Author: admin

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پابندی کی سخت سزا کے بعد پہلی بار نوین الحق کا سخت ردعمل،خفیہ کہانی شائع کرڈالی۔افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 3 قومی کھلاڑیوں کو خود غرضی کی ہیڈلائنز دے کر انہیں ایک سال کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ سے محرومی اور 2 سال کیلئے انٹرنیشنل لیگز کی پابندی کی سزا کے بعد پہلی باران میں سے ایک کرکٹر کا رد عمل آگیا ہے۔ نوین الحق، فضل الحق فاروقی اور مجیب الرحمان کو افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ پر ٹی ٹوئنٹی لیگز کھیلنے کی ترجیح دینے کی وجہ سے  معطلی کی …

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ بگ بیش لیگ میں منگل کی شام بسڈنی سکسرز کے خلاف سڈنی میں کھیلے گئے میچ کے دوران ایک نیا ڈرامہ ہوا۔ میلبورن اسٹارز کے اوپنر ٹام راجرز اپنے متنازعہ آؤٹ ہونے کے بعد حیران رہ گئے۔ایسا کیچ تھا جو گرائونڈ کو لگ گیا۔تھرڈ امپائر نے آئوٹ قرار دیا۔ فتح کے لیے 155 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے، اسٹارز پانچویں اوور میں 0-28 پر تھے جب راجرز نے سکسرز کے تیز گیند باز جیکسن برڈ کی بال پر شاٹ کھیلا جوحریف کپتان موئسس ہنریکس کی طرف گیا۔ سکسرز کے کپتان نے پھیلے ہوئے بازو…

Read More

سنچورین ،کرک اگین رپورٹ سنچورین ٹیسٹ ،پہلا دن بھارت یا جنوبی افریقا کے نام سنچورین ٹیسٹ میچ کا پہلا روز کس کے نام رہا۔تیز پچ تھی۔بارش تھی۔خراب۔موسم تھا۔کاگیسو ربادا کی تیز ترین بائولنگ تھی اور کے ایل راہول کی شاندار ذمہ داری والی اننگ۔ بارش کے سبب جب کھیل روکا اور پھر ختم کیا گیا تو بھارت کے 59 اوورز کی بیٹنگ میں 8 وکٹ پر 208 اسکور تھے۔کے ایل راہول 70 پر کھیل رہے ہیں روہت شرما 5 کرسکے۔ویرات کوہلی 38 کے مہمان بنے۔شبمان گل 2 اور سری یاس ایئر 31 بناکر گئے۔ پروٹیز پیسر کا گیسو…

Read More

سنچورین ،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی نے آئوٹ ہونے سے پہلے دھماکا کردیا،پروٹیز کپتان باووما پورے میچ سے باہر سنچورین ٹیسٹ میں بھارتی کپتان چلے نہ ویرات کوہلی۔کاگیسو ربادا نے اننگ کا بڑا حصہ لپیٹ دیا۔ بھارتی ٹیم نے 24 پر 3 وکٹیں گنوائیں ۔کچھ سہارا لیا۔92 کے بعد 121 تک جاتے مزید 3 آئوٹ ہوگئے۔اس کے بعد شردول ٹھاکر بھی گئے۔چائے کے وقفہ تک بھارت کا اسکور 7 وکٹ پر 176 تھا۔ویرات کوہلی 38 کرسکے۔باقی ناکام ہوگئے۔7 میں سے 5 وکٹیں ربادا لے چکے۔ ویرات کوہلی نے آئوٹ ہونے سے قبل پروٹیز کپتان کو اننگ ہی نہیں…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کا پیغام،آئی سی سی لرزنے لگی،ڈیوڈ وارنر اور مائیکل ہسی کا اہم بیان آگیا۔عثمان خواجہ کا معنیٰ خیز احتجاج رنگ لانے لگا۔ساتھی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر حمایت میں آگئے۔آج ہی آسٹریلیا کے ہال آف فیم میں شامل ہونے والے سابق کرکٹر مائیکل ہسی نے بھی بھرپور حمایت کی اور کہا مجھے خواجہ پر فخر ہے۔ڈیوڈ وارنر نے اپنے اوپننگ پارٹنر عثمان خواجہ کی حمایت کی ہے جو ان کی بیٹیوں عائشہ اور عائلہ کے ناموں سے مزین جوتے عطیہ کر رہے ہیں تاکہ اسرائیل اور حماس جنگ کے خلاف انسانی حقوق کے لیے احتجاج جاری رکھا…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم پر پابندیاں،کھلاڑی حفیظ سے ناخوش۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائریکٹر وہیڈ کوچ محمد حفیظ سے پوری پاکستانی ٹیم ناخوش ہے اور اپنی تشویش ظاہر کردی ہے۔ پہلے روز کتنے فین،پرتھ کے 4 دن سے زیادہ،شاہین نے معافی مانگ لی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا سیریز کے دوران کوئی کھلاڑی اگر سوتا یا ٹیم پلانز اور شیڈول سے سائیڈ پر ہوتا دکھائی دیا تو اس پر 500 ڈالرز جرمانہ ہوگا۔کھلاڑی اس سے ناخوش ہوگئے ہیں۔ میلبرن ٹیسٹ میں پہلے روز آسٹریلیا کے 3 وکٹ پر 187 اسکور…

