Author: admin

میلبرن،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کے شوز پر آج بھی کچھ لکھا،اوپنر حسن علی کا شکار۔آسٹریلیا کے کھلاڑی عثمان خواجہ اس وقت انٹرنیشنل سطح پر ایک علامت بن گئے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کی جانب سے ان کے خلاف متعصبانہ رویہ سے وہ مزید شہرت اختیار کئے ہوئے ہیں۔پرتھ ٹیسٹ میں ان کے جوتے پر پابندی تھے۔میلبرن ٹیسٹ میں اپنے پیغام کیلئے اجازت نہ دیئے جانے پر وہ شدید ناراض ہیں۔ایسے میں سب کو انتظار تھا کہ وہ پاکستان کیخلاف آج سے شروع ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں کیا کرتے ہیں۔ عثمان خواجہ جنہوں نے گزشتہ میچ…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ حفیظ اینڈ کمپنی مکی آرتھرسے بھی گئی گزری، باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،لنچ تک کئی ڈرامے۔،محمد حفیظ اینڈ کمپنی مکی آرتھر اور اس کی ٹیم سے بھی گئی گزری نکلی۔آسٹریلیا کے خلاف میلبرن کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں اسپنر اسپیشلسٹ نہیں کھلایا گیا۔ساجد خان دیکھتے ہی رہ گئے اور بابر اعظم کے دوست ہیں یا کسی اور مخلوق کے،حسن علی جگہ بناگئے۔اسی طرح پاکستان ڈیوڈ وارنر یاری نبھانے میں اخیر کرگیا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کرکے سب کو حیران کردیا۔ پاکستان میلبرن ٹیسٹ کی پچ پڑھنے میں شاید ناکام رہا ہے،اس  لئے پرتھ ٹیسٹ…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا میں میلبرن کے مقام پر اس وقت صبح کے 7 بجے ہیں۔آسمان پر سرمئی بادل سے چھائے ہیں۔آج یہاں باکسنگ ڈے ٹیسٹ ہے۔پاکستان کامقابلہ آسٹریلیا سے ہے۔محکمہ موسمیات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ایسا صرف کھیل کے پہلے روز کیلئے ہے۔دوسرے روز بدھ کی سہہ پہر تک موسم صاف ہوجائے گا۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق آج منگل کو 1 سے 10 ملی میٹر بارش کی توقع ہے لیکن موسم کے بد ترین ہونے کی توقع دوپہر اور شام کے وقت ہے۔گرج چمک کے ساتھ طوفان کا بھی…

Read More

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ تبریز شمسی نے آئی سی سی کیلئے عثمان خواجہ کے جوتے شیئرزکردیئے،پاکستانی کھلاڑی کیوں چپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ فلسطینی عوام کیلئے اخوت اور امن کا پہغام دینے سے روکے جانے پر جنوبی افریقا کے کرکٹر تبریز شمسی بھی میدان میں آگئے ہیں،انہوں نے آئی سی سی کے خلاف آواز بلند کردی۔ساتھ میں تحریر شدہ عثمان خواجہ کا جوتا بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردیا ہے۔سوال یہ ہے کہ امن کی بات کرنے کے حوالہ سے پوری پاکستانی کرکٹ ٹیم اور نامور سابق کرکٹرزکہاں ہیں۔ تبریز شمسی نے جوتوں کا یہ جوڑا غزہ کے…

Read More

کابل،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے 3 صف اول کے کھلاڑی 2 سال کیلئے معطل،لیگز کے این اوسی منسوخ،بریکنگ نیوز۔افغانستان کے 3 بڑے نام،صف اول کے کھلاڑی معطل ہوگئے۔فیصلہ افغانستان کرکٹ بورڈ نے خود ہی کیا ہے اور اس کا اطلاق فوری ہوگا۔اب وہ کسی غیر ملکی لیگ میں شرکت کے اہل نہیں ہونگے۔پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل 9) اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل 2024)کے لیئے نااہل ہونگے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ 3نے قومی کھلاڑیوں مجیب الرحمان، فضل حق فاروقی اور نوین الحق  کے 2024 کے سالانہ سنٹرل کنٹریکٹ میں تاخیر کا فیصلہ  کرلیا ہے۔ بورڈ نے ان کے سالانہ…

