Author: CricAgain Desk

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 ایلمنٹرون،اسلام آباد 36 رنزمیں 7 وکٹ گنواکر مشکل میں یا بدستور فائٹنگ میں۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ایلمنڑ 1 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 36 رنزکے اندر 7 وکٹیں ایسی گنوائیں کہ بڑے ٹوٹل کا سپنا ٹوٹ گیا۔پھر بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 175 رنزکا ہدف دیا ہے۔ نیشنل بنک ایرینا میں ایک موقع پر اس کا اسکور 2 وکٹ پر 131 تھا اور صرف 2 آئوٹ تھے۔15 اوورز بھی مکمل نہیں ہوئے تھے لیکن پھرماجرا بدل گیا،اگلی  27 بالز میں صرف 36 رنزبنے اور 7 وکٹیں گریں۔131…

Read More

چٹوگرام،کرک اگین رپورٹ Image source:BCB بنگلہ دیش آج تو سری لنکا سے ون ڈے سیریز نہ جیت سکا لیکن ۔موقع باقی ہے۔بنگلہ دیش سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز آج نہیں جیت سکا،بڑا اسکور کرکے بھی اپنے ہوم گرائونڈ میں ہارا ہے۔سری لنکا نے 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ 3 وکٹ سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔ چٹوگرام میں میزبان ٹیم نے7 وکٹ پر 286 رنزبنائے۔توحید ہردوئی بدقسمت رہے اور 4 رنزکی کمی سے سنچری نہ کرسکے۔96 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے۔سومیا سرکار 68 رنزبناکر آئوٹ ہوگئے۔ہاسارنگا نے 45 رنزدے کر 4…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا میزبان پاکستان ہی ہوگا،بھارت نہیں آئے گا،پلان بی سیٹ،آئی سی سی میٹنگ سے انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی اجلاس ختم ہوا۔آئی سی سی نے ضروری تفصیلات جاری کی ہیں لیکن اہم بات تاحال بیان نہیں کی گئی ۔آئی سی سی ذرائع سے ہٹ کر دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 2025 میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی پر زیادہ بات نہیں ہوئی۔بھارتی بورڈ حکام نے زیادہ تر اس معاملہ کو نظر انداز کردیا ہے۔بورڈ ممبران نے بھی دیکھتے جائو اور سوچتے جائو والا کام کیا ہے۔یہ الگ بات…

