Author: CricAgain Desk

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image source: PSL/PCB پی ایس ایل 9،پشاور زلمی پر بند باندھنے کے بعد ملتان سلطانز فائنل سے صرف 147 رنزکی دوری پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باندھ دیا۔مسلسل 4 سال سے یہ کوالیفائر کھیلنے والا آج بھی پہلی اننگ کی حد تک فیورٹ ہوگیا ہے۔سلطانز کو فتح کیلئے صرف 147 رنزکا ہدف ملا ہے۔ نیشنل بنک ایرینا میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگکا فیصلہ غیر سود مند رہا۔پہلے ہی اوور میں صائم…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ رضوان کی امپائر سے کیوں تکرار،5رنزکا جرمانہ کیوں،بابر کی وکٹ پر منہ کھلے کے کھلے رہ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز کے محمد رضوان امپائر سے الجھ پڑے،اب کیا ہوگا۔5 رنزکا جرمانہ تو پہلے کی سزاہے،اگلی سزا کا فیصلہ میچ کے بعد ہوگا۔ نیشنل بنک ایرینا میں پی ایس ایل9 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی کے خلاف ملتان سلطانزکو 11 ویں اوور میں 5 رنزکا جرمانہ ہوگیا۔معاملہ یہ تھا کہ وکٹ کیپر محمد رضوان فیلڈ کرنے کیلئے دوڑے اور اپنا گلوز فیلڈ میں پھینک دیا،اب تھرو گلوز سے ٹکراگیا۔قانون کے مطابق فیلڈ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کا کوالیفائر،پشاور زلمی نے ملتان سلطانزکے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلانن کیا ہے۔راز یہ ہے کہ بابر اعظم کو پچ اچھی لگی ہے۔صائم ایوب کھیل رہے ہیں،غلط نیوز چلائی گئی ہے۔ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہم بھی بیٹنگ کرنا چاہ رہے تھے لیکن بائولنگ اچھی کریں گے،ٹیم، میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ پی ایس ایل 9 پلے آف آج،ملتان سلطانزکا مسلسل 5 واں کوالیفائر،ناقابل یقین ریکارڈ،زلمی کیلئے شدید تشویش پی ایس ایل 9 کا کوالیفائر ملتان سلطانز…

Read More

عمران عثمانی پی ایس ایل9 آج14 مارچ 2024 سے ناک آئوٹ سٹیج کی جانب یے،یہ الگ بات ہے کہ ایونٹ کی 2 ٹاپ ٹیمیں کوالیفائر کی وجہ سے ایک فائدے میں ہونگی،شکست پر بھی ناک آئوٹ نہیں ہونگی،بلکہ ناٹ آئوٹ ہوگی۔کراچی کے نیشنل بنک میں آج سے فیصلہ کن جنگ شروع ہونے جارہی ہے۔ پی ایس ایل 9 پلے آف آج،ملتان سلطانزکا مسلسل 5 واں کوالیفائر،ناقابل یقین ریکارڈ،زلمی کیلئے شدید تشویش۔پاکستان سپرلیگ کے 9 میں سے 7 ایڈیشن ملتان سلطانز کھیلا ہے۔ان میں سے 5 بار وہ پلے آف میں پہنچا،حیرت انگیز طور پر وہ گزشتہ 5 ایڈیشن سے مسلسل…

Read More

چٹوگرام،کرک اگین رپورٹ ون ڈے سیتیز،بنگلہ دیش کا سری لنکا کوپہلے میچ میں بڑا سرپرائز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش نے ون ڈے سیریز میں اچھی شروعات کی  ہیں اور چٹوگرام میں افتتاحی میچ بڑے فرق سے جیت لیاہے،اس سےقبل وہ سری لنکا سے ٹی 20 سیریز ہارے تھے۔ آل راؤنڈ شو سب سے پہلے باؤلرز نے ترتیب دیا جنہوں نے سری لنکا کو صرف 255 تک محدود کر دیا، اس کے بعد کپتان نجم الحسین کی ناقابل شکست سنچری نے  بنگلہ دیش کو 32 گیندیں قبل فتح دلوادی۔  بنگلہ دیش کی جیت میں شانتو کے…

Read More

آئی سی سی اجلاس،آسٹریلیا اور انگلینڈ کی نئی لابنگ کا انکشاف،اب معاملہ کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں  یہ ہیں کہ آئی سی سی کا 3 روزہ اجلاس،آسٹریلیا اور انگلیند کا ٹیسٹ کرکٹ کیلئے نئی لابنگ کا انکشاف۔جمعرات سے دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر مشتمل ممالک  کے اجلاس میں آسٹریلیا اور انگلینڈ تمام مرد کرکٹرز کے لیے ٹیسٹ میچ کی کم از کم ادائیگیاں  مقرر کرنے پر زور دیں گے۔ توقع ہے کہ بین الاقوامی بینچ مارک آسٹریلوی ٹیسٹ فیس تقریبا$ 20,000 ڈالر ایک میچ کے ابتدائی نقطہ کے طور پر مقرر کیا جائے گا، جو ٹیسٹ کرکٹ کو موجودہ…

