لاہور،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان کے اعلان کتردہ اسکواڈ میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔طہب طاہر کی جگہ سفیان مقیم کو لانے کادبائو ہے اور سلیکٹرز اور ٹیم منیجمنٹ اس کے لئے سوچ مین ہے۔حتمی اعلان 11 فروری سے قبل ہوگا۔
پاکستان کے اعلان کردہ اسکواڈ پر تنقید ہے،وسیم اکرم سمیت سابق کرکٹرز برسے ہیں،ہیڈ کوچ اور سلیکٹر عاقب جاوید آج لاہور میں بھی دفاع کرتے اور صفائیاں دیتے دکھائی دیئے ہیں،انہوں نے کافی لاجک پیش کی ہیں۔
پاکستان میں 2 بڑے ایونٹس،عمران خان کا خوف،اہم اجلاس،تجاویز،پھر نتیجہ ندارد
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کوئی بھی ملک 11 فروری تک بناکسی وجہ کے تبدیلی کرسکتا ہے۔