لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم دوران بیٹنگ بیٹ اٹھائے رضوان کو مارنے دوڑپڑے،ایک اور بڑی ریٹائرمنٹ جلد متوقع۔ان خبروں میں دلچسپ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم محمد رضوان کو بیٹ سے مارنے کیلئے ان کے پیچھے بھاگ پڑے۔راولپنڈی میں جاری 2 روزپ پریکٹس میچ کے دوران بابر اعظم بیٹنگ کرکے ہاف سنچری مکمل کرچکے تھے۔محمد رضوان وکٹ کیپنگ کررہے ہیں۔ایسے میں حسن علی کی بال کے بعد اچانک بابر اعظم بیٹ اٹھائے رضوان کے پیچھے دوڑے۔وکٹ کیپر آگے آگے اور بیٹر بیٹ فضا میں اٹھائے پیچھے تھے،ایسا لگا کہ جیسے اسے ماردیں گے لیکن تھوڑی…
Author: admin
ممبئی،سڈنی:کرک گین رپورٹ ٹرافی پر پائوں،مچل مارش کا محمد شامی اور بھارتیوں کو پہلا جواب آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی پیسر محمد شامی سمیت بھارتیوں کی جانب سے مچل مارش کے ورلڈکپ ٹرافی پر پائوں رکھنے کے عمل پر تنقید کے بعد آسٹریلین سپر سٹار کا جواب آگیا ہے۔مچل مارش نے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 جیتنے کے بعد ٹرافی کو پائوں کے نیچے رکھ کر تصویر شیئر کی تو ایک طوفان برپا ہوگیا۔پھر کیا تھا،اس میں کرکٹرز بھی کود پڑے۔ ٹرافی پائوں کے نیچے محض اتفاق نہیں،بھارتی وزیر اعظم اور بورڈ کوجواب،سنسنی خیزانکشاف جمعہ کو…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ زمبابوے سیریز شیڈول جاری،افغانستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ بھی میچزسیٹ۔سری لنکا کرکٹ بورڈ اور اس کی وزارت کھیل میں جنگ جاری ہے۔دونوں جانب سے دستویزات پیش کی گئی ہیں۔ایسالگتا ہے کہ آئی سی سی کی انٹرنیشنل کرکٹ جاری رکھنے کی آشیرباد کے بعد سری لنکا کرکٹ کو اب کسی کی پروانہیں ہے۔ایسے میں کرکٹ شیڈول ہورہی ہے۔ ایک جانب سری لنکا کرکٹ معطل ہے۔دوسری طرف اس کی ایک نہیں،تین انٹرنیشنل سیریز شیڈول ہورہی ہیں۔تازہ ترین پیش رفت یہ ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم سری لنکا کادورہ کررہی ہے۔اس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔3 ون ڈے…
کراچی 24 نومبر، 2023:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ ،پہلے روز 8 ٹیمیں کامیاب نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے روز لاہور وائٹس، کراچی وائٹس، سیالکوٹ، کراچی بلوز، ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، راولپنڈی اور فیصل آباد نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ یہ ٹورنامنٹ کراچی کے چار گراؤنڈز پر جمعہ کے روز شروع ہوا ہے۔ نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں لاہور وائٹس نے لاڑکانہ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور وائٹس نے ٹاس جیت کر لاڑکانہ کو بیٹنگ دی جس نے 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر137 رنز بنائے۔ مشتاق کلہوڑو نے 37 رنز اسکور…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت محدود اوورز ٹیم کے کپتان روہت شرما آئی سی سی ورلڈکپ کی شکست پر دلبرداشتہ ہیں اور وہ 6 ماہ بعد ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں کپتانی نہیں کرنا چاہتے اور یہی نہیں بلکہ وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹارمنٹ لینے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔انہوں نے قریبی مشاورت مکمل کرلی ہے۔جلد ہی خود اعلان کریں گے۔ ٹریوس ہیڈ نے 11بچوں کو جنم دیکر ریکارڈتوڑدیا،شکلیں کوہلی،شرما جیسی،پیٹ کمنزکا تبصرہ،بھارت میں آگ لگ گئی ادھر ایک اور سینئر بیٹر ویرات کوہلی بھی محسوس کرتے ہیں…
سڈنی،احمد آباد،ممبئی:کرک اگین رپورٹ Image instagram ٹریوس ہیڈ نے 11بچوں کو جنم دیکر ریکارڈتوڑدیا،شکلیں کوہلی،شرما جیسی،پیٹ کمنزکا تبصرہ،بھارت میں آگ لگ گئی۔پیٹ کمنز اور گلین میکسویل نے بھارتیوں کا مذاق اڑانے والی پوسٹ لائک کرکے زخم ہرے کردیئے ہیں۔یہی نہیں پیٹ کمنز تو ایک قدم آگے بڑھ کر کمنٹس بھی دے دیئے ہیں۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز اور گلین میکسویل نے آسٹریلیاکے میڈیا پیج کے ذریعہ اپ لوڈ ؤ ٹیم انڈیا پر ایک توہین آمیز پوسٹ کو پسند کیا۔ پوسٹ میں ہسپتال کے بچے دکھائے گئے، جن کے چہرے روہت شرما اور ویرات کوہلی جیسے ہندوستانی کھلاڑیوں کے تھے۔…
