لاہور،کراچی،راولپنڈی ،اسلام آباد ۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان میں 2 بڑے ایونٹس،عمران خان کا خوف،اہم اجلاس،تجاویز،پھر نتیجہ ندارد۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہین کہ پاکستان میں ہونے والے دو انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹس میں عمران خان کی گونج کا خوف۔ متعلقہ ادارے سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ 8 فروری سے پاکستان کے دو شہروں لاہور اور کراچی میں تین ملکی کب شروع ہو رہا ہے، جس میں پاکستان نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم شریک ہوں گی، لیکن اس سے بھی بڑا ایونٹ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی ہے ،جو 19 فروری سے پاکستان کے تین شہروں اور دبئی میں…
Author: CricAgain Desk
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ٹرائی نیشن کپ کا پہلا میچ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم فائنل،کپتان کو بتادیا گیا،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ٹرائی نیشن کپ کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم فائنل کرلی گئی ہے۔کپتان محمد رضوان کو ایک پرچی تھمادی گئی ہے یا اگلے چند گھنٹوں میں ان کے پاس ہوگی،ان کی حیثیت اور ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی اہمیت ایک جیسی ہے۔یہ 11 رکنی ٹیم اپنی مرضی کی منتخب نہیں کرسکتے۔ہیڈکوچ جمع سلیکٹر عاقب جاوید کے فیصلے چل رہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ملتان ٹیسٹ کی شکست کے بعد کپتان شان مسعود نے ایک صحافی کے…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز۔ٹرائی نیشن سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم براستہ دوبئی نجی ایئر لائن سے لاہور پہنچی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گ نیوزی لینڈ ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی۔سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ 8 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔لاہور تیار ہے۔یہ میچز آئی سی سی چی،مپئنز ٹرافی تیاری کا حصۃ ہیں۔ تیسری ٹیم جنوبی افریقا کی ہے اور وہ بھی پاکستان کیلئے کل پرواز پکڑے گی۔
کرک اگین رپورٹ۔راشد خان کا نیا ریکارڈ،اکلوتا اعزاز،کیا حاصل کرلیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان سپنر راشد خان کا نیا اعزاز۔ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے بائولر بن گئے۔افغانستان کے ریس اسپنر نے منگل کو پارل رائلز کے خلاف جنوبی افریقا ٹی 20 کوالیفائر 1 میں ڈوین براوو کی 631 وکٹوں کی تعداد کو پیچھے چھوڑ دیا۔ راشد خان اس وقت 26 سال کے ہیں۔9 برس قبل کم عمری مین کیریئر شروع کیا۔اب تیزی سے 500 میچز کی تکمیل تک ہیں۔دنیا بھر کی لیگز مین ہر وقت ضرورت ہوا کرتے ہین۔…
عمران عثمانی ۔چیمپئنز ٹرافی وینیوز کی پچز پر کنٹرول،آئی سی سی تو بھارت کا دوسرا نام،2023 ورلڈکپ پلان پھر تیار،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میدانوں کا کنٹرول چند ہی دنوں بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیم کے پاس جانے والا ہے. لاہور،راولپنڈی،کراچی اور دبئی میزبان ملک کے ہاتھوں سے نکل جائے گا،جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اس کے سامنے ایسے ہو جائے گا جیسے دیگر کرکٹ ممالک, لیکن میزبان ملک ہونے کے ناطے پاکستان کیا وہ فائدہ اٹھا سکے گا جو بھارت نے گزشتہ ورلڈ کپ یعنی 2023 کے…
لاہور 4 فروری 2025، پی سی بی میڈیا ریلیز پی ایس ایل 10 لوگو رونمائی ،6 لائنز کی کہانی پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے لوگو کی رونمائی کر دی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ عالمی معیار کی کرکٹ، بے پناہ جذبے اور زبردست تفریح کے سبب اپنی منفرد پہچان بنا چکا ہے۔ یہ سیزن 8 اپریل سے 19 مئی 2025 تک پاکستان بھر میں مرکزی حیثیت حاصل کرے گا کیونکہ یہ سنسنی خیز کرکٹ کے یادگار سفر کے دس سال مکمل کررہا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس…
