Author: CricAgain Desk

لاہور 7 فروری ،پی سی بی۔سہہ ملکی سیریز،کلا پہلا میچ،وقت ودیگر تفصیلات،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز 8 سے 14 فروری تک لاہور کے نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم اور کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلی گیند پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے کرائی جائے گی۔ سنگل لیگ ٹورنامنٹ میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ پیر 10 فروری کو اسی مقام پر جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔دوسرے میچ…

Read More

دبئی، 7 فروری، 2025 ۔جیتو بازی کھیل کے،چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے آفیشل گانے کی رونمائی آئی سی سی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج معروف گلوکار عاطف اسلم کے ذریعہ آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل گانا جیتو بازی کھیل کے ریلیز کرنے کا اعلان کیا۔ ناقابل یاد آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی میں 12 دن باقی ہیں، گانے کی ریلیز پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں 19 فروری سے 9 مارچ تک ہونے والے 15 میچوں کے ایونٹ کے لیے مزید جوش و خروش پیدا…

Read More

قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈ مدت میں تکمیل/ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے 1500 سے زائد ورکرز کے اعزاز میں خصوصی ظہرانہ.چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے مزدوروں کے ساتھ ان کی نشتوں پر جا کر ملاقات کی اور لنچ کیا۔ مزدوروں نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ساتھ سلفیاں اور تصویریں بنوائیں.چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے دن رات محنت کر کے سٹیڈیم مکمل کرنے پر ورکرز کا شکریہ ادا کیا اور شاباش دی.چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے مزدوروں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا.چئیرمین پی سی…

Read More

فخرزمان ہمارے لئے پرابلم،قذافی سٹیڈیم اچھا لگ رہا،پچ فلیٹ،کیوی کپتان مچل سینٹنر کی مزید دلچسپ باتیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے کہا ہے کہ لاہور پہلی بار آیا ہوں۔پاکستان میں جیتیں گے اور فخرزمان ہمارے لئے پرابلم ہے۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹرائی نیشن سیریز کے آغاز سے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم پاکستان اور اپنے ملک میں نیوزی لینڈ کے خلاف بہت کھیلے ہیں اور ہماری کارکردگی اچھی ہے،ہمیں کنڈیشنز کا اندازاہے۔طاقت کا علم ہے۔فخرزمان ایک پرابلم تھا ہمارے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے کے فریکچر سے صحت یاب ہونے میں بہتری کی جانب گامزن ہیں اور انگلینڈ میں اپنی بحالی جاری رکھیں گے۔ جامع ایم آر آئی اسکینز، ایکس رے، اور طبی جائزوں کے بعد، صائم کو چوٹ کی تاریخ (3 جنوری) سے 10 ہفتوں کے لیے باہر کر دیا گیا ہے۔ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ان کی دستیابی تمام فٹنس ٹیسٹ اور طبی ضروریات کو پورا کرنے سے مشروط ہوگی۔ پاکستان 16 مارچ سے 5 اپریل تک پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے…

Read More

عمران عثمانی۔چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ماضی کے 3 میچز،ہوش ربا نتائج،تاریخ تعاقب میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ 1998 سے 2017 تک کی ہے۔8 ایونٹس ہیں لیکن پاکستان اور نیوزی لینڈ 2000 سے 2009 کے درمیان اس ایونٹ میں آمنے سامنے ہوئے ہیں۔3 بار مدمقابل ہوئے ہیں اور اس بار چونکہ ایک ہی گروپ میں ہیں اور پاکستان کا پہلا میچ ہی نیوزی لینڈ سے 19 فروری کو کراچی میں ہونا ہے۔چیمپئنز ٹرافی تاریخ کے حساب سے دیکھا جائے تو دونوں ٹیموں کا آپس کا ریکارڈ دیکھنا بنتا ہے۔…

Read More

عمران عثمانی ۔چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ،وریکارڈز،سب سے زیادہ میچز کون سا ملک ہارا،جان کر آپ یقین نہیں کریں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں کیا آپ جانتے ہیں کہ بڑےممالک یا تواتر کے ساتھ تمام ایونٹس کھیلنے والت سپر کرکٹ پاورز میں سے سب زیادہ میچز کون سی ٹیم ہاری ہے اور سب سے زیادہ میچز کو ن سی ٹیم جیتی یے۔یہ سوال بھی یہایت اہم ہے،اس سے چوتھائی صدی سے زائد زمانہ کی تاریخ واضح ہوا کرتی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں آئی سی سی کا یہ ایونٹ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔برطانیہ کے 200 سیاستدانوں کا خط،انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے افغانستان بائیکاٹ میچ مطالبہ کا جواب دے دی۔جمعرات کو ای سی بی کی بورڈ میٹنگ میں اس معاملے پر غور کیا گیا، جس کے بعد گورننگ باڈی نے تصدیق کی کہ لاہور میں 26 فروری کو ہونے والا میچ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ایک بیان میں ای سی بی نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال “جنسی رنگ و نسل سے کم نہیں”، کرکٹنگ کمیونٹی کی جانب سے مربوط بین الاقوامی ردعمل کو آگے بڑھانا مناسب راستہ ہے۔ برطانیہ کے تقریباً 200 سیاست دانوں کے دستخطوں والا ایک کراس پارٹی خط…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کامویں انگلینڈ کے ساتھ بھارت میں وہی کچھ ہوا جو 15 ماہ قبل ورلڈ کپ کے دوران ہوا تھا ۔ناکامی۔ تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔ 249 رنز کا ہدف اس نے محض 39اووز میں پورا کر کے 4 وکٹ سے میچ اپنے نام کیا ۔ بھارتی اننگ کی خاص بات شری یاس کی 59 رنز شاندار اننگز تھی ان کے علاوہ شبمان گل اور اکسر پٹیل 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔شبمان گل 87 کرکے…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی سے قبل پاکستان میں کھیلی جانے والی ٹرائی نیشن سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔ سابق کپتان وکمنٹیٹر رمیز راجہ کی خدمات حاصل کرنے میں پی سی بی ناکام رہا۔ ناکامی کی کئی وجوہات ہیں اور اس پینل میں جو شامل کیا گیا ہے وہ پاکستان کی طرف سے عامر سہیل ہیں۔ ثنا میر ہیں۔ پازید خان ہیں اور دینی موریسن نیوزی لینڈ کے اور دیگر لوگ ہیں۔ اہم ترین بات یہ ہے پاکستان میں شیڈول تین ملکی کپ کے لیے رمیز راجہ کا نام…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ۔جاری ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آخری ٹیسٹ،سری لنکا کی دن بھر بیٹنگ،نتیجہ کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 سائیکل کی آخری سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر9 وکٹ پر 229 رنز بنا سکی۔ آسٹریلیا کے خلاف اچھے اغاز کے باوجود بھی اس کی ٹیم دن بھر مزاحمت کرتی نظر آئی ۔ آسٹریلیا نے کاپر کو نولے کو ٹیسٹ کیپ دی اور یوں وہ ٹاس ہار گئی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز۔117دنوں میں قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل – ایک سنگ میل ۔پاکستان کرکٹ بورڈ 8 فروری کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ سے قبل 7 فروری کو ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ شائقین کرکٹ کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہے۔ سہ ملکی ون ڈے سیریز کے بعد آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی منعقد 2025 ہوگی جو 19 فروری سے شروع ہو گی۔  کل 7فروری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کرکٹ شائقین مختلف رنگا رنگ تقریبات سے لطف اندوز ہوں گے جن میں لائیو گانا، شاندار آتش بازی، اور ایک منفرد لائٹ شو شامل ہیں۔ معروف…

Read More