Author: admin

عمران عثمانی  چھٹا ایشیاکپ،پاکستان پھرناکام،بھارت کی بادشاہت تمام،ورلڈچیمپئن بنا ایشین چیمپئن۔ایشیا کپ تاریخ،1997میںرمیز راجہ بھی بطور کپتان ناکام،بھارت کی بادشاہت تمام۔چھٹے ایشیا کپ 1997 کا وقت آگیا تھا۔1984 سے شروع سفر میں پاکستان تاحال ایشین کیپ سے محروم تھا۔تمام بڑے کپتان ناکام چلے آرہے تھے۔پاکستانی کرکٹ تاریخ کا یہ گولڈن عشرہ اپنے اختتام کی جانب تھا۔ہر ایک پاکستان کے چیمپئن بننے کی آرزو کرتا تھا۔اس بار ایونٹ کا میزبان سری لنکا تھا۔11 سال بعد اسے دوسری بار میزبانی ملی تھی۔1986 کے دوسرے ایشیا کپ کا وہ میزبان بھی تھا،ساتھ میں پہلی بار چیمپئن بھی بناتھا۔دوسری اہم بات یہ تھی کہ…

Read More

ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ افغانستان سیریز،پاکستان کتنی دیر کیلئے اور کیسے نمبرون ملک بن سکتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ 2023 میں نمبر ون ٹیم کے طور پر داخل ہوسکتی ہے،اس کے لئے اسے کم سے کم افغانستان سے سیریز جیتنی ہوگی اور ایشیا کپ بھی اپنے نام کرنا ہوگا۔تب جاکر اسے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں مستقل پہلی پوزیشن حاصل ہوسکتی ہے۔ورلڈکپ سے قبل دیگر ممالک کی متعدد ایک روزہ سیریز بھی پھر اس کی نمبر ون پوزیشن کیلئے خطرہ نہیں بنیں گی۔عارضی طور پر پاکستان افغانستان…

Read More

کراچی 21 اگست، 2023,پی سی بی میڈیا ریلیز جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے جاری خواتین کیمپ میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے پی سی بی وائٹس کو84 رنز سے ہرادیا۔ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی کے اوول گراؤنڈ میں پی سی بی گرینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں پر 284 رنز بنائے۔بسمہ معروف نے سات چوکوں کی مدد سے 69۔سدرہ امین نے نو چوکوں کی مدد سے60 اور شوال ذوالفقار نے59 رنز اسکور کیے جس میں سات چوکے اور…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ جگ ہنسائی یا شرمندگی ،بھارتی بورڈ نے ورلڈ کپ شیڈول پر اہم فیصلہ جاری کردیا بھارتی کرکٹ بورڈ جگ ہنسائی سے ڈر گیا۔ورلڈ کپ شیڈول میں مزید تبدیلی سے انکار کردیا۔اپنی ہی کرکٹ ایسوسی ایشن کے تحفظات دور کردیئے۔ حیدر آباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کو مطلع کیاگیا ہے  کہ آخری مرحلے میں ورلڈ کپ کے شیڈول میں ردوبدل ممکن نہیں ہے۔ایسوسی ایشن نے بھی پروگرام پر عمل کرنے پر رضامندی ظاہر کرکے ہتھیار پھینک دیئے ہیں ۔ مقرر کردہ ٹیم کے ایک رکن درگا پرساد نے کہا، ہم نے بی سی سی…

Read More

ہمبنٹوٹا,21 اگست 2023ء،پی سی بی میڈیا ریلیز چیئرمین پی سی بی نے بابر اعظم پر ہاتھ رکھ دیا۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل قومی ٹیم کی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی ذکاء اشرف نے قومی کرکٹ ٹیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بڑی امید ہے کہ آپ کی کوشش اور محنت سے پاکستان ایشیا کپ جیتے گا ،جیت کر مومنٹم حاصل کریں اور میرے خیال میں آپ اسی مومنٹم اور اعتماد کے ساتھ ورلڈ کپ…

Read More

ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ افغانستان بمقابلہ پاکستان، پہلا ون ڈے، 22 اگست، پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر اڑھائی بجے راجا پاکسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، ہمبنٹوٹا ممکنہ پیش گوئی۔پاکستان فیورٹ ضرور ہے لیکن افغانستان کے اسپنرز پاکستانی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑاسکتے ہیں۔کرک اگین کا ماننا ہے کہ اس سیریز میں بڑا اپ سیٹ ہوگا،ممکن ہے کہ یہ اپ سیٹ پہلے ہی میچ میں سامنے آئے،جب ورلڈکپ اور ایشیا کپ سے قبل بڑا دھماکا ہوجائے۔ پاکستان بمقابلہ افغانستان،پہلا ون ڈے منگل کو،ممکنہ الیون،بڑا اپ سیٹ متوقع۔بارش کی پیش گوئی نہیں۔ میچ کے دن ہمبنٹوٹا میں تھوڑا سا ابر آلود ہو سکتا ہے۔…

