ووسٹر،کرک اگین رپورٹ بیٹرز کا شکاری شاہین آفریدی خود اسامہ کا شکار،دلچسپ نظارہ۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بیٹرز کو اپنی خوفناک ڈلیوریز سے شکار کرنے والے شاہین شاہ آفریدی ایک پاکستانی اسپنر کے ہاتھوں شکار ہوگئے ہیں۔یہ ایک دلچسپ نظارہ تھا،اسے سب نے پسند کیا ہے۔ انگلش ٹی 20 بلاسٹ 2023 کے جمعرات کے میچ میں ووسٹر میں ناٹنگھم شائر ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف شکست کے دھانے پر تھی،اس لئے کہ پہلے کھیل کر اس نے 20 اوورز میں 8 وکٹ پر صرف 139 اسکور کئے۔ایلکس ہیلز صفر پر گئے۔دلچسپ اتفاق یہ بھی ہے کہ…
Author: admin
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کو نئے چیئرمین کے انتخاب میں ایسی جلدی کی الیکشن کی تاریخ دیتے غلطی کربیٹھے۔بعد میں علم ہونے پر نئی تاریخ جاری کرنی پڑی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) کی وزارت سے 20 جون کو خط اور نوٹیفکیشن موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مدت پوری ہونے پر پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی تحلیل ہو چکی۔کام کرنا بند کیا چائے۔ اسی مناسبت سے، الیکشن کمشنراحمد شہزاد فاروق رانا، جو پی سی بی کے قائم مقام چیئرمین بھی ہیں، نے…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ پر ذکا اشرف کااعتراض،ایشین کرکٹ کونسل کا سنسنی خیز جواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پی سی بی کے نئے آنے والے متوقع مگر یقینی چیئرمین ذکا اشرف کو ایشین کرکٹ کونسل سے چارج سنبھالنے سے قبل ہی کھری کھری سنادی ہیں۔یہ یوں سنسنی خیزی بنتی ہے کہ ابھی پی سی بی کے چیئرمین نے چارج سنبھالا ہی نہ تھا لیکن ساتھ ہی کام ہوگیا۔ ذکا اشرف نے گزشتہ روز میڈیا کو کہا تھا کہ میں پاکستان کے ہی پیش کردہ ایشیا کپ ہائبرڈ ماڈل سےاتفاق نہیں کرتا ہوں ،ملک کے مفاد…
برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter عثمان خواجہ کو گالیاں،انگلش پیسر کو معمولی سزا،آسٹریلین کا پب میں جشن۔انگلش فاسٹ بائولرز اولی رابنسن آسٹریلیا کے عثمان خواجہ کو کھلے عام گالیاں دینے کے باوجود محض وارننگ کی سزا کے حقدار ہوئے اور بڑی کاررواری سے بچ گئے ہیں۔ انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر اولی رابنسن ایجبسٹن میں پہلے ٹیسٹ کے دوران عثمان خواجہکو آئوٹ کرنے کے بعد وارننگ سے بڑی سزا سے بچ گئے ہیں، جسے آسٹریلیا نے منگل کو ڈرامائی انداز میں جیتا تھا۔ میچ ریفری اینڈی پائکرافٹ نے رابنسن کے خلاف کوئی باضابطہ کارروائی نہیں کی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…
بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کوالیفائنگ مرحلے میں ایک اور بڑا اپ سیٹ۔ٹیسٹ سٹیٹس کا حامل آئرلینڈ پھر ہارگیا۔اس بار تو متعدد بار جیت اس کے پاس تھی لیکن آخری بال پر پڑنے والے چوکے کے بعد ایک وکٹ کی سنسنی خیز شکست مقدر بن گئی۔ بلاوایو سے کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ گروپ بی میں مائیکل لیسک نے آخری گیند پر چوکا لگا کر اسکاٹ لینڈ کو ورلڈ کپ کوالیفائر گروپ بی کےمیچ میں آئرلینڈ کے خلاف ایک وکٹ سے ڈرامائی جیت دلوائی۔ کرٹس کیمفر کے شاندار 120 نے آئرلینڈ کو…
دبئی،دہلی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین خبر کی تصدیق ،ورلڈکپ پر آئی سی سی میٹنگ کا فیصلہ ،پاکستان مسترد کرک اگین نے 21 جون کی تاریخ شروع ہوتے ہی کرکٹ بریکنگ نیوز فائنل کی تھی کہ پاکستان کے ورلڈکپ شیڈول پر تبدیلی کے مطالبات مسترد ہوگئے ہیں۔اس کی تصدیق آج سہہ پہر کرک بز نے کردی ہے۔ کرک بز کے مطابق آئی سی سی اور بی سی سی آئی نے کہا ہے کہ اس مرحلے پر مقامات کو تبدیل کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ مقام کا انتخاب آئی سی سی اور میزبان کا حق ہے، میزبان کا اختیار ہے، اور…
