راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،اسلام آباد کی جوابی بیٹنگ میں کئی رنگ،منروشو،زخمی،ناقابل یقین کیچ۔محمد علی کے ایک ہاتھ سے کیچ پکڑنے کا جشن کولن منرو کو نہیں بھایا،اس سے اگلے اوور میں انہوں نے محمد علی کو مسلسل 2 چوکے اور چھکا لگایا۔یہی نہیں اس کے بعد انہوں نے ڈیوڈ ویلی کی بھی طبعیت صاف کی۔کولن منرو کو ہیبسٹرنگ انجری ہوئی،خاصی تکلیف میں پچ پر گرے ہوئے تھے۔رمیز راجہ نے اس پر شاندار تبصرہ کیا ہے کہ لگتا ہے کہ کولن منرو بیمار ہونے سے چارج ہوا کرتے ہیں۔ پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم…
Author: CricAgain Desk
دبئی،کرک اگین رپورٹ محسن نقوی آئی سی سی اجلاس میں،چیمپئنز ٹرافی پر بڑی نیوز،پاک بھارت سیریز بریکنگ اپ ڈیٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے متعلق اہم ترین فیصلے اگلے 5 روز میں۔پی سی بی چیئرمین محسن نقوی اپنے سی سی او کے ساتھ دبئی میں۔اجلاس 13 مارچ سے 15 مارچ تک شیڈول ہے ۔ اجلاس میں 2 اہم ترین ٹاپک پہلا یہ کہ اس سال کےآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے متعلق رپورٹ پر بات ہوگی۔ایونٹ جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہے۔ دوسرا ٹاپک چیمپئنز ٹرافی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی پاکستان کرکٹ…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی شادی کب اور کس سے،مزید تفصیلات آگئیں پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کی شادی کا پلان سامنے آگیا ہے۔نمبر ون بیٹر بہت جلد شادی کرنے جارہے ہیں اور اس کیلئے رشتہ بھی طے ہوگیا ہے۔ بابر اعظم کے قریبی ساتھی محمد رضوان نے نجی ٹی وی چینل پر انکشاف کیا ہے کہ بابر کو جلد شادی کیلئے میں نے تیار کیا ہے اور ایسا میں نے شاہین اور شاداب کے ساتھ بھی کیا تھا ۔اسلامی تعلیمات میں غیر ضروری تاخیر سے روکا گیا ہے۔ محمد رضوان کہتے ہیں کہ بابر…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 ،ٹاس اپ ڈیٹ ،ملتان نمبرون کنفرمیشن ،اسلام آباد پلے آف کیلئے متحرک اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف اپنے آخری پی ایس ایل 9 کے میچ کا ٹاس جیت لیا اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پلے آف کیلئے یونائیٹڈ کی جیت ضروری ہوگئی ہے۔دوسری صورت میں اسے دوسرے نتائج کا ویٹ کرنا ہوگا۔ ملتان کے پاس آج اپنی نمبر ون پوزیشن کو کنفرم کرنے کا چانس موجود ہے۔
کراچی،کرک اگین رپورٹ صرف کپتانی پر فوکس کرو،لڑنا بندکرو،وسیم اکرم شاہین آفریدی پر برس پڑے،مزید کیا کہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق کپتان اور لیجنڈری پیسر وسیم اکرم نے لاہور قلندرزکے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو آڑے ہاتھوں لیتے کہا ہے کہ آپ کپتان ہو،امپائر سے لڑنا بند کرو۔تمہارے پاس کوچز سمیت دوسرا عملہ موجود ہے،باقی کاکام ان کے لئے چھوڑدیں،پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگزکی لاہور کے خلاف سنسنی خیز میچ کی فتح کے بعد اپنے تبصرے میں وسیم اکرم کہتے ہیں کہ میدان میں 28 سے 32 کیمرے موجود ہیں،وہ اپنا کام کررہے ہیں۔ہمیں…
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ کرائسٹ چرچ میں کیویز نے کینگروز کو گھیرلیا،31 برس بعد نیوزی لینڈ ٹیسٹ فتح کے قریب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ 31 برس بعد آسٹریلیا کے خلام ہوم میدان میں ٹیسٹ میچ جیت سکتا ہے اور 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز برابر کرسکتا ہے۔ نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے تیسرے دن مکمل طور پر کارروائی پر حاوی ہونے کے بعد آسٹریلیا کے خلاف 31 سالہ خشک سالی کے خاتمے کے قریب ہے۔ آخری بار نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہوم سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں 1993 میں شکست…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل9،سپر سنڈے،آج 2 میچز،کراچی کنگزکی سانسیں دونوں سے جڑی،کون جیتے تو کیا ہوگا،کون ہارے تو کیا بنے گا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 مین آج اتوار 10 مارچ 2024 کو 2 میچز ہونگے۔ پہلا میچ دوپہر 2 بجے ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ہوگا۔یہ اسلام آباد کا آخری لیگ میچ ہوگا۔ دوسرا میچ شام 7 بجے لاہور قلندرز اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کھیلیں گے جو شام 7 بجے شروع ہوگا۔یہ لاہور کا آخری میچ ہوگا۔ آج کے میچ کتنے اہم ہیں اور پلے آف کیلئے کتنے پر اثر…
سلہٹ،کرک اگین رپورٹ فیصلہ کن ٹی 20 میں ٹائم آئوٹ چھیڑبن گیا،سری لنکا نے بنگلہ دیش کا مذاق اڑایا۔سری لنکا کا بنگلہ دیش سے ٹی 20 سیریز جیتنے کے بعدٹائم آؤٹ ‘ پوز کے ساتھ جشن ۔دونوں فریقوں کے درمیان دشمنی جاری ہے۔ جب سے اینجلو میتھیوز کو 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ‘ٹائم آؤٹ’ کیا تھا، دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کو طعنے دینے اور اس لمحے کی یاد دلانے میں لگی ہیں۔ پچھلے سال دہلی میںمیتھیوزناقص ہیلمٹ کے ساتھ پہلی گیند کا سامنا کرنے میں تاخیرکا شکار تھے تو…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Picture: Arun Sankar/AFP معروف کرکٹر کی بہن کا نام جوا کمپنی تحقیقات میں منظرعام پر۔بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کی بہن جنت الحسن ریتو کا نام مہادیو ایپ تحقیقات میں سامنے آیا ہے۔ بھارت میں ایک آن لائن بیٹنگ اسکینڈل پکڑا گیا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، جو اس اسکینڈل کی تحقیقات کر رہی ہے، نے جمعہ کو مہادیو ایپ کے ایک پروموٹر ہری شنکر ٹبروال کے قریبی ساتھیوں گریش تلریجا اور سورج چوکھانی کو گرفتار کیا۔ ای ڈی کے مطابق چوکھانی نے بنگلہ دیش میں ایک ایپ میں سرمایہ کاری کی تھی اور جنت…
کراچی،کرک اگین رپورٹ ایئرپورٹ پر کیرون پولارڈ کے ساتھ ایک شرط لگی،میں نے پوری کی،اب ان کی باری،شعیب ملک کا انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کا سنسنی خیز انکشاف،کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کے خلاف جیت میں اہم کردار ادا کرنے اور وننگ چوکا لگانے والے شعیب ملک نے کہا ہے کہ میں جب کریز پر تھا تو اپنے آپ سے باتیں کررہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ میچ کو ختم کرکے ہی جانا ہے،ذمہ داری آرہی تو ثابت کرنا ہے۔ نیازی لاہور پر برس پڑے،کیچ پر شاہین امپائر سے لڑپڑے،بڑے ڈراموں کے بعد…
کراچی،کرک اگین رپورٹ نیازی لاہور پر برس پڑے،کیچ پر شاہین امپائر سے لڑپڑے،بڑے ڈراموں کے بعد کراچی کنگز کامیاب،پلے آف کی امیدیں زندہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی کی امپائر سے شدید لڑائی،شدید بحث۔19 ویں اوور کی 5 ویں بال پر سیٹ بیٹر شعیب ملک کا فخرزمان کے ہاتھوں پکڑا گیا کیچ تھرڈ امپائر نے ناٹ آئوٹ میں بدل دیا،شاہین آفریدی حیران رہ گئے۔فیلڈ امپائر سے شدید بحث کی اور فخرزمان اپنی انگلی زخمی کرواکر امپائر کے فیصلے پر طنزیہ ہنستے ہوئے فیلڈ سے باہر چلے گئے۔شعیب ملک اگر کیچ قرار پاتے تو کراچی کیلئے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ ٹم سیفرٹ کا انزک ترین وقت پر رن آئوٹ ڈرامہ،آئوٹ،ناٹ آئوٹ،پھر آئوٹ،کیا سٹوری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کے اہم ترین میچ میں ڈرامہ،نازک ترین موقع پر فیلڈ امپائر نے ٹم سائفرٹ کو رن آئوٹ قرار دے دیا،تھرڈ امپائر نے ناٹ آئوٹ کہا لیکن شاہین آفریدی اور انکی ٹیم غصہ میں آگئی،کھلاڑی ایک اینڈ پر تھے لیکن امپئار نے کہا کہ ناٹ آئوٹ ٹم سائفرٹ جو کہ فیصلہ سے قبل فیلڈ امپئار کی کال پر میدان سے طاہر جارہے تھے،عین بائونڈری لائن پر ڈگ آئوٹ میں رک گئے۔…