کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو قربانی کی بھیڑبنانے کا فیصلہ ہوچکا،بھارتی صحافی،گھٹیا حرکت کی،چاہے پچاہے ذکا اشرف کی تھی،شاہد آفریدی برس پڑے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے موجودہ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی حرکت کو گھٹیا اور گری ہوئی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر اس کے پیچھے چیئرمین پی سی بی ہی کیوں نہیں ہیں تو بھی یہ ایک گھٹیا اور لغو حرکت ہے۔ادھت بھارتی صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ پی سی بی نے بابر اعظم کو قربانی کی بھیڑ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ سیمی فائنل،کون…
Author: admin
پونے،کولکتہ،کراچی،کرک اگین رپورٹ نیا ٹوئسٹ۔بابر اعظم سے زبردستی وٹس ایپ میسج کروائے جانے کا انکشاف۔ادھر آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کے فیلڈر نے تھرو کرکے اپنے ہی وکٹ کیپر کی انگلی زخمی کردی۔کیپر میدان بدر۔ ناقابل یقین کرکٹ واقعات پیش آرہے ہیں۔پونے میں افغانستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ کپ کا اہم میچ جاری ہے۔سری لنکا نے 1 وکٹ پر 50 سے زائد رنز بنائے ہیں۔اننگ کے آغاز میں افغانستان کے وکٹ کیپر اکرام علی خیل سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ 2023 کے میچ کے دوران غیر متوقع انجری کی وجہ سے خود…
کرک اگین رپورٹ بھارت: میزبان ٹیم کو 14 پوائنٹس تک جانے کے لیے صرف ایک اور جیت درکار ہے، جو سیمی فائنل میں ان کی جگہ کو یقینی بنائے گی کیونکہ دیگر ٹیمیں جو اس وقت ٹاپ فور سے باہر ہیں، وہ انہیں نہیں گرا سکیں گی چاہے وہ اپنے بقیہ میچ جیت کر بھارت کا سامنا کریں۔۔اپنا اگلا میچ 2 نومبر کو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں اور اس کے بعد 5 نومبر کو ایڈن گارڈنز میں جنوبی افریقہ سے اس کے بعد 12 نومبر کو بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں ہالینڈ کے خلاف لیگ مرحلے کا اختتام…
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولرز اور سابق کپتان وکمنٹیٹر وقار یونس نے شدید رد عمل دیا ہے اور کہا ہے کہ بابر اعظم کو اکیلا چھوڑدیں۔اس کی جان چھوڑدیں۔وہ پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں۔انہوں نے یہ رد عمل نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کےاوپر دیا ہے،جس میں بابرا عظم کی نجی وٹس ایپ میسجنگ لیک کی گئی تھی۔یہ انتہائی افسوسناک ہے۔پاکستان کرکٹ ایسے چلے گی۔ بابر اعظم کی پرائیویٹ میسجنگ لیک،اظہر علی برہم،باسط علی کا ذکا اشرف کو سچا ماننے سے انکار وقار یونس بھی بھارت میں ہیں اور آئی سی سی ورلڈکپ 2023…
کراچی،کولکتہ :کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی پرائیویٹ میسجنگ چیئرمین کے کہنے پر لیک کی،ہم سے غلطی ہوئی،میزبان شو۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم شدید دبائو میں آگئے ہیں۔عدم تحفظ کا احساس مزید غالب ہوا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کی جانب سے کھلے عام ان کی پرائیویٹ گفگتو کا سکرین شاٹ لیک کیا جانا،ساتھ میں اسے ٹی وی کےلائیو شو میں چلوانا ان کو یہ احساس دے گیا ہے کہ ان کا ادارہ ہی ان کا محافظ نہ رہا۔ گزشتہ رات نجی چینل نے ان کا پی سی بی آفیشل کےساتھ وٹس ایپ چاٹ کا ایک…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کا عملی طورپر پاکستانی کپتان بابر اعظم پر اٹیک۔پی سی بی کے اہم آفیشل اور ذکا اشرف کے دست راست سلمان نصیر سے بابر اعظم کی پرسنل وٹس ایپ میسنجگ ایک نجی ٹی وی شو کے دوران براہ راست دکھادی گئی ہے۔یوں پی سی بی نے بابر اعظم کی پرائیویٹ میسجنگ لیک کی ہے۔ بابر اعظم کی پرائیویٹ میسجنگ لیک،اظہر علی برہم،باسط علی کا ذکا اشرف کا سچا ماننے سے انکار۔نیا بھونچال۔نجی چینل پر پاکستانی کپتان بابر اعظم کا ذاتی میسج دکھادیاگیا۔ان کی اجازت کے بغیر ہی ذاتی گفتگو کی فوٹیج چلادی گئی ہے۔ساتھ…