Read More

ہمبنٹوٹا 21 اگست، 2023,پی سی بی میڈیا ریلیز بابر اعظم نے افغانستان سیریزاور میگا ایونٹس پر نئی بات کردی۔ ایک انتہائی اہم کرکٹ سیزن کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا آخری مرحلہ کل سے شروع ہورہا ہے جب پاکستانی کرکٹ ٹیم بابراعظم کی قیادت میں افغانستان کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے مہندا راجا پاکسے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں داخل ہوگی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم جسے ایشیا کپ اور پھر ورلڈ کپ کھیلنا ہے اس سال نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز چار ایک سے اور سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز دو صفر سے…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023۔بھارتی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔ٹیم انڈیا کے سلیکٹر کے چیئرمین اجیت اگرکر نے کپتان روہت شرما کے ساتھ مل کر 21 اگست بروز پیر کو 2023 کے ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔ یہ اعلان سلیکشن میٹنگ کے بعد کیا گیا ہے جس میں کپتان روہت شرما اور اے سی سی کے صدر جے شاہ بھی موجود تھے۔ ایشیا کپ ہسٹری،پاکستان اپنی میزبانی میں ایشیا کپ نہ کرواسکا،منسوخ انڈیا ایشیا کپ 2023 اسکواڈ: روہت شرما ،کپتان، ویرات کوہلی، شریاس ایر، کے ایل راہول، سوریہ کمار یادو، تلک ورما، ایشان کشن، ہاردک…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ،پاکستان بھارت کو ہراکربھی چیمپئن نہ بن سکا،جیسا کہ گزشتہ رپورٹ میں ذکر کیا جاچکا ہے کہ 1993 میں پاکستان میں ہونے والا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ منسوخ کردیا گیا تھا،اس کے بعد تاریخ کا 5 واں ایشیا کپ اس کے 2 سال بعد 1995 میں شارجہ میں ہوا۔یہاں کسی کو کوئی مسئلہ تھا،نہ جھگڑا۔چنانچہ چاروں ممالک پاکستان،بھارت،سری لنکا اور بنگلہ دیش یکجا ہوئے۔پاکستانی ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بیٹر معین خان کررہے تھے۔بھارتی کپتان محمد اظہر الدین تھے۔ارجنا رانا ٹنگا سری لنکا اور اکرم خان بنگلہ دیش کے سپہ سالار تھے۔5واں ایشیا کپ 5 سے 14ا…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ ہسٹری،پاکستان اپنی میزبانی میں ایشیا کپ نہ کرواسکا،منسوخ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا۔2023 آگیا۔پاکستان میں ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے جو ابتدائی خبریں چلیں اور بعد میں جو کنفرم ہوا۔وہ درست تھا کہ ایک موقع پر بھارت نے اپنے ساتھ باقی ایشیائی ممالک کو ملالیا تھا اور ایونٹ ختم کئے جانے کی اطلاعات تھیں۔یہ تو اوپر سے بھارت میں ورلڈکپ 2023 شیڈول تھا،اس لئے بھارت کو اس حد تک جانا نہیں پڑا۔اس سے قبل ایسا ہوچکا تھا۔ ایشیا کپ تاریخ یہ ہے کہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا…

Read More

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ یو ایس اے ٹی10،شاہد آفریدی کی دھواں دھار ہٹنگ،گوٹم گمبھیر سرپکڑنے پر مجبور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہد خان آفریدی کے چھکے پر چھکے۔ٹی 10 میچ کو  سپرفاسٹ شو میں بدل ڈالا،حریف کپتان گوٹم گمبھیر سر پکڑنے پر مجبور تو ہوگئے لیکن اس کا اختتام مصباح الحق کی قیادت میں کھیلنے والی نیویارک ٹیم کی شکست پرہوا۔ کمال،جیت کینڈی کی،محمد حارث نے کریڈٹ ناکام کولمبو ٹیم کیلئے کھیلنے والے بابر اعظم کو دےدیا لڈرہل میں یو ایس اے ٹی 10 کےایک میچ میں  نیو جرسی نے  نیویارک کو  9 وکٹ سے شکست دے دی…

Read More

کمال،جیت کینڈی کی،محمد حارث نے کریڈٹ ناکام کولمبو ٹیم کیلئے کھیلنے والے بابر اعظم کو دےدیا۔محمد حارث کا کمال دیکھیں۔پاکستان شاہینز کے کپتان تھے تو ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لائے۔کینیڈا کی گلوبل ٹی 20 لیگ میں جس ٹیم سے کھیل رہے تھے۔وہ رنراپ رہی اور آج سری لنکا میں ایل پی ایل تائٹل جس ٹیم نے جیتا،وہ اس کے اوپنر تھے۔کینڈی کی فتح میں  حارث کا کردار معرکزی ہو یا نہ ہو لیکن چیمپئن ٹیم کے کھلاڑی تو بن گئے ہیں۔اب اسی لیگ  میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کولمبو سٹرائیکرز کے  لئے کھیل رہے تھے جو پلے آف تک بھی…

Read More