Author: CricAgain Desk

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،میچ 29 کا ٹاس،بابر اعظم نے کراچی کنگز کی خواہش پوری کردی،شان مسعود کا انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم نے کراچی کنگز کی خواہش پوری کردی۔شان مسعود کا  واضح اظہار۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے 29 ویں میچ کا ٹاس پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے جیتا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا۔اس فیصلے پر بابر اعظم نے کہا ہے کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے سازگار لگ رہی ہے اور ہم بہترانداز میں اسکور کریں گے۔ ادھر کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود کہتے ہیں کہ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل ،سکندر رضا پر بھی جرمانہ کردیا گیا۔لاہور قلندرز کے سکندر رضا  کوامپائر کے فیصلے پر اختلاف ظاہر کرنے پر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی لیول 1 کی خلاف ورزی پر  میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔یہ واقعہ اتوار کی رات نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی میں لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران پیش آیا۔ سکندر نے کھیل کے دوران تین مختلف مواقع پر اپنے بازو اٹھائے، سر ہلایا اور اشارہ کیا کہ ڈیلیوری کو وائیڈ بال کہا جانا چاہیے تھا، جس…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ ہارا یا قسمت،آسٹریلیا جیتا یا ہسٹری ،عجب ڈرامائی میچ نیوزی لینڈ ہارا یا اس کی قسمت۔ہسٹری جیتی یا آسٹریلیا اس کا فیصلہ کرکٹ فینز کرلیں۔ بلیک کیپس 31 برس بعد ہوم سرزمین پر ٹیسٹ جیتنے میں پھر سے ناکام۔ نیوزی لینڈ کی مشہور فتح کو کچلنے کے لیے نے  دباؤ میں ایک شاندار اننگز کھیلی ۔ آسٹریلیا نے ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں اعصاب شکن تعاقب میں 279 رنز  پورے کرلئے اور تین وکٹ سے ٹیسٹ جیت لیا۔ آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ جیتنے اور سیریز 2-0 سے اپنے نام کرنے کی کامیاب…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی کوچنگ،ڈیرن سیمی اور شین واٹسن کا پی سی بی کو انکار،بڑا انکشاف،وسیم اکرم اور حفیظ کا سخت تبصرہ ساتھ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سوئنگ کے سلطان وسیم کارم نے انکشاف کیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ شین واٹسن اور ڈیرن سیمی سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے جو کوشش کررہا ہے،وہ ناکام ہوگئی ہیں۔نجی چینل پر سابق کپتان نے انکشاف کیا ہے کہ جہاں تک میرے علم میں آیا ہے،انہوں نے انکار کیا ہے۔انہوں نے سوال پوچھا ہے کہ واٹسن 19 سال کرکٹ کھیلا،اسی طرح ڈیرن سیمی بھی،تودونوں کے پاس کوچنگ کا…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ سٹمپ کو کک مارنے پر نسیم شاہ کو سزا ،ملتان سلطانز کو دوسرے جرم میں جرمانہ۔پی ایس ایل 9 کے اختتامی لمحات میں آرٹیکل کی خلاف وزرزیوں پر سزائیں شروع ہوگئی ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے نسیم شاہ کو پنڈی میں ملتان سلطانز کے خلاف کے میچ کے دوران  ضابطہ اخلاق کی سطح 1 کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ نسیم پر آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا , جو کرکٹ کے سامان یا کپڑوں، گراؤنڈ آلات یا فکسچر اور فٹنگ کے غلط استعمال سے متعلق…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 پلے آف میں کون کس کے مقابل ہوگا،باقی 2 میچز کے ممکنہ نتائج،سلطانز کیلئے کیا خطرات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس 9 میں پلے آف کی 4 ٹیمیں کنفرم ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ایک بات دیکھنے لائق ہوگی کہ کونسی ٹیم کس نمبر پر رہتی ہے۔ اس وقت تک ملتان 12 پوائنٹس کے ساتھ پہلے،اسلام آباد یونائیٹڈ 11 پوائنٹس ک ساتھ دوسرے اور پشاور زلمی 11 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 11 پوائنٹس کےساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔ باقی میچز…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیمپ میں وسیم تارا،لاہور کمیپ میں شاہین پر غصہ،ناقص کپتانی،کراچی کیمپ سے الزامات،پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 4 سال بعد پلے آف میں پہنچنے کا جشن ہی نرالا تھا،میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں سر ویوین رچرڈز خوشی سے نہا تھے تو کئی ینگ پلیئرز بھی بہت پرجوش دکھائی دیئے۔ ادھر لاہور قلندرز کی شکست اور پی ایس ایل 9 میں 10 میچز کے بعد  اکلوتی فتح کا سفر ختم ہوا۔کپتان شاہین شاہ آفریدی کی ناقص کپتانی اور ناکام حکمت عملی کھ ل کرسامنے آئی ہے،کپتان خود آخری اوور میں 14…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل پلے آف مکمل،لاہور اپنے ساتھ کراچی کو بھی باہر لے گیا،کوئٹہ بھی کنفرم۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اہل کراچی کی ہمدردیاں لاہور کے ساتھ رہیں،24 گھنٹے قبل کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز میچ میں وہ قلندرزکے خلاف تھے لیکن آج وہ ان کے ساتھ تھے کہ کسی طرح گلیڈی ایٹرز نہ جتیں۔گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد آخری بال پر چھکے کے ساتھ 6 وکٹ کی تاریخی جیت نام کی۔11 پوائنٹس کے ساتھ پی ایس ایل 9 پلے آف میں جگہ بنالی۔لاہور اپنے…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کے ناکام سفر کے تمام ہوتے ہی راشد خان میدان میں آگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کے ناکام سفر کے مکمل ہوتے ہی افغانستان کے راشد خان ایکشن میں آگئے ہیں۔اس سال وہ لاہور قلندرز کیلئے نہیں کھیلے،قلندرزپلے آف میں نہ پہنچ سکے۔ افغانستان کے کپتان راشد خان آئرلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ لیگ اسپننگ آل راؤنڈر پچھلے سال نومبر میں 50 اوور کے ورلڈ کپ کے بعد سے…

