Author: admin

کیپ ٹائون۔کرک اگین رپورٹ۔صائم ایوب انجری اپ ڈیٹ،مکی آرتھر کا ان کیلئے پھر آئی سی سی سے مطالبہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی صائم ایوب شدید ان فٹ ہیں ،وہ دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کیپ ٹاؤن ٹائون سے ذرائع کے مطابق ہسپتال میں ان کا علاج جاری ہے ۔ان کے ٹخنے میں فریکچرسا ہے، جو سنجیدہ نوعیت کا ہے ،وہ بیٹنگ نہیں کر سکیں گے۔  پاکستان اپنے ایک کھلاڑی سے محروم رہے گا ۔ یہاں پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ  مکی آرتھر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو…

Read More

کراچی 3 جنوری ۔ پی سی بی میڈیا ریلیز۔قائد اعظم ٹرافی فائنل،پشاور کم اسکور کے باوجود لیڈ لے گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پشاور کے نیاز خان اور عامر خان کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں سیالکوٹ کی ٹیم قائداعظم ٹرافی فائنل کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 245 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اس طرح پشاورکو پہلی اننگز میں13 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ۔دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پشاور نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 5 رنز بنائے تھے۔ معاذ صداقت4 اور صاحبزادہ فرحان ایک رن پر ناٹ آؤٹ تھے۔یوبی ایل…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ۔کھلاڑیوں میں گھمسان کا تصادم،میچ رک گیا،آسٹریلیا کے انٹرنیشنل پلیئرزہسپتال داخل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بگ بیش لیگ میں تصادم۔کھلاڑیوں کو فریکچر،ہسپتال داخل۔ بگ بیش لیگ میں فیلڈنگ کے دوران آپس میں ٹکرانے کے بعد آسٹریلیا کے بین الاقوامی کھلاڑی کیمرون بینکرافٹ اور ڈینیئل سامس کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ یہ واقعہ جمعہ کو پرتھ میں سڈنی تھنڈر اور پرتھ اسکارچرز کے درمیان کھیلے جانے والے بی بی ایل  میچ کی پہلی اننگز میں پیش آیا۔ ہوم سائیڈ  15 اوورز میں 124-4 تک تھے کہ 16 ویں اوور کی دوسری گیند پر کوپر…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،ٹیموں کے اسکواڈز رونمائی کی آخری تاریخ قریب،بھارتی اسکواڈ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈز کی آخری تاریخ سامنے آگئی ہے اور بھارتی اسکواڈ کا اعلان بھی جب ہوگا،اس کی تاریخ بھی واضح ہوئی ہے۔ملین ڈالرز کا سوال ہوگا کہ روہت شرما کپتان رہیں گے یا نہیں اور ان کی جگہ کون ہوگا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیموں کے اپنے اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 جنوری مقرر کی گئی ہے۔ بھارت مارکی ٹورنامنٹ کے لیے اپنے حتمی سکواڈ کا اعلان 11 جنوری کو کرے…

Read More

کیپ ٹائون۔کرک اگین رپورٹ۔صائم ایوب برے انداز میں زخمی،کھلاڑی اٹھاکر لے گئے،ہسپتال منتقلی،پروٹیز فینز افسردہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز ابتدائی گھنٹے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بڑا جھٹکا۔ اس کے نوجوان کھلاڑی صائم ایوب عجب انداز میں ان فٹ ہو گئے۔ پروٹیز بیٹر کی شاٹ کو عامر جمال نے باؤنڈری لائن کے قریب جا کر روکا اور اس کے لیے انہوں نے ڈائیو لگائی ۔ بال اپنے پیچھے آنے والے فیلڈر صائم ایوب کی طرف پھینکی۔ صائم ایوب اس کو اٹھانے کے لیے…

Read More

سڈنی۔کرک اگین رپورٹ۔بھارتی پاگل ہونے لگے،کوہلی کے بعد اب بمرا کونسٹاس کے سر،گالیاں دیں،پہلا دن ختم۔کرک بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کپتان جسپریت بمراہ نے ایس سی جی میں پہلے دن کی آخری ڈیلیوری پر آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کو ڈرامائی انداز میں آؤٹ کرنے کے بعد ہندوستان کو بارڈر گواسکر ٹرافی برقرار رکھنے کی امید کی کرن دکھائی ہے۔بھارتی کپتان بمراہ اس بار آسٹریلیا کے اوپنر کے پیچھے پڑگئے،اس سے قبل پہلے ٹیسٹ میں ویرات کوہلی نے سیم کونسٹاس کو کندھا ماراتھا اور جرمانہ ہوا تھا۔بھارتی کپتان بمراہ کو بھی سامنا کرنا پڑے گا۔ ہندوستان کو 72.2 اوورز…

