڈر،گاواسکر ٹرافی جیت گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف سڈنی ٹیسٹ بڑے ارام سے 6 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔ کھیل کے تیسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد آسٹریلیا نے 162 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ اننگز کی خاص بات عثمان خواجہ کا پہلی بار فارم میں آنا تھا اگرچہ انہوں نے 41 رنز کی مختصراننگ کھیلی لیکن 45 بالز کا سامنا کرتے ہوئے انہوں نے بھارتی بولرز کی ہمت کو ریزہ…