لاہور،راولپنڈی:کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کرکٹ کیلئے اہم دن،محکمہ موسمیات کی رمیز راجہ کو بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان رمیز راجہ نے آدھی رات کو بریکنگ نیوز دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ہم پر نہ رہنا،منگل کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیل کر اپنا میچ بچانا،اس لئے کہ موسم میں اچانک تبدیلی آئی ہے اور منگل 3 ستمبر کو صبح 5 بجے کی بارش کے بعد بارش نہیں ہوگی اور سارا دن ڈرائی ہوسکتا ہے۔ رمیز راجہ نے راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی بیٹنگ…
Author: admin
لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان،انگلینڈ اسکواڈ کی ترتیب شروع،کپتان سمیت پرانے اوپنر کی واپسی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک جانب پاکستان میں ٹیسٹ ٹیم تباہی کا شکار ہے تو دوسری جانب انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف آخری ہوم ٹیسٹ سے قبل ہی اگلے ماہ کے دورہ پاکستان کیلئے پلان سیٹ کرلیا ہے۔ انگلینڈ زک کرولی کو دورہ پاکستان کیلئے لارہا ہے اور ڈین لارنس کا دورہ پاکستان مشکل ہورہا ہے لیکن اگر وہ سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ میں کچھ کرگئے تو شاید ٹکٹ مل جائے۔زک کرولی انگلی فریکچر کے سبب سری لنکا کے خلاف…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Image by PCB شکست کے سائے گہرے،ہیڈ کوچ جیسن گلیسپیکل جیت کیلئے پرعزم،نسیم شاہ کے ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف ہماری پوزیشن کمزور ہے لیکن میچ ابھی باقی ہے۔گلیسپی نے کہا ہے کہ ہم نے راولپنڈی کی پچ،ماحول اور کنڈیشنز اور سابقہ ریکارڈز کو دیکھ کر شاہین کے بعد نسیم شاہ کو ڈراپ کیا۔پہلی اننگ کی حد تک بہتر رہا لیکن بنگلہ دیش نے اچھی پرفارمنس دکھائی۔پچ ٹھیک تھی لیکن میرا…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا،بارش نے دن ختم کردیا،کل کی پیشگوئی ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کی بظاہر جیت کی راہ میں بارش حائل ہوگئی،راولپنڈی میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کا چوتھا روز براش کے سبب جلدی ختم کردیا گیا،آخری سیشن قریب مکمل ضائع ہوا ہے۔بنگلہ دیش نے 185 رنزکے ہدف کے تعاقب میں صرف 7 اوورز میں بناکسی نقصان کے 42 رنزبنالئے ہیں۔اسے جیت کیلئے مزید 143 اسکور درکار ہیں۔کل کھیل کا 5 واں اور آخری روز ہوگا۔ پاکستانی ٹیم کھیل کے چوتھے روز دوسری اننگ میں صرف172 رنزبناسکی۔رضوان…
وقاریونس چیمپئنز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹ لاہور 2 ستمبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہال آف فیم وقاریونس چیمپینز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور مقرر کیے گئے ہیں۔ چیمپئنز ون ڈے کپ 12سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ وقار یونس نے 17 ٹیسٹ اور 62 ون ڈے میچوں میں پاکستان کی کپتانی کی ہے ۔ وہ 50 اوورز کے تین ورلڈ کپ میں کھیلے؛ تیز ترین 400 ون ڈے وکٹیں لینے کا ریکارڈ رکھتے ہیں ۔ وہ ون ڈے انٹرنیشنل میں بہترین بولنگ 36…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان آئوٹ،بنگلہ دیش کو 185 رنز کا ہدف،کون جیتے گا،کالی گھٹائیں چھا گئیں راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان اپنی دوسری اننگ میں 172 رنز بناکر آئوٹ ہوگیا ۔یوں بنگلہ دیش کو یہ ٹیسٹ جیتنے کیلئے 185 رنز کا ہدف ملا ہے۔ پاکستان کی دوسری اننگ میں رضوان نے 43 اور سلمان علی آغا 47 رنز بناکر نمایاں رہے ۔ بنگلہ دیش کی جانب سے حسن محمود نے 43 رنز دے کر 5 اور ناہید رانا نے 44 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں حسن محمود پاکستان کی سر زمین پر بنگلہ دیش کے…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ رضوان کیلئے فزیو کو کیوں روکا گیا،پاکستان کے بھی لنچ تک 6 آئوٹ،امیدیں کس سے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی ٹاپ آرڈرز ایک بار پھر ناکام۔بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے وآخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بابر اعظم اور شان مسعود سمیت سب پویلین پہنچ چکے ہیں۔ راولپنڈی میں جاری میچ کی چوتھی صبح پہلے سیشن میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے مزید 4 بیٹرز آئوٹ کرکے کل ملا کر 6 وکٹیں حاصل کی ہیں۔آج کی پہلی اور مجموعی طور پر تیسری وکٹ 47 کے ٹوٹل پر گری،جب صائم ایوب 20 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔62…
راولپنڈٖی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کیلئے راولپنڈی ٹیسٹ دردسر،ناکامی کے خوف کے ساتھ بارش کا ڈر،خطرناک پیش گوئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی میں جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے 2 روز باقی ہیں۔پہلا روز بارش کی نذر ہوچکا۔2 دن کے کھیل میں 22 وکٹیں گرچکی ہیں اور تیسری اننگ جاری ہے۔پھر پاکستان نے اگرچہ پہلی اننگ میں 274 رنزبناکر بنگلہ دیش کو 262 تک محدود کرکے 12 رنزکی برتری ضرور لی ہے لیکن دوسری باری میں صرف 9 پر اس کے 2 کھلاڑی آئوٹ ہیں۔یوں پاکستان کی 21 رنزکی…
کرک اگین رپورٹ پاکستان بنگلہ دیش سے کچھ سیکھ ہی لے،رمیز راجہ کا طنز،فتح کیلئے چھوٹا سا ہدف بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان،سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش سے کچھ سیکھ ہی لے،ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کو میچ کا حل بتادیا،ایک ٹوٹل بھی سیٹ کرنے کا بول دیا۔یہ باتیں انہوں نے راولپنڈی میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پر تبصرہ کررہے تھے۔جہاں وکٹ فلیٹ ہوئی،وہاں پاکستان کا ناتجربہ کار اٹیک فلیٹ ہوگیا،یہاں تجربہ درکار تھا لیکن محمد علی جیسے بائولرز…
لندن،کرک اگین رپورٹ Getty Images/AFP سری لنکا انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ 190 رنز سے ہارگیا۔یوں 3 ٹیسٹ میچزکی سیریز میں انگلینڈ نے 0-2 کی ناقابل شکست برتری پالی ہے،آسان الفاظ میں سیریز جیتی ہے۔آئی لینڈرز کھیل کے چوتھے روز اتوار کو دوسری باری میں 483 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں 292 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔ڈیومتھ کرونا رتنے 55،دینش چندی مل 58 اور دھنجایا ڈی سلوا 50 کرگئے۔ انگلینڈ کیلئے پہلی اننگ مٰں سنچری بنانے والے گس اٹکنسن نے62 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیں۔118 کی اننگ اور میچ میں 7 وکٹیں لینے کے بعد مین آف سی میچ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان شدید طوفان میں ۔بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے پر اس کے 2 کھلاڑی عبداللہ شفیق اور نائٹ واچ مین خرم شہزاد 9 پر پویلین لوٹ گئے۔یوں پاکستان کی برتری 21 رنز کی ہے اور 2 آئوٹ ہیں۔ خرم شہزاد کا طوفانی سپیل کیوں پانی کا بلبہ بنا،بنگلہ دیش پاکستان کے برابر ہی آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم شان مسعود کی کپتانی میں اپنی شان کھوتی جارہی ہے۔کیریئر کے 4 ٹیسٹ میں بطور کپتان ناکام رہنے والے شان مسعود کیلئے راولپنڈی میں…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ میں ابرار احمد کو آفیشل وارننگ کیوں جاری،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی اسپنر ابرار احمد کو امپائر کی جانب سے مسلسل تنبیہ کے بعد پہلی آفیشل وارننگ جاری ہوئی ہے۔وہ بال کرنے کے بعد وکٹ کے خطرناک ایریا میں بار بار دونوں پائوں رکھتے رہے۔امپائرز نے دن بھر کئی بار تنبیہہ کی لیکن اس کے بعد آخر کار آفیشل وارننگ دینی پڑی۔ ابرار کو مزید وارننگ ملے گی،اس کے بعد اننگ میں بال کروانے پر پابندی لگ سکتی ہے۔ بنگلہ دیش نے لٹن داس کی سنچری کی…