Read More

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ،پاکستان الیون کا اعلان،ٹاس اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی امریکہ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ میر حمزہ کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ۔نسیم شاہ کو ڈراپ کر دیا گیا ہے ۔باقی وہی کھلاڑی ہیں جنہوں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا ہے ۔ٹاس ہونے والا ہے۔ ٹاس اپ ڈیٹ یہ ہے کہ جنوبی افریقا کے کپتان باووما نے ٹس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔پاکستان نے ابتدائی 4 اوورز میں کوئی وکٹ نہیں…

Read More

ممبئی۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی میں بھی روہت شرما کی کپتانی مشکوک،نئے قائد کا نام آگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت کے کپتان کے طور پر روہت شرما کا مستقبل بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) میں بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں روہت کی حالیہ جدوجہد اور آسٹریلیا کے خلاف بارڈر-گواسکر ٹرافی میں پانچویں ٹیسٹ سے باہر ہونے کے ان کے فیصلے کے ساتھ، ون ڈے میں ان کے قائدانہ کردار کا سوال بھی سرخیوں میں آگیا ہے۔ نتیجے کے طور پر، بی سی سی آئی نے مبینہ طور پر…

Read More

سڈنی۔کرک اگین رپورٹ۔کوہلی لائف لائن کے باوجود آئوٹ،کیچ پر بڑا جھگڑا،روہت شرما چھوڑ گئے،سڈنی ٹیسٹ سے اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچویں ٹیسٹ کے پہلے دن کے  شروع میں ایک دلچسپ تنازعہ نے سڈنی کرکٹ گرائونڈایس سی جی  کو ہلا کر رکھ دیا، میزبان ٹیم میں افراتفری کے بعد ویرات کوہلی کو لائف لائن مل  گئی۔ بھارت کے 36 سالہ تجربہ کار کوہلی  نے اسکاٹ بولانڈ کی بال کھیلی۔ دوسری سلپ میں اسمتھ  نےپھیلے ہوئے ہاتھ کے ساتھ اپنے دائیں طرف نیچے کیچ پکڑا۔بظاہر بھارت 17 رنز 2 وکٹ سے 17…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان میچ کے بائیکاٹ کا سخت مطالبہ،انگلینڈ بورڈ کا فیصلہ آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں انگلینڈ اور افغانستان ایک گروپ میں شامل ہیں ،انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے سخت مطالبہ کیا گیا تھا کہ افغانستان میں خواتین کرکٹ پابندی اور ان کے خلاف کئے گئے فیصلوں کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ افغانستان کے خلاف چیمپئنز ٹرفای 2025 میچ کا بائیکاٹ کرے۔اس پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ(ای سی بی ) نے اپنا فیصلہ جاری کردیا ہے۔ خواتین کے ساتھ ناروا سلوک پر دباؤ کے باوجود انگلینڈ کی…

Read More

کیپ ٹاؤن ۔کرک اگین رپورٹ شان مسعود نے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اشارہ دے دیا پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل تین جنوری سے شروع ہو رہا ہے۔ کیپ ٹاؤن کی تیز پیچ ہے ۔گزشتہ سال کے شروع میں بھارت بنام جنوبی افریقہ میچ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا وقت کے اعتبار سے مختصر ترین میچ ثابت ہوا تھا۔ پاکستانی کپتان شان مسعود محتاط ہیں اور ان کا کہنا یہ ہے کہ سپنر کا کھلانے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا اس کو دیکھ کر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ پچ کیسی ہوگی ،جب…

Read More

کرک اگین رپورٹ فارچیون باریشال اور رنگپور رائیڈرز کے درمیان جاری بی پی ایل میچ میں رائیڈرز نے ٹاس جیت کر تمیم اقبال کی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کو کہا۔ یہ فیصلہ ایک ماسٹر اسٹروک ثابت ہوا کیونکہ باریشال 18.2 اوورز میں صرف 124 رنز پر ڈھیر ہو گیا۔ ناہید رانا نے اپنے چار اوورز میں 2/32 کے اعداد و شمار درج کیے۔ وہ تقریباً 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینک رہے تھے اور اپنی رفتار سے بلے بازوں کو جھنجھوڑ رہے تھے۔ محمود اللہ ناراض کیوں ہوئے رانا نے تمیم اقبال سے چھٹکارا حاصل کیا…

Read More