سڈنی،احمدآباد:کرک اگین رپورٹ ٹرافی پائوں کے نیچے محض اتفاق نہیں،بھارتی وزیر اعظم اور بورڈ کوجواب،سنسنی خیزانکشاف۔بھارتی پیسر محمد شامی نے بھی مچل مارش کی ٹرافی توہین پر سخت تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ وہ ٹرافی جس کیلئے ساری دنیا کی ٹیموں نے اتنی محنت کی اور جنگ کی،صرف اس لئے کہ اسے اٹھاکر سرپر رکھنا تھا۔مچل مارش نے اسے پائوں کے تلے رکھ کر ورلڈکپ ٹرافی اور ہمارے جذبات کی توہین کی ہے۔ ادھرمچل مارش کے ٹرافی کو پائوں تلے رکھے جانے کا اصل راز سامنے آگیا ہے۔آسٹریلین کیمپ اوراس کے کھلاڑی ورلڈکپ کے دوران پچز ودیگر حوالوں…
علی گڑھ،کرک اگین رپورٹ توہین ورلڈکپ ٹرافی،مچل مارش پر بھارت میں مقدمے،سپر اسٹار قانونی مسائل میں ۔بھارتی شہری نے آسٹریلیا کے کھلاڑی مچل مارش پر ورلڈکپ ٹرافی کی توہین پر ایف آئی آر کٹوادی ہے،یہی نہیں بککہ اپنے وزیر اعظم نریندرمودی سے کہا ہے کہ اس کھلاڑی کے بھارت میں کھیلنے پر مستقل پابندی لگادی جائے۔ عماد وسیم اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے کیوں ریٹائر ہوئے،وجہ سامنے آگئی شکایت کنندہ،پنڈت کشو نے تصدیق کی کہ ٹرافی کی بے عزتی کرنے والےاقدامات سے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے چاہنے والوں کے جذبات کو شدید چوٹ پہنچی ہے۔بھارتی ویب سائٹ منٹ کی رپورٹ کے…
لاہور 24 نومبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز شکریہ،آپ کو یاد ہی رکھیں گے،ذکا اشرف نےعماد کو منٹ میں خداحافظ کہدیاآل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 34 سالہ عماد وسیم نے اپنے آٹھ سالہ انٹرنیشنل کریئر کا آغاز مئی 2015 میں زمبابوے کے خلاف کیا تھا اور 55 ون ڈے انٹرنیشنل اور 66 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انہوں نے 109 وکٹیں حاصل کیں اور1472 رنز بنائے۔وہ 2017کی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے اس کے علاوہ انہوں نے2016 اور 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور2019 کے ورلڈ کپ میں بھی پاکستان…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ نئی ٹیم انتظامیہ سے رابطہ ہوا۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پلان پوچھا،سلیکشن کا دائرہ کار،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پلان۔۔جوب ملنے کے بعد زیادہ انتظار نہیں کیا۔ عماد وسیم اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے کیوں ریٹائر ہوئے،وجہ سامنے آگئی،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ شائقین کا شکریہ کہ انہوں نے ہمیشہ اس جذبے کے ساتھ میری حمایت کی۔اپنے خاندان اور دوستوں کا آخری شکریہ جنہوں نے مجھے اعلیٰ سطح پر حاصل کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ اب میں بین الاقوامی مرحلے سے ہٹ کر اپنے کھیل کے کیریئر کے اگلے مرحلے پر توجہ مرکوز کرنے کا منتظر ہوں۔ ان…
راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف کی آمد،بابر اوررضوان آخرمیں رہے،ملتے ہی مڑگئے،شاہین کا چہرہ بھی جھکا سا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں آمد۔بابر اعظم اور محمد رضوان کی پنڈی اسٹیڈیم میں ہاتھ ملانے سے گریز۔پی سی بی نے ایک اور جو ویڈیو جاری کی ہے،اس میں بھی ٹیم ڈائریکٹر حفیظ سمیت دیگر مل رہے ہیں۔محمد رضوان اور بابر اعظم آخری لائن میں تھے،بعد میں آواز پر یا کسی وجہ سے آگے بڑھے۔رضوان اور بابر کا انداز ایسا تھا کہ جیسے نگاہیں بھی نہ ملانا چاہتے ہوں لیکن…
لاہور،کرک اگین رپورٹ کپتان بدلنے کی بات مجھ سے نہ کریں،یہ تو پاکستان کی عادت ہے،ایان چیپل نے پی سی بی کی دھلائی کردی۔این چیپل تو یاد ہونگے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں گزشتہ شکست پر سابق آسٹریلین کپتان این چیپل نے کہا تھا کہ کرکٹ آسٹریلیا پاکستان جیسی ٹیم آئندہ نہ بلائے،وہ یہاں کھیل ہی نہیں سکتے اور ہمارا سیزن بور کرتے ہیں۔اب انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے کپتانی کے فیصلہ اور ٹیم پر نئی خیال آرائی کی ہے۔اس کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کامیاب کام کرکے اب الگ سے وضاحت دے رہا ہے۔ وزیر کھیل،چیف…