کینبرا،کرک اگین رپورٹ پرتھ میں میں ہوں یا رضوان،بابراعظم کپتان کا ساتھ دے رہا یا نہیں،سرفراز احمدنےسب بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کون سا اسپنر کھیلے گا،ایک ہوگا یا 2 ہونگے۔کون سا وکٹ کیپر ہوگا۔میں ہونگا یامحمد رضوان۔یہ دونوں سوالات ٹیم منیجمنٹ سے پوچھے جانے والے ہیں،میں تو صرف یہی کہوں گا کہ ہماری تیاری مکمل ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر وکٹ کیپر سرفراز احمد نے کینبرا میں آج کے پریکٹس سیشن سے قبل میڈیا سے بات کی ہے۔ سابق کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ ہماراکام تیاررہنا…
Author: admin
نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ تم ورلڈکپ کے اہل نہیں تھے،ہم تھے،ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کا عرس پڑھ دیا۔ورلڈکپ 2023 سے نااہل ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے میگا ایونٹ کھیلنے والی انگلش کرکٹ ٹیم کا عرس پڑھ دیا۔آئی سی سی ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن کے طور پر کھیلنے والی جوس بٹلر الیون ٹیم کا انجام پہلے ہی برا تھا لیکن اس کے بعد نئے عزم کے ساتھ کیریبین میدانوں میں جانے والی برطانوی ٹیم کو آج پہلا بڑا جھٹکا لگاہے جب ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست…
کینبرا،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر کا الوداعی ٹیسٹ میچ پاکستانی بائولرز کے ہاتھ لگ گیا۔آسٹریلیا کے عمررسیدہ اوپنر ڈیوڈ وارنر کا الوداعی ٹیسٹ پاکستانی بائولرز کے ہاتھ میں ہے۔اگر پاکستانی گیند بازوں نے اجازت دی تو وہ سال کے شروع میں سڈنی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں کھیل سکیں گے ،ورنہ اس سے قبل ڈراپ ہوجائیں گے۔ آسٹریلین سلیکٹرز نے پرتھ کے پہلے ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کو شامل کرلیا ہے،اس پر انہیں تنقید کا سامنا ہے،اس لئے کہ 37 سالہ لیفٹ ہینڈ اوپنر کی ٹیسٹ کارکردگی مسلسل خراب چل رہی ہے۔وارنر نے 2020 کے اوائل سے لے کر…
کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 میں اتوار کے روز کھیلے گئے آخری میچ میں کراچی وائٹس نے لاہور وائٹس کو 63 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے7 وکٹوں کے نقصان پر173 رنز بنائے۔ خرم منظور نے9 چوکوں کی مدد سے 37 گیندوں پر 50 رنز اسکور کیے۔عمیر بن یوسف نے3 چوکوں اور3 چھکوں کی مدد سے 43 رنز کی اننگز کھیلی۔ محمد عرفان، محمد عامر خان اور رمیز جونیئر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ لاہور وائٹس کی ٹیم…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ بھارت مارکھاتے بچ گیا،آسٹریلیا ا ٹی 20 سیریز میں ونگ نوٹ کے ساتھ اختتام نہ کرسکا۔۔بنگلورو میں کینگروزکو بھارت نے 6 رنز سے شکست دے دی،بھارتیوں کو 1-4 سے سیریز جیتنے،ٹرافی لہرانے کا مزا دیکھنا آسٹریلیا کیلئے ضروری تھا۔اہم بات یہ ہے کہ آسٹریلیا 40 اوورز کے میچ میں آخری 4 اوورز میں گرفت کھونا شروع ہوا اور آخری 2 اوورز میں بلکہ آخری اوور میں جاکر میچ ہارگیا۔ایسے میں کینگروز بیٹر کی اننگ کی سیکنڈ لاسٹ بال کی شاٹ کو امپائر نے روک کر جیت ناممکن بنادی۔ ٹاس جیت کر آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے کھلایا۔55…
کراچی،کرک اگین رپورٹ شاداب خان ان فٹ ہوگئے ۔ نیشنل ٹی 20 کپ کے میچ میں سیالکوٹ اور راولپنڈی کے میچ میں شاداب خان فیلڈنگ کرتے ہوئے بال اپنے پائوں کے نیچے لے گئے۔ اب کیا تھا۔بال پر پائوں رکھنے کی سزا تو ملتی تھی۔ بری طرح گرے اور زخمی ہوئے۔ شاداب خان کو کندھوں پر اٹھاکر باہر لے جانا پڑا۔ ادھر کراچی میں چیف سلیکٹر وہاب ریاض بھی پہنچ گئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے دورے کی ٹی 20 سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان اگلے 48 گھنٹوں میں ہوگا۔ شاداب کا اب فٹنس اور میڈیکل ٹیسٹ ہوگا۔وہاب ریاض…
