کرک اگین رپورٹ۔راشد خان کا نیا ریکارڈ،اکلوتا اعزاز،کیا حاصل کرلیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان سپنر راشد خان کا نیا اعزاز۔ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے بائولر بن گئے۔افغانستان کے ریس اسپنر نے منگل کو پارل رائلز کے خلاف جنوبی افریقا ٹی 20 کوالیفائر 1 میں ڈوین براوو کی 631 وکٹوں کی تعداد کو پیچھے چھوڑ دیا۔
راشد خان اس وقت 26 سال کے ہیں۔9 برس قبل کم عمری مین کیریئر شروع کیا۔اب تیزی سے 500 میچز کی تکمیل تک ہیں۔دنیا بھر کی لیگز مین ہر وقت ضرورت ہوا کرتے ہین۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے افغانستان انگلینڈ،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے گروپ میں ہے۔اس کا ہر میچ اہم ہوگا۔افغانستان کسی بھی ٹیم کی ایسی تیسی کرسکتا ہے اور اس میں راشد خان کا اہم ہوگا۔
Image by Afghanistan Cricket Board