Read More

ممبئی،لندن: کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے دوسرے بڑے کرکٹر کا آئی پی ایل چھوڑنے کا حتمی اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے بلے باز ہیری بروک نے آئی پی ایل 2024 سے دستبرداری اختیار کر لی ہے،یہ بڑی نیوز ہے لیکن ایسا کیوں ہوا ہے۔یہ سب اس لئے ہوا ہے کہ  ان کی دادی کا فروری میں انتقال ہو گیا تھا اور وہ غمزدہ خاندان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ بروک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں اس بات کی تصدیق کر سکتا ہوں کہ میں نے آئندہ آئی پی ایل میں…

Read More

ہاہا،ہنسنا منع ہے،افتخار پر جرمانہ،بلا،ہیلمٹ پھینکنے والا بری ،غلامی یا ملتان سلطانز کے افتخار احمد پر کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے میچ کے دوران ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی لیول 1 کی خلاف ورزی پر ان کی میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ افتخار کو HBL PSL کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا، جس میں لکھا گیا ہے۔ زبان، حرکات یا اشاروں کا استعمال جو توہین آمیز یا میچ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ افتخار کوجیسن رائے نے ایسا کیابولا کہ جواب پر منیجر پر برسے،وسیم اکرم کی تنقید۔پی ایس ایل 9 لیگ کے آخری میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم کہتے ہیں کہ کوئٹہ نے  180 رنز دیکھ کر ہاتھ کھڑے کردیئے کہ ہم سے نہیں ہوگا،گزشتہ 4 میچزمیں ان کی بیٹنگ پرفارمنس خراب رہی ہے۔باقی ٹیمیں اوپر جارہی ہیں،یہ دن بدن نیچے جارہے ہیں۔دوسرا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ ہمیشہ ہی کرتے ہیں ،حالانکہ غلط پالیسی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بد ترین شکست،ملتان سلطانز شہنشاہ رہا،پی ایس ایل 9پلے آف شیڈول کنفرم…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کے ٹاپ بیٹر اوربائولر کون،کوالیفائر میں پشاور کاعلاج کریں گے،رضوان کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں کون بننے والا ہے ٹاپ سکورر اور کون ہوگا ٹاپ وکٹ ٹیکر۔اتفاق سے ٹاپ پوزیشنز پر موجود ہی ٹیموں سے یہ کھلاڑی بنیں گے۔ پی ایس ایل ٹیبل پر نمبر 2 پر موجود پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم 498 رنزبناکر پہلے نمبر پر موجود ہیں۔1 سنچری اور 5 ہاف سنچریز ہیں۔محمد رضوان 366 رنزبناکر دوسرے نمبر پر ہیں اور وہ ٹاپ ون ملتان سلطانز کے کپتان بھی ہیں،وہ…

Read More

عمران عثمانی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بد ترین شکست،ملتان سلطانز شہنشاہ رہا،پی ایس ایلے 9پلے آف شیڈول کنفرم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز نے پی ایس ایل 9 لیگ سٹیج کے اختتام پر اپنی بادشاہت مسلم کروالی،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف آخری میچ میں 79 رنزکی فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر 14 پوائنٹس کے ساتھ نمبرون پوزیشن کے ساتھ  اختتام کیا ہے۔ یوں پی ایس ایل 9 فائنل پوائنٹس ٹیبل کے مطابق ملتان سلطانز 14 پوائنٹس کے ساتھ پہلے،پشاور زلمی 13 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے،اسلام آباد یونائیٹڈ 11 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور کوئٹہ گلیڈی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،ہیلمٹ،بیٹ اور گلوز چل گئے،تکرار الگ،احمقانہ رن آئوٹ نےتو حد کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دوسری اننگ کے آغاز میں ہائی ڈرامہ ہوا ہے۔گلوز،بیٹ اور ہیلمٹ اچھال دیئے گئے ہیں۔ واقعہ کوئٹہ کی اننگ کے دوران اس وقت پیش آیا جب امپائر نے ڈیوڈ ویلی کی بال پر جیسن رائے کو ایل بی ڈبلیو قرار دے دیا،بیٹرریو میں ناکامی پر میدان میں بھڑک اٹھے اور فیصلے کے خلاف ہوامیں ٹانگ چلائی،اس موقع پر افتخار احمد کے ساتھ منہ…

Read More