کینبرا ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج کینبرا میں پریکٹس کی۔یہ موجودہ دورہ آسٹریلیا کی پہلی پریکٹس تھی۔ قومی کرکٹرز کو دیکھنے کے لئے مقامی فینز بھی موجود تھے۔ایسے میں پہلے روز نئے کپتان شان مسعود توجہ پاسکے اور نہ ہی شاہین آفریدی ،سب کی توجہ کا مرکز بابر اعظم تھے۔ انہوں نے اس دوران وہاں موجود قریب اکثریتی فینز کو آٹوگراف دیئے۔ ایک موقع پر انہیں جنگلے کے اندر ہاتھ ڈال کر سائن کرنے پڑے۔ کپتان عمران خان کی طرح بابر اعظم نے شرٹ پر بھی سائن کئے۔ بابر اعظم اس وقت نہایت ہی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ سلمان بٹ تقرری کے خلاف جہاں نگران وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے ناپسندیدگی کا رد عمل آیا تھا،وہاں پاکستان کرکٹ سے 2 افراد کی جانب سے استعفے کی دھمکی بھی کام دکھاگئی تھی۔ایسے میں پاکستان کرکٹ کو افرا تفری میں چلانے والے حرکت میں آگئے۔ کرک اگین کو ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بھی پی سی بی کو استعفے کی دھمکی دی تھی اور اپنے وٹس ایپ میسج میں کہا تھا کہ ایسے حالات میں ان کے لئے مشکلات ہونگی اور سلمان بٹ کی مشاورت…
کراچی،کرک اگین رپورٹ مرزا بیگ نیشنل ٹی 20 کپ کی اننگز میں ایک تکلیف دہ،واقعہ سے دوچار ہوگئے، جب انہوں نے پل شاٹ کھیلا اور اپنے ہی اسٹمپ پر گرنے سے زخمی ہوگئے۔ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 24 سالہ کھلاڑی کو 38 رنز پر کسی حد تک مضحکہ خیز آؤٹ ہونے کے بعد واپس نکلنا پڑا، ایبٹ آباد ریجن کے خلاف سیالکوٹ ریجن کو 70-3 پر چھوڑ دیا۔ یہ واقعہ 12ویں اوور میں پاکستان کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی بولنگ پر پیش آیا۔ بیگ ٹانگ سائیڈ میں کھیلنے کی کوشش میں وہ گر گئے، بیٹ گرا…
کینبرا،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں کی پہلی پریکٹس،شاہین کا وارنر پرپہلا فائر،پریشان کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کے حالیہ دورے میں پہلی ٹریننگ،کھلاڑی دلجمعی سے کھڑے ہوگئے اور خوب پریکٹس کی ہے ۔ایسے میں شاہین آفریدی نے کینبرا میں اترتے ہی آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو پریشان کردیا ہے۔ پرتھ ٹیئسٹ کے لئے کرک اگین کے بتائے گئے وہی 14 کھلاڑی،ڈیوڈ وارنرپرہم وطن نے بم پھوڑدیا شاہین آفریدی کا ڈیوڈ وارنر کو آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہ بنانے دینے کی خواہش کا اظہار۔ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ کیرئیر شاندار ہے، وہ تینوں فارمیٹ…
ڈنیڈن 3 دسمبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز courtesy to @photosportnz فاطمہ ثنا کی شاندار بولنگ اور شوال ذوالفقار کی ذمہ دارانہ بیٹنگ نے نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف پاکستان ویمنز کی تاریخی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کردیا۔ڈنیڈن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان ویمنز نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان ویمنز ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف 9 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں یہ پہلی کامیابی ہے۔ دائیں ہاتھ کی میڈیم فاسٹ بولر فاطمہ ثنا نے صرف 18 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کیلئے اپنی 14 رکنی آفیشل ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔تمام 14 وہی کھلاڑی شامل ہیں جو کرک اگین نے 24 گھنٹے قبل رپورٹ کئے تھے۔تیز گیند باز لانس مورس ٹیسٹ ڈیبیو کے لیے قطار میں ہیں کیونکہ آسٹریلیا کے سلیکٹرز نے پرتھ میں پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ کے لیے 14 رکنی اسکواڈ میں پیسر کو واپس بلا لیا ہے۔ پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ،مچل سٹارک کے حوالہ سے سرپرائز،14 رکنی آسٹریلین اسکواڈ فائنل سلیکشن چیئر جارج بیلی کے مطابق ڈیوڈ وارنر کی بولرز پر دباؤ…