Read More

کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ ملر نے شادی کرلی۔اپنے آپ کو ایک ممتاز شخصیت کےطور پر طاقتور اسٹروک اور متحرک گیم پلے کے لیے جانے جانے والےنلر 10 جون 1989 کو جنوبی افریقہ کے شہر پیٹرمیرٹزبرگ میں پیدا ہوئے۔کرکٹ کے میدان سے باہر، ملر کی زندگی نے ایک رومانوی موڑ لیا جب اس کی ملاقات کیملا ہیرس سے ہوئی، جو ایک پیشہ ور پولو کھلاڑی ہیں۔ ہندوستان سے اس کا تعلق آئی پی ایل کے دوران ظاہر ہوا، جہاں اس نے جوش و خروش کے ساتھ ملر کی حمایت کی۔ اب، ایک حالیہ پیش رفت میں، ملر اور…

Read More

کراچی ،ممبئی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں شامل بڑے انگلش پلیئر کا پھر آئی پی ایل کھیلنے سے انکار پی ایس ایل 9 کھیلنے والے ایک انگلش کھلاڑی جیسن رائے نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے ایک کام اور یہ کیا ہے کہ وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے آج بھی کھیل رہے ہیں اور لیگ کے اختتام تک پاکستان میں رہیں گے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے جیسن رائے کی جگہ فل سالٹ کو سائن کیا ہے۔ جیسن رائے اس سے قبل بھی آئی پی ایل سے متعدد…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 پلے آف،سنسنی خیز ڈرامہ اور جنگ کے بعد اسلام آباد پہنچ گیا،کراچی کیلئے فکر۔پی ایس ایل 9 میں راولپبنڈی میں ہائی سکورنگ شو۔ملتان سلطانز کے 228 رنز،جوابی بیٹنگ میں یونائیٹڈ کا بھی لاٹھی چارج۔اب کراچی اپنی جیت اور کوئٹہ کی شکست کا انتظار کرے گا۔ پی ایس ایل پلے آف کی جنگ لڑتی اسلام آباد یونائیٹڈ کے جذبے اور ہمت اس لئےئ بھی قابل داد رہی کہ 229 رنزکا بڑا ہدف تھا  اور شروع میں 4 پر 2 وکٹیں ایلکس ہیلز صفر اور آغا سلمان گرگئی تھیں،یہاں سے کپتان شاداب خان نے کولن…

Read More