Read More

میلبرن ،کرک اگین رپورٹ Getty images پہلے روز کتنے فین،پرتھ کے 4 دن سے زیادہ،شاہین نے معافی مانگ لی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز کثیر تعداد میں شائقین کی آمد ہوئی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے والے فینز کی تعداد 62167تھی۔اس پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔ پرتھ میں 4 روز میچ دیکھنے والوں کی تعداد اس سے کہیں کم تھی۔59 ہزار سے کچھ زائد تھے۔ پہلے روز آسٹریلیا نے ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کی اور 66 اوورز میں 3 سے بھی کم اوسط کے ساتھ 3 وکٹ پر 187…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر میں تین ترقیاتی پروگراموں کا اعلان کیا ہے جس میں سات شہروں میں ذیلی اکیڈمیوں کو فعال کرنا، قومی کھلاڑیوں کے لیے خصوصی تربیتی کیمپ اور انڈر 19 کھلاڑیوں کو معیاری پیشہ ور افراد کے طور پر تیار کرنے کے لیے ان کی مالی معاونت کا منصوبہ شامل ہے۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ سے مشاورت کے بعد پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے اس اقدام کی توثیق کی۔ پی سی بی ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے ساتھ تعاون…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ لائیو ایکشن میں بڑا ڈرامہ،سٹیون سمتھ اس بار امپائر کی طرف سے آئوٹ دیئے جانے کے بعد خوشی سےدانت نکالتے پائے گئے لیکن یہ لمحات بھی کم ہی تھی۔پھر وہ آئوٹ ہوگئے۔ریویو میں بچ گئے تھےلیکن تھوڑی دیر بعد گئے۔ میلبرن(ایم سی جی) میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کے بعد کھیل شروع ہوا تو سمتھ اور لبوشین نے معاملہ سنبھال لیا ۔اسمتھ 54 ویں اوور میں آفریدی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو کے فیصلے سے بچ گئے، پرتھ میں بیسٹ آف مارجن ایل بی ڈبلیو کے ذریعے آؤٹ ہونے…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ میلبرن میں بارش رک گئی،میچ شروع ہونے کے وقت کا اعلان۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا پہلا روز بارش رکنے کےے بعد شروع ہواچاہتا ہے۔پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ لائیو میچ مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجکر دس منٹ اور پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 11 بجکر 10 منٹ پر شروع ہوگا۔ بارش رک چکی۔امپائرز نے انسپیکشن کی ہے اور وقت کا اعلان کیا ہے۔آسٹریلیا 114 رنز 2 وکٹ سے اننگ شروع کرے گا۔

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Image source:Getty Images باکسنگ ڈے ٹیسٹ،بارش سے قبل آسٹریلیا کے آخری دس اوورز میں 6 رنز،پھر بھی پاکستانی بائولرزناکام،کیسے۔پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا لائیو سکور کارڈ سٹاپ پے،اس لئے کہ میلبرن میں بارش کے سبب کھیل تاحال رکا ہے۔2 بار بارش رکی ہے۔امپائرز نے میدان کاجائزہ لیا۔اس کے بعد پھر ہلکی سی بارش شروع ہوگئی۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،میلبرن میں بارش،شاہین اورلبوشین میں تلخ کلامی کرک اگین یہاں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ کے پہلے روز کا تزیہ اگر کرے تو صاف سی بات ہے کہ ابر آلود موسم اور خاص کر کھیل کے آخری گھنٹے میں آنے والے طوفان کے…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،میلبرن میں بارش،شاہین اورلبوشین میں تلخ کلامی۔پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا میلبرن ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل روک دیا گیا،بادل اور بارش کے سبب کھانے کے وقفہ کے 72 منٹ بعد میچ روکنا پڑا،پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ آج منگل کو میلبرن میں شروع ہوا تھا۔،پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا میچ کا ٹاس پاکستان نے جیتا اور پہلے  بائولنگ کا اعلان کیا،پاکستان بمقابلہ اسٹریلیا لائیو میچ اس وقت رک گیا ہے ،پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سکور کی تازہ ترین پوزیشن یہ ہے کہ آسٹریلیا نے 43 ویں اوور میں 2 وکٹ پر 114 اسکور کئے ہیں۔،پاکستان…

Read More