ہرارے،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کوالیفائنگ کے اہم سنٹر میں آگ لگ گئی ۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں آگ بھڑک اٹھی، جو اس وقت کئی ون ڈے ورلڈ کپ کوالیفائر میچوں کی میزبانی کر رہا ہے، لیکن حکام کی جانب سے فوری کام نے یقینی بنایا کہ آگ کے قریب ہونے کے باوجود گراؤنڈ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ آئی سی سی کی سیکیورٹی ٹیم اور زمبابوے کرکٹ کے معائنے نے اس مقام کو ٹورنامنٹ میں جاری رکھنے کے لیے کلیئر کر دیا ہے۔ زمبابوے…
دبئی،لندن۔کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری ۔بیٹنگ کا نمبر ون پلیئر آ گیا۔جوئے روٹ پہلی پوزیشن پر واپس آگئے ہیں۔آسٹریلیا جس نے ایشز کا پہلا میچ جیتا ہے۔فتح کے باوجود اس کے نمبر ون بیٹر مارنوس لبوشین کی تنزلی ہوگئی ہے۔سٹیون سمتھ بھی پستی میں گئے ہیں۔پاکستان کے بابر اعظم کو تاحال کوئی فایدہ نہ ہوس۔وہ بدستور نمبر 5 پر ہیں۔ جوئے روٹ 887 اور کین ولیمسن 883 کے ساتھ پہلی 2 پوزیشن پر ہیں. سٹیون سمتھ 4 درجہ تنزلی کے ساتھ بابر اعظم سے بھی نیچے…
کرک اگین رپورٹ انگلینڈ،آسٹریلیا کو جرمانہ،بھارت چیمپئن،پی سی بی میں اہم نام آنے والے،محمد عامر کا مستقبل۔آسٹریلیا اور انگلینڈ ایجبسٹن میں ایشز کے پہلے ٹیسٹ کے دوران سلو اوور ریٹ میں قصوروار پائے جانے کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے دو پوائنٹس سے محروم ہو گئے ہیں۔دونوں جانب سے کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے اینڈی پائکرافٹ نے پابندیاں اس وقت لگائیں جب دونوں ٹیموں کو اپنے ہدف سے دو اوورز کم ہونے کا بتایاگیا۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز اور انگلینڈ کے ہم منصب بین…
برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پہلے ایشز ٹیسٹ 2023 کے میں آف ادی میچ عثمان خواجہ کاکردار اور واضح ہوا ہے۔پہلی اننگ میں 141 اور دوسری باری میں 65 رنزکی شاندار اننگز سے لیفٹ ہینڈ بیٹر نے ڈریسنگ روم سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کمائی ہے اور ساتھ میں ایک اعزاز بھی اپنے نام کیا ہے۔ عثمان خواجہ کا اعزاز،ٹیسٹ کے 5 روز بیٹنگ کی،کیا پہلے ایسا ہوچکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریہ ہے کہ عثمان خواجہ نے ٹیسٹ میچ کے پانچوں روز بیٹنگ کی ہے اور یہ کمال ہے۔دنیا کے دورے کھلاڑی بن گئے،جو میچ کے 5 روز پچ پر بیٹنگ کرتے…
لندن،دبئی:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 شیڈول کے حوالہ سے اہم کرکٹ بریکنگ نیوز آگئی ہے۔ساتھ میں پاکستانی مطالبہ کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے 2 میچزکے مقامات کی تبدیلی کے مطالبہ کو تاحال پذیرائی نہیں ملی ہے۔ بی سی سی آئی 27 جون کو ورلڈ کپ کے شیڈول کی نقاب کشائی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہےجو کہ 5 اکتوبر کےحوالہ سے 100 دن قبل ہو گا۔آئی سی سی نے ابھی تک فکسر لسٹ کی منظوری نہیں دی ہے،اس لئے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحفظات موجود ہیں۔ آئی سی سی…
عمران عثمانی کی رپورٹ ایج باسٹن میں آگ،ایشز کا پہلا ٹیسٹ سلگ اٹھا،سنسنی،سسپنس کے بعد ریکارڈ ڈرامہ،آسٹریلیا جیت گیاآسٹریلیا نے 51 سال بعد انگلش سرزمین پر ،12 سال بعد ملک سے باہر کہیں بھی نئی تاریخ رقم کردی۔ایشز سیریز 2023 کا پہلا ٹیسٹ،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کی ابتدائی سیریز کااولین ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 2 وکٹ سے جیت لیا ہے۔ایج باسٹن کے پیک ہائوس کو سانپ سونگھ گیا،آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کی مختصر مگر نہایت ہی قیمتی میچ وننگ اننگ،عثمان خواجہ کی کلاسیکل ہاف سنچری دن کا خاصہ تھا۔انگلینڈ نے ہاف صدی بعد انگلینڈ میں…