Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ سلمان بٹ کو کس کے حکم پر نکالا گیا،دروازے کے پیچھے کون تھا،جانیئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کی حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ سلمان بٹ کی تقرری کا بوجھ نہ اٹھاسکے۔وہاب ریاض بھی نہایت غصہ میں پریس کانفرنس کرنے آئے لیکن دیگر سوالوں کے جوابات جس انداز میں دیئے،ان  سے وہ خاصے غصہ میں تھے،جیسے ایک موقع پر انہوںے احمد شہزاد کے حوالہ سے سوال پر منہ بنایا۔کارکردگی پر سوالات پوچھے۔3 سالہ کارکردگی رپورٹر سے پوچھنے لگے۔غصہ واضح تھا۔رات کےساڑھے 8 بجے پریس کانفرنس کی نہیں ،کروائی گئی ہے۔ سلمان بٹ سلیکشن کمیٹی سے فارغ…

Read More

لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز سلمان بٹ سلیکشن کمیٹی سے فارغ ،وہاب ریاض نے نے ملبہ اپنے سر لے لیا چیف سلیکٹر پی سی بی وہاب ریاض کی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس سلمان بٹ کرکٹ کو سمجھتے ہیں سلمان بٹ کا اب نام واپس لے لیا ہے کسی کا دباؤ نہیں، سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ میں نے ہی کیا تھا اب سلمان بٹ کو ہٹانے کا فیصلہ بھی میں ہی کررہا ہوں پاکستان کرکٹ بورڈ کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی ، وہاب ریاض سلمان بٹ کا نام واپس لینے کا فیصلہ صرف…

Read More

کینبرا 2 دسمبر۔پیسی بی میڈیا ریلیز آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کےاعزاز میں عشائیہ،اسد شفیق بھی سلیکٹر بن گئے۔آسٹریلیا میں پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتے کی شب کینبرا کے پاکستان ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ٹیم آسٹریلیا میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور کھیلوں کے سفیر کے طور پر یہ بہترین مثال قائم کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے اس موقع…

Read More

پرتھ،سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کیلئے 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 14 رکنی آسٹریلین اسکواڈز کانام سامنے آگیا ہے۔ڈیوڈ وارنر بھی شامل ہیں،جن کی یہ آخری ٹیسٹ سیریز ہے۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ سلیکٹرز ویسٹرن آسٹریلیا کے فاسٹ باؤلر لانس مورس کو پاکستان کے خلاف میدان میں اتارنے پر غور کر رہے ہیں، مچل سٹارک پہلے ٹیسٹ  سے باہر ہوسکتے ہیں لیکن اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔کل اتوار کو 14 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان ہوگا۔ ڈیوڈ وارنر کی الوداعی ٹیسٹ سیریز کی تصدیق ہو جائے گی۔ مچل مارش کو کیمرون گرین پر آل راؤنڈر…

Read More

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ ویلکم ٹو بنگلہ دیش آفٹر ٹین ایئرز(بنگلہ دیش میں 10 سال بعد خوش آمدید)۔میزبان ٹیم نے کیوی ٹیم کی اپنے ملک لینڈنگ کے 10 ویں روز  پہلا ٹیسٹ میچ جیت کر نیوزی لینڈ کو اپنی موجودگی کا احساس دلادیا ہے۔آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن 3 میں دونوں ممالک کی پہلی سیریز تھی،اتفاق سے پہلا ہی ٹیسٹ ہے۔بنگلہ دیش نے   سلہٹ میں 150 رنزسے کامیابی کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر کھاتہ کھول دیا ہے اور کیوی ٹیم صفر پوائنٹس کے ساتھ دوسرا ٹیسٹ کھیلے گی۔یہ کیویز کے خلاف بنگلہ دیش کی ہوم میدان میں پہلی اور اوورآل دوسری…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ورلڈکپ 2023 جیتنے والے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے رکن مچل مارش ایک بار پھرریڈار پر آگئے۔انہوں نے اب کی بار آسٹریلیا سے بیٹھ کر اعلان کیا ہے کہ مجھے اگر دوبارہ موقع ملاتو میں ایک بار پھر ورلڈکپ ٹرافی پرپائوں رکھوں گا،یہ اعلان کرکے انہوں نے بالخصوص بھارتیوں کے زخم ہرے کردیئے ہیں۔آل راؤنڈر ہندوستانی شائقین کی طرف سے اس وقت تنقید کا نشانہ بنے جب سوشل میڈیا پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی جس میں آسٹریلیا نے گزشتہ ماہ مردوں کا چھٹا ون ڈے ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے کے بعد ٹرافی کے اوپر اپنے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایک رکنی سلیکشن کمیٹی پاگل پن،سلمان بٹ کی تقرری گھنائونا مذاق،رمیز راجہ برس پڑے۔رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکشن کے لیے ایک داغدار سابق کرکٹر کو بطور کنسلٹنٹ مقرر کرنے پر تنقید کی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے سلمان بٹ ، کامران اکمل اور راؤ افتخار انجم کے ساتھ چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کنسلٹنٹ ممبر مقرر کرنے کے بعد کہا ہے کہ یہ پاگل پن ہے۔ وہ اکمل کی تقرری پر بھی تنقید کررہے تھے۔ پاکستان کے سابق کپتان  کا کہنا ہے کہ ایک ممبر پر مشتمل سلیکشن…

