Author: admin

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ میں ابرار احمد کو آفیشل وارننگ کیوں جاری،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی اسپنر ابرار احمد کو امپائر کی جانب سے مسلسل تنبیہ کے بعد پہلی آفیشل وارننگ جاری ہوئی ہے۔وہ بال کرنے کے بعد وکٹ کے خطرناک ایریا میں بار بار دونوں پائوں رکھتے رہے۔امپائرز نے دن بھر کئی بار تنبیہہ کی لیکن اس کے بعد آخر کار آفیشل وارننگ دینی پڑی۔ ابرار کو مزید وارننگ ملے گی،اس کے بعد اننگ میں بال کروانے پر پابندی لگ سکتی ہے۔ بنگلہ دیش نے لٹن داس کی سنچری کی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ خرم شہزاد کے طوفانی سپیل نے بنگلہ دیش کی ٹاپ آرڈر اڑادی،لنچ تک کی اپ ڈیٹ۔خرم شہزاد کے طوفانی اسپیل نے بنگلہ دیش کی ٹاپ آرڈر اڑادی۔میر حمزہ کی بھی  اعلیٰ گیند بازی۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگ کے آغاز میں  لڑکھڑا گئی،جب اس کی 6 وکٹیں صرف 26 رنزپر پویلین میں تھیں۔ اس کے بعد لٹن داس اور مہدی حسن مرزا نے پاکستانی گیند بازوں کے سامنے بندھ باندھا ہے اور اب لنچ تک مزید کوئی نقصان نہ ہونے دیا۔دونوں اسکور کو 6 وکٹ پر 75 رنز…

Read More

لاہور،راولپنڈی:کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ کو کیوں نکالا،رمیز راجہ نے اندر کی خبر بریک کردی،پچ اور ٹیسٹ پر بڑی پیش گوئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان اور سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے بنگلہ دیش کے خلاف مسٹ ون ٹیسٹ میں شاہین کے بعد نسیم شاہ کو بھی ڈراپ کئے جانے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے اور ساتھ میں وجہ بتاتے ہوئے پچ کے حوالہ سے بڑا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کو اٹیکنگ گیم کرکے میچ جیتنا ہوگا۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کل ملا کر 16…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ جوئے روٹ کی ایک ہی ٹیسٹ میں دوسری سنچری،لارڈز میں نئے ریکارڈز،سری لنکا شکست کے دہانے پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لارڈز ٹیسٹ 2024 جوئے روٹ کیلئے ریکارڈ بک بن گیا۔سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز انہوں نے اس میچ میں اپنی دوسری سنچری جڑدی۔پہلی اننگ میں بھی جوئے روٹ نے سنچری کی تھی۔جوئے روٹ کی انگلینڈ کیلئے ریکارڈ 34 ویں ٹیسٹ سنچری تھی۔یوں وہ ایلسٹر کک کی 33 سنچریوں کو کراس کرکے انگلینڈ کیلئے زیادہ  ٹیسٹ سنچریز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ یہی نہیں بلکہ آل ٹائم ٹیسٹ…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹیسٹ،پاکستانی بیٹنگ فلاپ،مکمل ڈھیر ہوگئی،مشفیق الرحیم کتنے زخمی۔پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں پورا دن نہ کھیل سکا اور 85.1 اوورز میں صرف 274 رنزبناکر آئوٹ ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں بھی مشکلات کا شکار ہے۔پہلا روز مکمل طور پر بارش کی نذر ہوجانے کے بعد دوسرے روز اس کا ٹاپ آرڈر اور مڈل آرڈر فلاپ ہوگیا۔107 رنز1 وکٹ سے 183 رنز5 وکٹ کے بعد معاملہ نہیں سنبھلا۔ شان مسعود اور صائم ایوب کی ففٹیز سے پاکستان 200 اسکور تک پہنچا،آگےسلمان علی آغا نے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹیسٹ،لنچ تک پاکستان سنبھل گیا۔پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی اننگ کو لنچ تک مستحکم کیا ہے،پہلی وکٹ جلد گرنے کے بعد شان مسعود اور صائم ایوب نے صورتحال کو خراب ہونے سے بچایا۔عبداللہ شفیق صفر پر گئے۔اوپنر صائم ایوب نے شان کے ساتھ اچھی بلے بازی کی۔شان مسعود نے ہاف سنچری مکمل کی۔پاکستان نے پہلے سیشن کے 25 اوورز میں ایک وکٹ پر 99 رنزبنائے۔شان مسعود53 اور صائم ایوب43 رنزپر کھیل رہے تھے۔ اس سے قبل بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا انتخاب کیا ۔شاہین…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ فرحان احمد کا کائونٹی ڈیبیو پر ایسا کارنامہ جو پہلے کبھی کوئی نہ کرسکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں لپ انگلینڈ کے لیگ اسپنر ریحان احمد کے بھائی فرحان احمد کی کائونٹی ڈیبیو بائولنگ میں نئی تاریخ درج۔کم عمری میں 5 وکٹیں وہ بھی ڈیبیو پر لینے کا کارنامہ۔ فرحان نے ڈربی شائر کے حمید اللہ قادری کا ریکارڈ بریک کیا،جنہوں نے2017 میں ڈیبیو پر گلیمورگن کے خلاف63 رنزکے عوض 5 وکٹیں لیں تھیں اور ان کی عمر اس وقت 16 سال اور 203 دن تھی لیکن فرحان نے 16 سال 189 دن کی عمر میں…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ لارڈز میں 33 برس میں چھٹا ٹیسٹ کھیلتے ہوئے سری لنکا کو پہلی بار شکست کی دستک،میچ کیوں رکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لارڈز میں سری لنکا کو فالو آن ہوا لیکن انگلینڈ نے کوئی پروا ہی نہیں کی اور دوسری اننگ شروع کردی۔ہوم آف کرکٹ میں جاری سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کے خاتمہ پر انگلینڈ نے7 اوورز کی بیٹنگ میں ایک وکٹ پر 25 اسکور کئے ہیں اور اس کی برتری256 رنزکی ہوگئی ہے۔ اس سے قبل سری لنکا ٹیم انگلینڈ کے پہلی اننگ کے اسکور 427 رنزکے جواب…