پونے۔کرک اگین رپورٹ دونوں کے یکساں پوائنٹس ہیں،جوجیتے گا،وہ اگلے میچز میں بھی جیت کی امید رکھے گا۔کرکٹ ورلڈکپ 2023،اب سری لنکا اور افغانستان کا میچ،کون ہوگا فاتح،کس کا ہوگا فائدہ۔ اس میچ کے بعد افغانستان کے باقی میچز۔نیدرلینڈز،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا سے ہونے ہیں۔آج جیت گیا تو نیدرلینڈز کو بھی ہراسکتا ہے اور پھر پروٹیز کے خلاف بھی جیت سکتا ہے تو اس کے 10 پوائنٹس ہوسکتے ہیں۔سری لنکا کو اس میچ کے بعد بھارت،بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ سے کھیلنا ہے۔یوں دونوں کے 2،2 میچز مشکل ہیں لیکن اب کا میچ اہم ہوگا۔افغانستان کو فائدہ ہوگا،جیت کے…
کرک اگین رپورٹ انگلینڈ بھی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہوگیا؟کیا کرنا ہوگا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہےکہ انگلینڈ کیلئے کرکٹ ورلڈکپ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے اخراج کی بری نیوز بریک کررہا ہے۔ورلڈکپ کا دفاعی چیمپئن انگلینڈ رواں ایونٹ میں 6 میں سے 5 میچز ہارچکا ہے۔بھارت کو 229 تک محدود کرکے بھی 129 پر آئوٹ ہونا بد ترین انجام تھا۔ورلڈکپ سیمی فائنل سے باہر ہوچکا ہے۔اب سوال یہ ہے کیا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے بھی باہر ہوگیا۔ جواب یہ ہےکہ اس کا چیمپئنز ٹرافی کھیلنا ناممکن تو نہیں مشکل ترین ہوگیا ہے،اس کے اب…
لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈ کپ ،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کا کریا کرم،بھارت سیمی فائنل میں کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کا بدترین انجام۔ایک اور شکست ۔اس بار ایک اننگ تک حاوی رہنے کے بعد 60 منٹ میں ہتھیار پھینک دیئے۔ لکھنؤ میں بھارتی ٹیم پہلے کھیل کر 9 وکٹ پر 229 رنز بناسکی۔روہت شرما 87 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔کوہلی صفر پر گئے۔سوریا کمار نے 49 رنز بنائے ۔ڈیوڈ ویلی نے 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں انگلش ٹیم 35 ویں اوور میں صرف 129 پر آئوٹ ہوگئی ۔لونگسٹن نے 27 رنز بنائے ۔محمد شامی نے…
کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ہرگز نہیں۔چند گھنٹے قبل بنگلہ دیش کی نیدر لینڈز کے ہاتھوں 87 رنز کی شکست بڑا اپ سیٹ تھا۔اس سے بھی غیر معمولی سرگرمی ایک اور ہوئی ۔شکست کے 14 گھنٹے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر دیگر بورڈ ڈائریکٹرز کے ساتھ ڈھاکہ سے کولکتہ پہنچ چکے تھے۔ہوٹل میں انفرادی و اجتماعی ملاقاتیں کیں۔ایک کام پاکستان کے برعکس کیا۔ٹیم پر اعتماد کیا۔انہیں اگلے میچز کے لئے کہا۔پی سی بی کی طرح ایک گھٹیا پریس ریلیز جاری نہیں کی۔اس کے ساتھ ہی ایک اور کام ہوتا لگتا ہے۔کچھ گڑبڑ…
کرک اگین ڈاٹ کام پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم میڈیا کے سامنے روپڑے۔آنسو بہہ پڑے۔ ایک نجی چینل پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اپنی سابقہ اہلیہ کا ذکر کیا اور بتایا کہ جس وقت ہسپتال رہیں۔4 سے 5 روز آئی سی یو میں گزارے اور اس کے بعد چل بسیں۔ میں اس وقت روایتی پاکستانی تھا۔مجھے نہیں علم تھا کہ ماں کا پیار یا باپ کا پیار کتنا ضروری ہے۔ایک بچہ 7 سال اور دوسرا 10 سال کا تھا۔ان کو بھی علم نہیں تھا کہ کیا کھویا ہے۔ اس مشکل وقت میں وہ انگلینڈ…
کرک اگین رپورٹ کرکٹ بورڈورلڈکپ میں پاکستان کی ناکامی چاہتا،سازش،مداخلت جاری،بھارت سے سنیئر کھلاڑی کا خطرناک انکشاف۔تو کرک اگین نے 4 روز سے یہ مسئلہ اٹھایا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ میں خراب کارکردگی کے پیچھے کرکٹ بورڈ کی مداخلت اور سیاست ہے۔بابرا عظم کی ناکامی کو قریب کنفرم کرنے کیلئے یہ سارا کچھ ترتیب دیا گیا ہے۔ اب کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک بز نے بھی پوری سٹوری شائع کی ہے اور اس کی تصدیق ایک سینئر کرکٹر سے بات چیت کرکے کی ہے۔بورڈ چاہتا ہے کہ ٹیم ناکام ہو، وہ نہیں چاہتے کہ ہم ورلڈ…