Read More

سنچورین،میلبرن:کرک اگین رپورٹ باکسنگ ڈے سے مسلسل 16 گھنٹے لائیو ٹیسٹ ایکشن،2 میچز کا آغاز،بھارت پروٹیز میں ہمیشہ ناکام ۔کل صبح سے مسلسل 16 گھنٹے ٹیسٹ کرکٹ۔صبح ساڑھے 4 بجے سے لائیو کرکٹ ایکشن شروع ہوگا۔رات ساڑھے 8 بجے تک رہے گا۔یوں لائیو کرکٹ ہوگی۔لائیو کرکٹ اسکور ہوگا۔لائیو کرکٹ میچز ہونگے۔کرکٹ فینزکیلئے ہنگامہ ہوگا،پہلے پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 4 بجے میلبرن کرکٹ ٹیسٹ شروع ہوگا۔یہ قریب 12 بجے تک جائے گا،ساڑھے 12 بھارت اور جنوبی افریقا کے سنچورین ٹیسٹ کا ٹاس ہوگا۔ایک بجے ایکشن شروع ہوگا۔ساڑھے 8 بجے تک چلے گا۔ میلبرن میں جیتے 42 برس بیت گئے…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلوی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار دکھائی دے رہی ہے۔پرتھ میں تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آسٹریلیا نے جیتا تھا تاہم شان مسعود کی قیادت میں پاکستان ٹیم میلبرن کے تاریخی گراؤنڈ میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم نظر آتی ہے۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا گیارہواں ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے اپنی تیاری کو بہتر بنانے کی غرض سے وکٹوریہ الیون کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ کھیلا جس سے پاکستانی…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف میری نہیں سنتے،گلین میکسویل نے کپتانی کرتے راز کھول دیا بگ بیش لیگ میں میلبرن سٹارز کی کپتانی کرنے والے گلین میکسویل نے کیا ہے کہ حارث رئوف میری نہیں سنتے،شاید فاسٹ بائولرز کا یہ ایشو ہی رہا ہے کہ وہ شاٹ پچ ہی بائولنگ کریں گے۔ گلین میکسویل نے یہ باتیں سڈنی تھنڈر سے میچ کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے کی ہیں۔یہ مناظر اس لئے بھی حیران کن تھے کہ میچ کے اندر فیلڈنگ کے دوران میکسویل نے کمنٹری کی ۔ کمنٹری بکس میں موجود سابق فاسٹ بائولر بریٹ لی نے اپنے…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ نے آئی سی سی کیخلاف پہلا وار کردیا،منافقت کا الزام،ثبوت پیش کردیئے۔کرک اگین نے کل نیوز بریک کی تھی کہ کارڈز عثمان اپنے سینے کے ساتھ لگالئے ہیں اور اس کا استعمال کسی بھی وقت کرسکتے ہیں۔عثمان خواجہ نے اپنے جوتے اور بلے پر امن کی علامتی درخواست مسترد ہونے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے دہرے معیار کا  الزام لگایا تھا،اب اسے پھیلا بھی دیا ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر سب کچھ کلیئر کردیا۔آئی سی سی کے دہرے معیار کی نشاندہی کی ہے اور مثالیں دی ہیں۔ عثمان خواجہ کا آئی سی…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،دوسرا ٹیسٹ،باکسنگ ڈے ٹیسٹ،26 دسمبر 2023،صبح ساڑھے 4 بجے پاکستانی وقت۔موسیم،پچر،کنڈیشنز،ٹیم الیون میلبرن ٹیسٹ کاکل صبح آغاز،پچ ،موسم،میچ ٹائم ،ٹیم رپورٹ۔کیا کسی کو یاد ہےکہ پاکستان نے آخری بار جب ایم سی جی میں ٹیسٹ کھیلا تھا تو کتنے اسکور بنائے تھے۔پاکستان کے لیے بہت زیادہ حوصلہ افزا نوٹ یہ ہے کہ پچھلی بار جب انہوں نے میلبرن  میں ٹیسٹ کھیلا تو انہوں نے 443 رنز بنائے، یہ الگ بات ہے کہ بعد میں وارنر کی دھواں دھار سنچری اور 624 رنزکے ٹوٹل نے پاکستان کیلئے دوسری باری میں 2 سیشنز کھیلنا مشکل…

Read More

میلبرن ،کرک اگین رپورٹ کرسمس کی صبح پاکستانی ٹیم نے پیٹ کمنز،کھلاڑیوں اور ان کے بچوں کو کیا تحفہ دیا،بارش کی پیشگوئی،وکٹ کا احوال۔کرسمس کی صبح انڈور نیٹ میں اجتماعی ٹیم پریکٹس میں  پاکستان ٹیم نے کمنز اور ٹیم کو ایک تحفہ پیش کیا – ایک  چاکلیٹ ہیمپر اور کھلاڑیوں کے بچوں کے لیے لالی پاپس کی ایک ٹوکری۔آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے شکریہ ادا کیا۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے آئی سی سی اور عثمان خواجہ جنگ میں اپنا ووٹ کسے دیا آسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے 11 رکنی ٹیم فائنل کردی ہے۔ غیر تبدیل شدہ ٹیم کھیلے…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے آئی سی سی اور عثمان خواجہ جنگ میں اپنا ووٹ کسے دیا۔پیٹ کمنز نے عثمان خواجہ کی حمایت کردی۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے آئی سی سی فیصلے پر بالواسطہ تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ یہ سب عجب سا ہے۔کبوتر کا نشان کوئی ایسی بات نہیں تھی،ایم سی جی میں انہوں نے پریس کانفرنس کی ہے اور کھل کر  اپنے ساتھی کھلاڑی کے جذبہ کی تعریف کی ہے۔ امن کا پیغام،عثمان خواجہ کی نئی درخواست بھی آئی سی سی نے مسترد کردی،کبوترلوگو سے بھی تکلیف آسٹریلیا کے کپتان پیٹ…

Read More