Read More

لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی دئبی میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز سے ملاقات۔ پاکستان میں فروری میں ٹرائی سیریز ہو گی ٹرائی سیریز پاکستان۔ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کھیلیں گے ۔ملاقات میں ٹرائی سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دی گئی جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمز جنوری کے آخر میں پاکستان آئیں گی ۔چئیرمین پی سی بی کی جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز کو بھی پاکستان کے دورے کی دعوت پی سی بی کی کاوشوں سے چیمپئنز ٹرافی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ حفیظ کی فٹنس اور اوپننگ پر ذومعنی گفتگو،رضوان اب کپتان،4 غیر ملکی پلیئرزکون سے۔محمد حفیظ نے موقع کافائدہ اٹھاتے ہوئے ایک بار پھر بالواسطہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے فٹنس سسٹم،پلیئرز کی پریکٹس،ورک لوڈ کے حوالہ سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نجی ٹی وی شو میں حفیظ نے وسیم اکرم سے سوال کیا کہ آپ بتائیں کہ دن میں آپ لوگ کتنی پریکٹس کیا کرتے تھے۔وسیم اکرم نے بتایا کہ دس سے بارہ اوورز روازہ معمول تھا اور میچ سے قبل پریکٹس کے ایام میں گرائونڈ کے روزانہ 5 چکر لگایا کرتے تھے۔حفیظ نے یہ مسئلہ اس لئے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کس نے 100 ٹیسٹ مکمل کرنے نہیں دیئے،کس نے ریٹائرمنٹ پر مجبور کیا،اگر اب آفر ہو تو کیا جواب،اظہر علی نے سچ اگل دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے انکشاف کیا ہے کہ 97 ٹیسٹ میچزکھیلنے کے بعد 100 میچز کا سنگ میل عبور کرنا ایک خواہش تھی،اہم بات تھی لیکن ٹیم اور بورڈ کے اندرسے کچھ ایسی حرکات ہوئی تھیں کہ میں نے سوچا کہ عزت کے ساتھ پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے لوں۔ایک نجی ٹی وی چینل میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یہ احساس دلایا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل9،آج مارو یا مرجائوشو،اسلام آباد کوتگڑے ہوتے ہوئے بھی کوئٹہ سے کیوں خطرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سعود شکیل اور کولن منرو(اگر کھیلے ) تو کوئی مقابلہ نہیں۔محمد عامر اور ابرار احمد کا درست شو نہیں،بیٹنگ میں کوئٹہ کمزور ضرور لیکن ریلی روسو کی ایک جلادانہ اننگ سب کچھ بہاسکتی ہے۔آج پی ایس ایل کا ناک آئوٹ ڈے ہے،جو جیتا وہ آگے،جو ہارا،وہ گھر کی راہ لے گا۔ گزشتہ سال بھی اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 8 کا ایلمنٹر 1 میچ کھیلا تھا،اسےپشاور زلمی کے ہاتھوں شکست ہوگئی تھی۔اس سے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ سٹاپ کلاک مستقل قانون،آئی سی سی کی منظوری،نفاذکب سے،جانیئے ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سٹاپ کلاک قاعدہ جو اس وقت آزمائش سے گزر رہا ہے، بین الاقوامی کرکٹ میں ایک مستقل ضرورت  بننے کے لیے تیار ہے، جون میں آنے والے  ٹی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران اس کے نفاذ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے گزشتہ دسمبر میں تجرباتی بنیادوں پر متعارف کرائے گئے اس اصول کو اب کھیل کے حالات میں شامل کیا جائے گا۔ یہ  وہ قاعدہ ہے جس…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ آ گلے لگ جا،رضوان نے بابر سے کیا خاص بات کی،کپتانوں کی اہم گفتگو،دیگر خبریں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 کوالیفائر میں بابر اعظم کی ٹیم پشاور زلمی کو شکست دینے والے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے انہیں میدان میں لپک کر کہا کہ آئو گلے لگ جائو۔فائنل کیلئے پھر آنا،دیکھیں گے،اس پر بابر اعظم گرم جوشی سے گلے ملے اور انہیں مبارکباد دی۔ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے شکست کے بعد اعتراف کیا ہے کہ 147 اسکور کافی نہیں تھے،ہم نے پھر بھی کوشش کی لیکن …

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ملتان مسلسل چوتھی بار پی ایس ایل فائنل میں،پشاورزلمی بدستور ناٹ آئوٹ،کرک اگین تجزیہ سچ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز کا نیا ریکارڈ۔مسلسل چوتھی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے فائنل کا ٹکٹ کٹوالیا۔اس نے پی ایس ایل 9 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی کو 7 وکٹ سے آئوٹ کلاس کرکے رکھ دیا۔یوں 18 مارچ 2024 کو ملتان سلطانز پی ایس ایل 9 کا فائنل کھیلے گا۔2021 سے مسلسل چوتھا فائنل کھیلنا ایک ریکارڈ ہوگیا ہے۔اس دوران وہ 3 برس قبل2021 میں پی ایس ایل چیمپئن بناتھا۔کرک اگین نے گزشتہ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کوالیفائر،شاہین اور حارث کس کی حمایت میں پریشان ہوگئے،فینزکی تنقید۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لاہور قلندرز کے ناکام کپتان شاہین شاہ آفریدی اور ان فٹ کھلاڑی حارث رئوف بھی نیشنل بنک ایرینا کراچی میں موجود تھے ،وہ کھیلنے نہیں دیکھنے آئے تھے۔پی ایس ایل 9 کوالیفائر میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کا میچ انہوں نے دیکھا لیکن سوشل میڈیا صارفین نے انہیں بغور دیکھا۔ان کا انداز واقعی عجب تھا۔وہ میچ دیکھنے آئے تھے یا پشاور زلمی کی سپورٹ کیلئے موجود تھے۔ نیوزکے ساتھ یہ تصویر کس وقت کی ہے،یہ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image source: PSL/PCB پی ایس ایل 9،پشاور زلمی پر بند باندھنے کے بعد ملتان سلطانز فائنل سے صرف 147 رنزکی دوری پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باندھ دیا۔مسلسل 4 سال سے یہ کوالیفائر کھیلنے والا آج بھی پہلی اننگ کی حد تک فیورٹ ہوگیا ہے۔سلطانز کو فتح کیلئے صرف 147 رنزکا ہدف ملا ہے۔ نیشنل بنک ایرینا میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگکا فیصلہ غیر سود مند رہا۔پہلے ہی اوور میں صائم…

Read More