Read More

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ محبت اور دعا،ثانیہ مرزا پھر سے گہرا پیغام لے آئیں۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے ایک عبارت نقل کی ہے۔لکھتی ہیں کہ محبت ایک دعا ہے اور دعا ایک محبت ہے۔جس نے آپ  سے محبت کی،اس نے آپ کیلئے دعا کی اور  پھر در اصل جس نے آپ کیلئے دعا کی،وہ آپ سے محبت  تک پہنچ ہی جائے گا۔ ثانیہ مرزا شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد سے اس قسم کی بے شمار پوسٹ کرچکی ہیں جو ذو معبی بھی ہوتی ہیں اور بہت حد تک گہرے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیم انتظامیہ نے شاہین آفریدی کوٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کردیا،کراچی روانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ میں سب اچھا نہیں ہے۔لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ آفریدی کرکٹ ٹیم اور جاری ٹیسٹ میچ کو چھوڑ کر راولپنڈی سے کراچی روانہ۔ پاکستان ٹیم انتظامیہ نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔انہیں یہ سہولت اس لئے دی گئی ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزار سکیں۔ شاہین اور شان کی لڑائی،بیچ میں آنے پر رضوان بھی لپیٹ میں،ملکی وغیر ملکی میڈیا پر گونج وہ 3…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ذاتی پسند،جھوٹے وعدے،احمد شہزاد پی سی بی پر برس پڑے،چیمپئنز کپ کا بائیکاٹ۔یوں یہ 5 نامور مینٹورز پر بھی سوالیہ نشان لگا ہے۔ پاکستان کے کرکٹر احمد شہزاد کھل کر پی سی بی پر برس رہے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم میں شاہین آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کئے جانے پر بھی ناخوش ہیں کہ سارا ملبہ ایک ہی کھلاڑی پر ڈالا جارہا ہے۔انہوں نے ملک میں شروع ہونے والے چیمپئنز کپ کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے اور اسے ڈھونگ کہا ہے۔ مینٹور کرنے کے لیے بورڈ نے وقار یونس، مصباح الحق، شعیب ملک، ثقلین مشتاق اور…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ہوم آف کرکٹ میں تاریخ کا بد ترین ریویو ،انگلش کپتان مذاق بن گئے،سری لنکاشدید مشکلات میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ کی تاریخ کا بد ترین ریویو،الٹرا ایج کی ضرورت بھی نہ رہی۔انگلش کپتان پشیمان۔یہ واقعہ ہوم آف کرکٹ لارڈز میں پیش آیا۔لندن کے گرائونڈ میں جاری انگلینڈ سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز سری لنکا کی اننگ کے آغاز میں انگلش بائولر اٹیکنسن نے سری لنکن بیٹر دیموتھ کرونا رتنے کو بال کی جو وکٹ کیپر کے ہاتھوں میں گئی۔ کیچ کی ہلکی سی اپیل تھی،وکٹ کیپر کو کوئی دلچسپی نہیں…

Read More