ممبئی۔کرک اگین رپورٹ بگ بریکنگ نیوز،جسپریت بمراہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر،پھر بھی ایک خوفناک کہانی منگل کو بھارت بمقابلہ انگلینڈ ون ڈے سیریز کے لیے ورون چکرورتی کے اضافے کے ساتھ ایک تازہ ترین اسکواڈ کا اعلان کیاگیا۔ یہ سیریز جمعرات سے شروع ہو رہی ہے اور اسے 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ایک بہترین ڈریس ریہرسل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس فہرست سے ایک بڑا نام غائب تھا جسپریت بمراہ۔ اس سے قبل اسٹار پیسر کو صرف تیسرے ون ڈے کے لیے نامزد کیا گیا تھا جبکہ ہرشیت رانا کو…
لاہور ۔کرک اگین رپورٹ ٹرائی نیشن سیریز ،پاکستان ٹیم کی ٹریننگ ،پریکٹس میچ ٹرائی نیشن سیریز کی سرگرمیوں کا آغاز۔قومی سکواڈ کا غنی انسٹیٹیوٹ آف کرکٹ میں پریکٹس سیشن جاری ہے۔ قومی کھلاڑی کا سنیریو بیسڈ پریکٹس میچ جاری سنیریو بیسڈ میچ سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ میں حصہ لیا۔ ٹرائی نیشن سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ہوگا۔ میچ 8 فروری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
گال۔کرک اگین رپورٹاور 100 ویں ٹیسٹ کے ساتھ ریٹائرمنٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔دیموتھ کرونارتنے گال میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے ہیں۔ یہ سابق سری لنکن کپتان کا 100 واں ٹیسٹ میچ بھی ہوگا۔ 36 سالہ کھلاڑی نے حال ہی میں آرڈر کے اوپری حصے میں بلے کے ساتھ خراب فارم کی وجہ سے کھیل سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرونارتنے نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 2012 میں نیوزی لینڈ کے خلاف کیا تھا جہاں انہوں نے صفر اور ناقابل شکست 60 رنز بنائے تھے۔ کرونارتنے…
عمران عثمانی ۔چیمپئنز ٹرافی کے ونرز،ٹیموں کی پوزیشن،میچز،بیٹنگ،بائولنگ اور فیلڈنگ ریکارڈز کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 19 فروری سے شروع ہوگا۔دنیائے کرکٹ کی 8 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی اور 9 مارچ کو چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن سامنے آئے گا۔یہ 9 واں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایونٹ ہوگا۔اب تک 2 ممالک اسے 2 بار جیت چکے ہیں۔ان میں بھارت اور آسٹریلیا ہیں۔سری لنکا،نیوزی لینڈ،جنوبی افریقا،پاکستان اور ویسٹ انڈیز ایک ایک بار جیتے۔یوں ایونٹ 8 بار ہوا لیکن چیمپئنز کی تعداد یا گنتی 9 بن رہی ہے،اس لئے کہ ایک ایونٹ میں…
کرک اگین رپورٹ۔نیوزی لینڈ کے پاکستان میں کتنے ون ڈے میچز،کتنے جیتے،ہارے،آخری جیت کب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان میں پاکستان کے خلاف کتنے ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے،کتنے جیتے اور ہارے ہیں۔اب 3 ملکی کپ پفتہ سے شروع ہوگا۔پاکستان اس کے مقابل ہوگا۔اس کے فوری بعد پھر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھی پاکستان اور نیوزی لینڈ ایک ہی گروپ میں ہیں،وہاں بھی مقابلہ ہوگا۔اس کیلئے ضروری ہے کہ نیوزی لینڈ کی پاکستان میں پاکستان کے خلاف ایک روزہ انٹرنیشنل میچزکی کارکردگی دیکھی جائے۔ سہہ ملکی کپ…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ سے بھی آوازیں اٹھی ہیں کہ آئی سی سی کا کنٹرول آزاد ڈاکٹترز کو دیاجائے۔اپنے پر پڑی تو انگلینڈ کو بھارت کی بدمعاشی،چیمپئنز ٹرافی کھلواڑ،آئی سی سی پر قبضہ یاد آگیا،چھڑوانے کا مطالبہ۔انگلینڈ کے خلاف بھارت کی 4-1 سے زبردست ٹی 20 سیریز جیتنے کا شاید واحد غیر آرام دہ پہلو شیوم دوبے کی حرکت کو سنبھالنا تھا، ایک ایسی کہانی جس نے کھیل کو کنٹرول کرنے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا۔ کہانی کے 2 موڑ تھے۔پہلا، پونے میں متجسس تھا۔ آل راؤنڈر ڈوبے…