ڈبلن،کرک اگین رپورٹ Image source:Getty images بمراہ کی واپسی،ٹی 20 میں بھارت کی آئرلینڈ کیخلاف صرف 2 رن کی جیت۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو نئےکپتان کی قیادت میں آئرلینڈ سے شکست ہوتے بال بال بچی ہے۔اسکی وجہ یہ تھیکہ بارش کے سبب کھیل مکمل نہ ہوا۔ڈک ورتھ لوئس پر بھارت 2 رنز سے جیت گیا۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ ٹیم 7 وکٹ پر 139 اسکور بناسکی۔سال بعد واپسی کرنے والے کپتان جسپریت بمراہ نے پہلے ہی اوور میں 2 وکٹیں لیں لیکن پھر 4 اوورز میں 24 رنزکے ساتھ 2…
Author: admin
لندن،کرک اگین رپورٹ عمر اکمل نے نواز شریف سے کیا درخواست کردی،آداب بجالانا بھی دیکھیںکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ معروف کرکٹر عمر اکمل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لئے نوازشریف سے امیدیں باندھ لی ہیں۔انہوں نے لندن میں ان کے گھر میں ملاقات کی۔ملاقات کے بعد ان کا انداز بجالانے والا تھا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمر اکمل ملاقات کے بعد جب واپس لوٹے تو میڈیا کے سامنے بھی سابق وزیر اعظم کی تعظیم میں ایسے جھک رہے تھے کہ جسیے علم نہیں کہ ان کی کیسی امیدیں۔ عمراکمل نے میڈیا سے بات چیت میں…
لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز پنجاب حکومت کے نمائندے پی سی بی کے پاس کیوں پنجاب حکومت کے نمائندوں اور پی سی بی کے مابین لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات ۔پی سی بی کی جانب سے مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف اور سینئر حکام شامل ہوئے جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے چیف سیکرٹری اور پنجاب کے وزراء شامل ہوئے ۔ ملاقات ایک بہترین ماحول میں ہوئی جس کے نتیجے میں تمام گزشتہ مسائل خوش اسلوبی سے حل ہو گئے۔ ساتھ ہی فریقین کے درمیان اتفاق ہوا مستقبل میں ایک نیا میکانزم بنایا جائے گا…
لاہور 18اگست، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز سابق انٹرنیشنل کرکٹر ناہیدہ خان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کیاگیا ہے ۔ یہ سیریز یکم ستمبر سے کراچی میں شروع ہونے والی ہے۔ دریں اثنا عائشہ اشعر کو ایشین گیمز کے لیے پاکستان خواتین ٹیم کی منیجر برقرار رکھا گیا ہے۔ 36 سالہ ناہیدہ خان نے 120 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 2014رنز بنائے تھے اور ایک وکٹ حاصل کی تھی۔ وہ اس سال جون میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوئی ہیں جس کے بعد انہوں…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ پیسر حسن علی کچھ زیادہ ہی انجرڈ ہوگئے۔ان کی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے ہاتھ پر پٹی بندھی ہے۔ساتھ میں ان کا موقف بھی آیا ہے۔ حسن علی نت سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ یہ بتاتے ہوئے دکھ ہورہا ہے کہ کہ مجھے کل ہمارے کوالیفائر کے دوران انگلی میں چوٹ آئی اور اس کے لیے مجھے سرجری سے گزرنا پڑا۔ ذاتی طور پر میرے لیے ایک عظیم ٹورنامنٹ کا ایک بہت ہی بدقسمتی کا خاتمہ ہے۔ تیسرا ایشیاکپ 1988،پہلی بار 4 ٹیمیں،بھارت کی 4 برس بعد واپسی،پھر چیمپئن میں…
نیویارک،کرک اگین رپورٹ سنیل شیٹھی سے ملنے پر بانچھیں کھل اٹھیں،عمران خان پر شاہد آفریدی کا جواب گول۔پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کی گرفتاری اورسزا کے حوالہ سے شاہد آفریدی کو چپ لگ گئی لیکن ہمسایہ ملک بھارتی اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات کے دوران شاہد آفریدی کی بانچھیں کھل اٹھی تھیں۔شاہد خان آفریدی ایک سابق کرکٹر ہیں۔انہوں نے کرکٹر ہونے کے ناطے بھی ہسٹری کے کامیاب کپاتن عمران خان کےحوالہ سےجواب دینے سے گریز کیاہے۔ وائس آف امریکا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے واضح سوال کو گول کردیا۔اگلے سوال پر گویا ہوئے۔وہ ہونا چطاہئے جو ملک کیلئے…