Read More

کرک اگین رپورٹ سلمان علی آغا نے نوین الحق پر ویرات کوہلی کا غصہ کیسے ختم کروایا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی آغا سلمان نے بھارتی اسٹار کھلاڑی ویرات کوہلی کا غصہ کیسے تھنڈا کیا،اس کا انکشاف پاکستانی اوپنر امام الحق نے کردیا ہے۔ایک انٹرویو میں حال ہی میں شادی کرنے والے امام الحق کہتے ہیں کہ آئی پی ایل میں ویرات کوہلی اور افغان پیسر نوین الحق میں کچھ ہوگیا تھا،اس پر کوہلی بہت ہی زیادہ غصہ دکھارہے تھے۔ ریٹائرمنٹ کیوں لی،عماد وسیم نے پہلی بار وجہ بتادی،فیصلہ تبدیل ہوگا یا نہیں بعد…

Read More

لاہور،اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ پی ایس ایل 9 میں کس ٹیم کاحصہ بنے،فیصلہ ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کئی روز سے جاری کشمکش ختم،۔نسیم شاہ پر جاری لڑائی تمام ہوگئی ہے۔پاکستان کے فی الحال زخمی رائٹ ہینڈ پیسر نسیم شاہ نے پاکستان سپرلیگ 2024 کیلئے اپنا قبلہ متعین کرلیا۔وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے نکلے۔ملتان سے ہوتے کئی جگہ اثراتڈالتے آخر کار اسلام آباد کے ہوگئے ہیں۔ نیوز اپ ڈیٹ نسیم شاہ لندن میں صحت یاب ہوگئے ہیں اور ری ہیب مکمل کرلیاںہے۔اب وہ فٹ ہیں۔ ریٹائرمنٹ کیوں لی،عماد وسیم نے پہلی بار وجہ بتادی،فیصلہ تبدیل…

Read More

کراچی یکم دسمبر، 2023:ءپی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 ، کراچی وائٹس اور لاہور بلوز میچ کا نتیجہ۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر8 مرحلے کے پہلے دن کے آخری میچ میں کراچی وائٹس نے لاہور بلوز کو 19 رنز سے ہرادیا۔نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 164 رنز بنائے۔اعظم خان نے5 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے41 رنز بنائے۔ عماد عالم نے 28 رنز اسکور کیے جس میں تین چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔ دانش عزیز نے تین چوکوں کی مدد سے 24 رنز بنائے۔نثار…

Read More

ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ ریٹائرمنٹ کیوں لی،عماد وسیم نے پہلی بار وجہ بتادی،فیصلہ تبدیل ہوگا یا نہیں۔عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ خود ہی بتادی۔کہتے ہیں کہ اس لئے ریٹائرڈ ہوا ہوں کہ 34 سال کی عمر میں مزید کیا کرتا۔ذہنی سکون درکاتھا،اس کے لئے یہ سب کیا ہے۔انہوں نے یہ باتیں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ایک انٹرویو میں کہی ہیں۔ساتھ ہی کہا ہے کہ شکایت یاجواب شکایت کی کوئی بات نہیں ہے۔اپنے فیصلے خود کئے۔کسی کا دبائو تھا نہ کوئی لالچ۔ قومی کرکٹرزکنٹینرلوڈنگ پر،آسٹریلیا سے حفیظ کی سخت رپورٹ،پلیئرزشاکی،عاقب جاوید نےشرمناک شرمندگی قرار دے دیا ایک سوال…

Read More

سڈنی،کینبرا،لاہور قومی کرکٹرزکنٹینرلوڈنگ پر،آسٹریلیا سے حفیظ کی سخت رپورٹ،پلیئرزشاکی،عاقب جاوید نےشرمناک شرمندگی قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سڈنی ایئرپورٹ پر جو ہوا،اس کی ابتدائی رپورٹ ٹیم دائریکٹر محمد حفیظ نے پی سی بی کو بھجوادی ہے۔ساتھ میں کچھ تحفظات کا اظہار کیا ہے۔یہ بھی درست ہے کہ موقع پر موجود بعض کرکٹرزکی شکایات بھی اس رپورٹ میں موجود ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نہایت قریبی ذرائع سے انکشاف ہوا ہے کہ سڈنی ایئرپورٹ پر ناکافی عملہ کے بعد قومی کھلاڑی خود سے شروع ہوگئے اور انہوں نے اپنے بیگز اور سامان ایک بکتربند گاڑی(ڈالے) میں ڈالا اور وہ…

Read More