عمران عثمانی تیسرا ایشیاکپ 1988،پہلی بار 4 ٹیمیں،بھارت کی 4 برس بعد واپسی،پھر چیمپئن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ 2023 قریب ہے۔کرک اگین اسی حوالہ سے ایشیا کپ تاریخ،ایشیا کپ ہسٹری اور ایشیا کپ چیمپئنز کا تفصیلی جائزہ پیش کررہاہے۔اسی سلسلہ کی یہ کڑی کا یہ اگلا مضمون ہے۔اس میں ایشیا کپ 1988 یا تیسرا ایشیا کپ 1988 کا ذکر ہوگا۔ تاریخ کا تیسرا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 1988 میں کھیلا گیا،بنگلہ دیش پہلی بار میزبان بنا،پہلی مرتبہ 4 ٹیموں نے شرکت کی۔بھارتی ٹیم4 برس بعد ایونٹ میں واپس آئی۔حسب سابق رائونڈ رابن لیگ میچز تھے۔ٹاپ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ متحدہ عرب امارات سے ہارتے بال بال بچا،ٹم سائوتھی مردمیدان۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات میں اپنے سے کہیں کمزور حریف متحدہ عرب امارات کے خلاف ہارتے ہارتے بچ گئی۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز نہ بن سکی۔تازہ ترین کرکٹ خبر کے مطابق یو اے ای نے کیویزکو 155 اسکور تک محدود کرکے اچھا فائٹ بیک بھی کیا لیکن آخری 7 اوورز میں درکار 54 اسکور نہ بن سکے اوراننگ تمام ہوگئی۔نیوزی لینڈ نے پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 19 رنز سے جیت لیا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بلیک…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا میں پاکستان ٹیم کا استقبال افغان کرکٹ حکام نے کیسے کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کا سری لنکا میں افغان کرکٹ وفد اور ٹیم نے استقبال کیا ہے۔کولمبو میں پاکستانئی ٹیم کو پہنچنے پر ویلکم کیا گیا اور کھلاڑیوں کو بازو کھول کرملے۔ پاکستان بمقابلہ افغانستان ،میچز،ٹریننگ کے اوقات ،ملتان واپسی شیڈول وجہ یہ ہے کہ اس سیریز کا میزبان سری لنکا نہیں۔افغانستان ہے اور افغانستان اپنی ہوم سیریز تیسرے ملک سری لنکا میں کھیل رہا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کے استقبال کونمایاں کیا ہےاور…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ افغانستان ،میچز،ٹریننگ کے اوقات ،ملتان واپسی شیڈول پاکستان ٹیم کا افغانستان کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کا شیڈول اور پاکستان ٹیم کا وہاں کا شیڈول اور واپس پاکستان آمد کا پروگرام بھی جاری ہوگیا ہے۔پاکستان بمقابلہ افغانستان کی ون ڈے سیریز کے میچز کی تاریخ اور وقت ساتھ ہے۔کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی ہے۔ 18 اگست – آرام 19 اگست – ہمبنٹوٹا میں 1300 سے 1600 تک ٹریننگ۔ 20 اگست – ہمبنٹوٹا میں 1700 سے 2000 تک ٹریننگب گست – ہمبنٹوٹا میں 1500 سے 1800 تک ٹریننگ۔ 22 اگست -…
لاہور، 17 اگست 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین امریکا کی پی سی بی میں انٹری،ذکا اشرف نے آنکھیں بچھادیں۔کرک اگین تجزیہ کے مطابق بادی النظر میں یہ انٹری معمولات میں نہیں ہیں۔ پی سی بی کی تازہ ترین کرکٹ نیوز کے مطابق امریکی قونصل جنرل ولیم کے مکانیول نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات امریکی قونصل جنرل کی الوداعی ملاقاتوں کا حصہ تھی ان کی دو سالہ مدت سفارت ختم ہو رہی ہے۔ ملاقات خوشگوار…
لاہور 17 اگست، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس جمعہ سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔اس چھ روزہ کورس میں تیس افراد شرکت کریں گے جن میں چھ انٹرنیشنل کرکٹرز بھی شامل ہیں۔ جن چھ انٹرنیشنل کرکٹرز نے اس کورس کے لیے خود کو رجسٹر کرایا ہے ان میں ایمن انور (8 ون ڈے انٹرنیشنل، 37 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل)، عمران بٹ ( 6 ٹیسٹ ) جویریہ خان ( 112 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ۔ 116 ون ڈے انٹرنیشنل ) ۔ جویریہ رؤف 4 ون ڈے 13 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل )…